Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
اگر امام سنت مصلی پر پڑھ رہا ہو تو دائیں جانب پڑھے یا بائیں جانب؟ (۲۳)سوال: ایک امام ہیں جو مغرب اور عشاء کے بعد باقی سنتوں کو مصلے کی جس جانب چاہتے ہیں پڑھ لیتے ہیں، لیکن ایک صاحب ہیں ان سے کہتے ہیں کہ نماز کے بعد کی سنتوں کو دائیں جانب پڑھنا ضروری ہے، یا پھر وہ قید لگادیں کہ بائیں جانب پڑھنا ضروری ہے کیا یہ بات کہیں سے ثابت ہے۔ یہ قید لگانا صحیح ہے یا نہیں۔ فقط والسلام المستفتی: محمد بلال، سہارنپور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ظہر کی جماعت کے وقت امام کا سنت پڑھنا: (۲۲)سوال: امام نماز ظہر کی چار سنتیں پڑھے یا نہیں جب کہ نماز ظہر کا وقت ہوگیا ہے اور نماز پڑھانی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عرفان، مظفرنگر
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت پڑھنے کے لیے جگہ بدلنا: (۲۱)سوال: زید فرض پڑھنے کے بعد دوسری جگہ سنت پڑھنے کے لیے یا تو گردنیں پھلانگ کر یادوسرے نمازی کو اپنی جگہ سے ہٹا نے پر اصرار کرتا ہے، کیا فرض کے علاوہ دوسری جگہ سنت پڑھنا ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نزاکت حسین، دہلی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جمعہ کا خطبہ شروع ہونے کے بعد سنت پوری کرے یا درمیان میں چھوڑ دے؟ (۲۰)سوال: اگر ظہر کی نماز شروع ہو جائے یا سنت مؤکدہ پڑھنے کی حالت میں نماز جمعہ کا خطبہ شروع ہوجائے تو سنت پوری کرے یا دو رکعت پر سلام پھیردے شرعی حکم کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جمال الدین، کشمیری
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ظہر سے قبل کی سنت فرض کے بعد کب پڑھیں؟ (۱۹)سوال: ایک شخص نے نے ظہر کی سنت نہیں پڑھی فرض جماعت میں شریک ہوگیا تو اب وہ چار سنت کب پڑھے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مسیح الزماں، دیو بند
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عشاء سے قبل کی سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ: (۱۸)سوال: عشاء سے پہلے کی چار سنت مؤکدہ ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حکیم امجد میاں، میرٹھ
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ظہر کی دو رکعت سنت پر سلام پھیر دیا اور جماعت میں شریک ہوگیا، اب سنت دو رکعت پڑھے گا یا چار رکعت؟ (۱۷)سوال: زید نماز ظہر سے پہلے کی سنت پڑھ رہا تھا کہ نماز ظہر کی جماعت کھڑی ہوگئی زید نے دور رکعت پوری ہونے پر سنت کا سلام پھیر دیا، تو نماز کے بعد زید دو رکعت سنت پڑھے گا یا چار رکعت سنت پڑھے گا۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسامہ، دیوبند
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جمعہ کے دن وقت سے پہلے سنت پڑھنا: (۱۶)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں: سعودی عرب میں جمعہ کے دن وقت سے تیس، چالیس منٹ قبل پہلی اذان ہوجاتی ہے اور وقت شروع ہوتے ہی اذان ثانی کے بعد خطبہ شروع ہوتا ہے سنت پڑھنے کا وقت نہیں ملتا کیا پہلی اذان کے بعد جو وقت سے پہلے دی جاتی ہے سنت پڑھ سکتے ہیں مدلل جواب ہو تو بہتر ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: حافظ ثاقب اعظمی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ظہر کی سنت قبلیہ میں پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ دے: (۱۵)سوال: قبل ظہر چار رکعت سنت میں دوسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ ناس پڑھ لیا۔ اس کے بعد تیسری رکعت میں سورہ فلق ملایا۔ اب میری نماز کیسے صحیح ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، مرزا پور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت مؤکدہ کا ترک کرنا: (۱۴)سوال: کسی نے مجھے بتایا کہ اگر سنت چھوڑدیں جیسے کہ ظہر سے قبل چار رکعت تو اس میں کوئی گناہ نہیں ہے۔ جواب حوالہ سے دیں تاکہ میں ان کو دکھا سکوں۔ فقط: والسلام المستفتی: طفیل احمد، جرولی شیر پور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا سنت مؤکدہ بغیر عذر کے بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟ (۱۳)سوال: کیا سنت مؤکدہ بغیر عذر کے بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، محی الدین پور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ظہر سے قبل کی سنت چھوٹ جائے تو کب ادا کرے؟ (۱۲)سوال: ظہر سے قبل کی سنت چھوٹ جانے پر کب اس کو ادا کرے، اس کو پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: توحید عالم، ارریاوی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اگر کسی شخص کی فجر کی سنت ترک ہو گئی، تو اس کو کس وقت ادا کرے؟ (۱۱)سوال: اگر کسی شخص کی فجر کی سنت ترک ہو گئی، تو اس کو کس وقت اداء کرے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الحفیظ قاسمی، اجراڑہ، میرٹھ
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض کے کتنی دیر بعد تک سنت پڑھ سکتا ہے؟ (۱۰)سوال: ایک آدمی فرض نماز پڑھتا ہے، فرض نماز کے بعد سنت کتنی دیر بعد تک پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ایوب چودھری، سہارنپور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنن کے مؤکدہ ہونے کا ثبوت کیا ہے؟ (۹)سوال: عام طور پر علماء کرام اس بات کے قائل ہیں کہ سنت مؤکدہ کے ترک پر سخت گناہ ہے، امام غزالی نے بھی کہا ہے کہ فرائض اور واجبات کے ترک پر گناہ ہے۔ انہوں نے سنت مؤکدہ کا نام ہی نہیں لیا، میں نے چند علماء سے اس بارے میں دلائل طلب کئے تو وہ بھی خاموش رہے تو کیا سنت مؤکدہ کے ترک پر گناہ ہے؟ دلائل کیا ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حسن علی، جونپور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت کی دو رکعت کی بجائے چار پڑھ دیں؟ (۸)سوال: دو رکعت سنت کی نیت باندھی بھولے سے دو رکعت پر بیٹھ کر کھڑا ہو گیا اور چار رکعت پڑھ لی تو کیا مسئلہ ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: معین الہدیٰ، دربھنگوی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنتیں گھر میں پڑھے یا مسجد میں؟ (۷)سوال: جمعہ کی سنت اور دیگر نمازوں کی سنت گھر میں پڑھنی چاہیے یا مسجد میں؟ فقط: والسلام المستفتی: معین الہدیٰ، دربھنگوی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت ظہر شروع کرنے کے بعد جماعت شروع ہونے پر کیا کرے؟ (۶)سوال: زید نے ظہر کی چار سنت مؤکدہ شروع کردی تھیں کہ نماز ظہر شروع ہو گئی، تو اب ان کو پوری کرے یا دو رکعت پر ہی سلام پھیر دے شرعاً کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الصمد، سہارنپور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جمعہ کے بعد سنت مؤکدہ چار کعت ہیں یا چھ؟ (۵)سوال: جمعہ کی نماز کے بعد چار رکعت سنت مؤکدہ ہیں یا چھ رکعت اس میں مفتیٰ بہ قول کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حاجی محمد اسماعیل، گورکھپور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض پڑھتے ہوئے یاد آیا کہ سنت نہیں پڑھی: (۴)سوال: فجر میں فرض پڑھتے ہوئے یاد آیا کہ سنت نہیں پڑھی ہے، جب کہ ابھی فرض کی پہلی رکعت تھی امام کے پیچھے تو کیا نیت توڑ کر پہلے سنت پڑھے یا امام کے ساتھ شریک رہے اور سنت بعد میں پڑھ لے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی عبد الحکیم، دربھنگہ
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
6
7
8
9
10
11
12
...
259
next »
...