Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
وقف بورڈ کی مسجد میں امامت کرنا:
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عصر وعشاء سے پہلے کی سنت ترک کرنے والے کی امامت کا حکم کیا ہے؟ (۵۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: عصر وعشاء سے پہلے کی سنتیں ترک کرنے والے کی امامت کا کیا حکم ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ڈاکٹر بنیاد احمد، سہارنپور
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بدفعلی کر کے توبہ کا اعلان کرنے والے کی امامت: (۵۴)سوال: زید ایک مسجد کا امام ہے، اس سے بدفعلی کا گناہ سرزد ہو گیا تھا جس سے اس نے توبہ کرلی اور اس کا اعلان بھی کر دیا، صورت مذکورہ میں زید کی امامت درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: اختر جمال صاحب، میرٹھ
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
غیر حافظ پابند شرع کی امامت کا حکم: (۵۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر کوئی شخص حافظ تو نہیں ہے؛ لیکن نماز پڑھا سکتا ہے تو کیا دوسرے ایسے مقتدیوں سے وہ امامت کے لیے مقدم ہوگا کہ جن کو کوئی سورت یاد نہ ہو؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شہزاد عالم، سہارنپور
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دماغی خلل کی وجہ سے بے پردہ پھرنے والی عورت کے شوہر کی امامت کا حکم: (۵۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہندہ سانس، دمہ اور دماغی مریضہ ہے سر اور چہرے پر کپڑا رکھنا اس کے لیے بہت زیادہ پریشان کن ہے دم گھٹنے لگتا ہے، اکثر باہر پھرتی ہے، دماغی خلل ہے۔ اس کا شوہر نمازی پرہیز گار آدمی ہے، ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر بھی وہ سر اور چہرہ پر کپڑا نہیں رکھتی تو اس کی امامت میں کوئی کراہت ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: اجمل خاں، دہلی
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شادی نہ کرنے والے عالم کی امامت: (۵۱)سوال: زید عالم ہے اور نکاح کی وسعت بھی رکھتا ہے مگر نکاح نہیںکرتا محض اس بنا پر کہ مجھ کو اتنے روپیہ چاہئے تو اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: پروفیسر غیاث الدین، بنگال
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کھیل وغیرہ دیکھنے والے امام کا حکم:(۵۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: (۱) اگر کوئی امام پھول بنانے والی مشین کے کارخانے میں نوکر رکھ کر پھول بنواتا ہے لیکن خود نہیں بناتا اور جس کپڑے میں پھول ہوتا ہے کبھی کبھی اس کپڑے میں جانور کی پرنٹ کی ہوئی تصویر بھی ہوتی ہے اور اس تصویر کے اوپر پھول کا کام کرنا پڑتا ہے تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟(۲)
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بواسیر کا آپریشن کرنے والے امام کا حکم: (۴۹)سوال: ایک شخص بواسیر کا آپریشن مرد و عورت کا کرتا ہے اس شخص کے لیے امامت کرانا بوقت ضرورت جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ڈاکٹر دین محمد صاحب، مظفرنگر
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
چوغہ پہن کر جمعہ پڑھانا کیسا ہے؟ (۴۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: امام صاحب نماز جمعہ چوغہ پہن کر پڑھاتے ہیں یہ کیسا ہے؟ فقط والسلام المستفتی: عبدالرؤف، سہارنپور
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
لون لینے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنا: (۴۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: (۱) اگر کسی امام نے ضرورت کی وجہ سے لون لیااور اسے بچوں کی ضروریات میں خرچ کیا تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) حضرت مولانا زکریا صاحب نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ اگر کسی امام سے مقتدی ناراض ہوں یا اس کے مخالف ہوں تو اس کے پیچھے نماز نہیں ہوگی اس کا کیا حکم ہے؟ (۳)اگر کسی امام نے اپنی مرضی کے خلاف گھر میں فوٹو لگے دیکھے مگر بچوں کا شوق سمجھ کر انکارنہیں کیا تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حکیم محمد عاقل، سہارنپور
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
موچی کی امامت کا حکم: (۴۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: موچی کی امامت کیسی ہے؟ غیر موچی کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ ایک مسجد میں امام متعین ہے پانچ وقت باجماعت نماز ہوتی ہے، اس مسجد میں جماعت ثانیہ کرنا کیسا ہے عند الاحناف اور بہار شریعت میں مفتی احمد یار خان نے لکھا ہے کہ محراب سے ہٹ کر جائز ہے اس کا کیامطلب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شوکت علی رشیدی، جموں کشمیر
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بیڑی سگریٹ گٹکا کھانے والے امام کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ (۴۵)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب بیڑی سگریٹ وغیرہ کھاتے ہیں اور مسجد میں امامت بھی کرتے ہیں ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی:محمد کامل بجنور
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام کو وقت کا پابند ہونا چاہئے: (۴۴)سوال: ہمارے یہاں مقتدی حضرات پہلے آجاتے ہیں اور امام صاحب تاخیر سے آتے ہیں ایسا کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرشید خلق شاہ والا
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
لا پرواہ امام کی امامت کا حکم: (۴۳)سوال: ہمارے امام صاحب وقت کے پابند نہیں ہیں اور تجارت کرتے وقت ان کی نظر غیر محرم عورتوں پر پڑتی رہتی ہے اور مقتدی حضرات ان سے بہت خفا رہتے ہیں، ایسے امام کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالجبار، ہرہ، میرٹھ
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صفائی کرنے والے مؤذن کی امامت کا حکم: (۴۲)سوال: مسجد کا مؤذن صفائی کا کام کرتا ہے اگر اس کو امام بنادیا جائے تو اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط والسلام المستفتی: رضی الحسن قاسمی، مدناپور
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کی حالت میں کپڑے سے کھیلنے والے کی امامت: (۴۱)سوال: کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے امام صا حب رکوع اور سجدے سے کھڑے ہونے کے بعد اپنے کپڑے یعنی دامن وغیرہ کو اکثر نماز کی حالت میں صحیح کرتے رہتے ہیں، نماز کی حالت میں دامن کو بار بار سیدھا کرنے یا کپڑے سے کھیلنے کی وجہ سے ہماری نماز میں کوئی خرابی تو لازم نہیں آتی؟ نیز عمل کثیر کس کو کہتے ہیں؟ از روئے شریعت مدلل جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سیف اللہ، کوٹہ، راجستھان
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
غیر محرم عورتوں کو چھاڑ پھونک کرنے والے کی امامت: (۴۰)سوال: حضرت مفتی صاحب! سلام مسنون: مسئلہ پوچھنا ہے کہ ہمارے امام صاحب امامت کے علاوہ تعویذ گنڈے اور چھاڑ پھونک کے کام کرتے ہیں، ان کے پاس علاج کے لیے غیر محرم عورتیں بھی آتی ہیں، کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ ایسے اماموں کے بارے میں شریعت کیا حکم دیتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احسان اللہ، کٹک، اڈیسہ
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سرکاری تنخواہ پانے والے کی امامت: (۳۹)سوال: ایک شخص سرکاری اسکول کا ٹیچر ہے وہ خارجی اوقات میں محلہ کے بچوں کو پڑھاتا بھی ہے اور ایک مسجد میں نماز بھی پڑھاتا ہے، مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ سرکاری تنخواہ پانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ سرکاری تنخواہ پانے والے کی امامت درست نہیں ہے؟ کیا ان کا کہنا صحیح ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ہاشم، دلشاد نگر، بھوپال
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سرکاری ملازم جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ (۳۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: سرکاری ملازم نماز جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: اقبال احمد، دہرادون
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ولد الزنا کی اولاد کی امامت درست ہے یا نہیں؟ (۳۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص کی پیدائش ناجائز تھی مگر اس کی شادی قرآن و حدیث کے مطابق ہوگئی اس سے جو اولاد پیدا ہوگی تو اس کی امامت درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احتشام الحق قاسمی، بستی
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
68
69
70
71
72
73
74
...
259
next »
...