Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
رکعات کی تعیین کہاں سے ثابت ہے؟ (۲)سوال:نماز پانچ وقت فرض ہے، لیکن یہ رکعات کی تعیین کہ فجر میں دو رکعت فرض ہے اور دو رکعت سنت ہے، ظہر میں چار رکعت فرض اور چار رکعت سنت ہے، عصر میں چار رکعت فرض اور چار سنت غیر مؤکدہ ہے، مغرب میں تین رکعت فرض اور دو سنت اور دو نفل ہے، عشاء میںکل سترہ رکعت ہے یہ کہاں سے ثابت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الوہاب، سنت کبیر نگر،یوپی
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عمداً بے وضو نماز پڑھنے والا کافر ہے یا نہیں؟ (۱)سوال:ایک شخص محد ِث ہے اور عمداً حالت ِ حدث میں نماز پڑھتا ہے تو آیا وہ کافر ہوجاتا ہے یا مسلم رہتا ہے؟ اگر کافر ہوجاتا ہے تو کیوں کر؟ جب کہ تارک صلوٰۃ عمداً عند الاحناف کافر نہیں ہے اور اگر کافر ہوگا تو کیسا کافر ہوگا اس کے اوپر دنیا میں کفر کے احکام جاری ہوں گے؟ جیسے کہ وہ فوراً ہی مرگیا اور لوگوں کو اس کا علم ہوگیا تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے اور مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے؟ جب کہ اس کا عقیدہ درست ہے اور زبان سے ارکان اسلام کا انکار نہیں کرتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صادق جمال، رام پور
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں -۔ بسم اللہ مجرٖھا و مرساھا ، ان ربی لغفور الرحیم۔ اس قرآنی آیت کو بطورِ دعا کے پل پر سے گزرتے وقت پڑھنے کا اصل حکم کیا ہیں ؟؟ میں نے سنا ہیں کہ اس دعا کو جہاز میں سفر کرتے وقت پڑھنا چاہیئے ۔ کیا یہ صحیح ہیں ؟۔ اور ' الحمد للہ الذی سقانی غذبٌا فراتًا برحمتہ ولم یجعلہ ملحًا اجاجًا بذنوبنا۔ یہ دعا پانی پینے سے قبل کی ہیں ، با پھر بعد کی ؟۔ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
asked
Jan 2
in
متفرقات
by
Zakriya Mulla
»
Assalamoalaekum, My question is regarding having a white beard and hair, what is sunnah/better - a white hair and beard or a hair and heard colored with mehndi? I want to keep my hair and beard white, can I do that? as I saw many scholars with white beard? JazakAllah khair email: maroof@outlook.in Call@: +91 9468751786
asked
Jan 2
in
Hadith & Sunnah
by
Syed Maroof Ali
»
نیت توڑ کر موم بتی جلانا: (۱۶۰)سوال: عشاء کی جماعت شروع ہوگئی، بجلی چلی گئی، ایک شخص نے نیت توڑ کر موم بتی جلادی۔ اب پھر نیت باندھ لی کیا یہ نماز درست ہے؟ فقط والسلام المستفتی: عبدالوہاب، بہار
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
موسم گرما میں مسجد کی چھت پر عشاء وتراویح پڑھنا: (۱۵۹)سوال: دہلی میں یہ رواج ہو گیا ہے کہ موسم گرما میں مسجد کی چھت پر عشاء وتراویح پڑھتے ہیں اورنیچے کا جماعت خانہ خالی رہتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مفتی رئیس احمد قاسمی، بریلی
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا: (۱۵۸)سوال: گرمی کی شدت اور کیڑے مکوڑوں کی وجہ سے مغرب اور عشاء کی جماعت مسجد کی چھت پر کر سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انصار، راجستھان
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
گرام سماج کی زمین پر بنی مسجد میں نماز پڑھنے سے جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ (۱۵۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کہ ہمارے یہاں ایک مسجد گرام سماج کی زمین میں بنائی ہے، یعنی اس زمین میں گاؤں کے ہندو مسلم سبھی شریک ہیں، کچھ لوگوں کو اعتراض بھی ہو رہا ہے، لیکن مسجد بنانے والوں کے رسوخ کی وجہ سے کسی نے کچھ نہ کہا اور وہ مسجد مکمل ہوگئی ہے، تقریباً پانچ چھ برس باجماعت نماز ادا ہوئی، تو کیا ایسی مسجد میں نماز پڑھنے سے نماز ادا ہو جائے گی اور صلوۃ فی المسجد اور نماز با جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد خالد، اڈیشہ
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شوہر وبیوی کا جماعت سے نماز پڑھنا: (۱۵۶)سوال: اگر شوہر اپنی بیوی کو لے کر نماز کی امامت کررہا ہے اور بیوی ایک قدم پیچھے کھڑی ہے کہ رکوع اور سجدے میں عورت کے اعضاء شوہر کے محاذی ہو جاتے ہیں تو کیا اس طرح نماز درست ہوگی یا فاسد ہو جائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افتخار عمر، بوجھار پور، بستی
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورتوں کا مردوں کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھنا: (۱۵۵)سوال: عورتوں کا برقعہ اوڑھ کر مسجد میں جاکر مردوں کے ساتھ جماعت میں شریک ہوکر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالسمیع، دیوبند
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورتوں کا ظہر کی نماز کی جماعت کرنا: (۱۵۴)سوال: عورتیں ایک جگہ جمع ہوکر جمعہ کے دن ایک ساتھ مل کر ظہر کی نماز پڑھتی ہیں یہ کیسا ہے ان کی نماز ہوجاتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرحیم، اکبر پور
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
محرم وغیر محرم کی امامت کرنا: (۱۵۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک حافظ کے پیچھے ایک کمرہ میں صف در صف صرف محرمات وغیر محرمات عورتوں کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: زاہد الرحمن، کٹہار
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورت کا مردوں کی امامت کرنا: (۱۵۲)سوال: کیا فرماتے ہیںعلماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں عورت کی امامت درست ہے یا نہیں؟ یعنی عورت مردوں کی امامت کرسکتی ہے یا نہیں؟ آج کل اس پر بحث جاری ہے کہ عورتیں بھی امامت کرسکتی ہے؟ بلکہ کیرلا میں ایک جگہ عورت نے مردوں کی امامت کی ہے۔ سوال ہے یہ عورت مردوں کی امامت کرسکتی ہے یا نہیں ہے اگر نہیں کرسکتی ہے، تو اس کی وجہ کیا ہے؟ تفصیل سے روشنی ڈالیں؟ فقط: والسلام المستفتی:احسان قاسمی، ممبئی
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
انفرادی احوال میں خواتین کا جماعت سے نماز پڑھنا: (۱۵۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا خواتین مردکی امامت کے بغیر جماعت کے ساتھ نماز ادا کرسکتی ہیں؟ میرا مطلب یہ ہے کہ ہمارے ملک میں بہت سی خواتین ایک گھر میں جمع ہوکر اسلامی باتیں سیکھتی اور سکھاتی ہیں ان پر بات کرتی ہیں بحث کے اختتام پر مرد امام کے بغیر ایک عورت ہاتھ اٹھا کر دعا کرتی ہے اور باقی سب اس کی دعا پر آمین کہتی ہیں میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا عورتوں کے لیے نماز کی جماعت کی صورت میں ہاتھ اٹھانا جائز ہے اور نماز کا خواتین کے لیے سنت طریقہ کیا ہے؟ مجھے مستند کتاب کا حوالہ مل جائے تو میں آپ کا مشکورہو ں گا۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عرفان عمر، بوجھارپور، بستی
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
خواتین کا مسجد میں جانا: (۱۵۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: آپ سے اہم دینی مسئلہ کے متعلق فتوی مطلوب ہے جو عوام الناس میں تشویش ناک صورت حال اختیار کررہا ہے وہ ہے کہ خواتین کا مسجدوں میں جانا عمومی اور خصوصی طور پر کہاں تک گنجائش ہے؟ جب کہ ہم طالب علم یہ جانتے ہیں کہ موجودہ دور میں خواتین کا مسجد میں جانا فتنے کا سبب ہے اور دوسرا اہم مسئلہ یہ ہے کہ اصلاحی مجالس کے لیے خواتین کا مسجد میں جانا مختلف مساجد میں الگ الگ دنوں میں جمع ہونا درست ہے یا نہیں؟برائے کرم اس مسئلہ پر اطمینان بخش فتوی مرحمت فرما کر ممنون و مشکور ہوں۔ فقط: و السلام المستفتی: نور محمد اشفاق قاسمی، ہندو پور
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورتوں کے ساتھ باجماعت نماز پڑھنا: (۱۴۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کسی شخص کو مسجد میں جماعت نہ ملے تو گھر میں نماز باجماعت عورتوں کے ساتھ پڑھ سکتا ہے یا نہیں اور بیوی بہن ماں کو شریک جماعت کرکے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالقادر،کانپور
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورتوں کا باجماعت نماز پڑھنا: (۱۴۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: آج کل تبلیغ کا زور ہونے کی وجہ سے بعض جگہ عورتیں جمعہ کے دن جمع ہو کر جماعت کر کے ایک ساتھ ظہر کی نماز پڑھتی ہیں یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الرحیم، اکبر پور
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا عورتیں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھتی تھیں؟ (۱۴۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: عورتوں کی جماعت کے بارے میں کیا حکم ہے کیا عورتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں مسجد میں جماعت سے نماز پڑھتی تھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدعمران عمر، جوجھارپور
asked
Jan 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کسی کھانے پینے کی چیز میں ناجائز اور حرام چیز مثلا سورکی چربی ملاکر اس کی ماہیت کو تبدیل کردیں اور پھر فروخت کریں تو اس کا بیچنا اور خریدنا جانٔز ہے یا نہیں یعنی کیا ماہیت کی تبدیلی کی وجہ سے سور کا استعمال جائز ہوگا یا نہیں؟
asked
Jan 2
in
اسلامی عقائد
by
Izhar952806
»
السلامُ علیکُم ورحمةالله برکاتہ مفتی صاحب. بیوی حیض سے تھی ,بیوی نے شوہر کی شہوت ابھار دی ٹچ وغیرہ کرکے ایسے میں شوہر کی شہوت ابھر گئ اور شوہر ہمبستری نہیں کرسکا حیض کی وجہ سے, لیکن ایسے میں وہ بیت الخلاء مشت زنی کرنے چلا جاتا ہے حلانکہ وہ جب بیت الخلاء میں داخل ہوا تو دعا کے اہتمام کے ساتھ داخل ہوا لیکن نا چاہتے ہوۓ پھر بھی اس نے بیت الخلاء میں مشت زنی کر لیا تو کیا شوہر کے ایسا ?? کرنا سے کفر لاحق ہوا
asked
Jan 1
in
اسلامی عقائد
by
Shabab Ahmad
Page:
« prev
1
...
43
44
45
46
47
48
49
...
260
next »
...