Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
تعویذ کی انگوٹھی پہن کر استنجا کرنا: (۴)سوال:انگوٹھی میں حروف مقطعات کا تعویز ہے جو شیشے وغیرہ سے بالکل چھپا دیا جاتا ہے، اس کو لیٹرین میں لے کر جانا کیسا ہے؟ المستفتی: عبد الحمید، میواتی
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کس ہاتھ سے استنجا کرنا چاہیے؟ (۳)سوال:استنجا کون سے ہاتھ سے کرنا چاہیے؟ کیا دونوں ہاتھوں سے استنجا کرنا صحیح ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟ المستفتی: عبد الصمد، کرناٹکی
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کاغذ (ٹیشو پیپر) سے استنجے کرنا: (۲)سوال:چھوٹے استنجے کے لیے کاغذ (ٹیشو پیپر) کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ المستفتی:جناب نجب صاحب، لکھنؤ
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
استنجا کے بعد پانی یا ڈھیلے کا استعمال کرنا: (۱)سوال:پیشاب کے بعد صرف ڈھیلا یا صرف پانی کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ المستفتی:ظفر احمد کشمیر، متعلّم دار العلوم وقف دیوبند
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ایک شخص کو بڑی رقم کی ضرورت ہے ، دوسرے سے یہ کہتا ہے کہ میرا مکان یا دکان لے لو اور مجھے رقم دو، ایک سال کے بعد میں آپ کو رقم دے دوں گا آپ مجھے گھر واپس کرنا ۔۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ کیا اس معاملے کی گنجائش ہے ؟ گنجائش نہیں ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ، اگر گنجائش ہے تو کیا رقم دینے والا اس مدت تک مکان یا دکان کو کرایہ پر دے کر اس سے کرایہ لے سکتا ہے ؟ برائے مہربانی جواب مطلوب ہے
asked
Nov 23, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
Vhora Ammar
»
نل کا گدلا پانی پاک ہے یا ناپاک؟ (۴۸)سوال:نل کا پانی بعض مرتبہ ایسا گدلا ہوتا ہے کہ برتن کی تہہ نظر نہیں آتی، جالی کے پھٹنے سے شاید اس طرح کا پانی آتا ہے، تو کیا اس سے وضو کرنا یا کپڑا پاک کرنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نور العین، آسام
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک ٹینک کوپاک کرنے کا طریقہ: (۴۷)سوال:کیافرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: گھر کی ٹنکی؟ اگر وہ ناپاک ہوجائے، تو پاک کیسے ہوگی؟ نیز ٹنکی کا پانی ماء قلیل ہے یا ماء کثیر؟ براہ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سعدان سلیم، مہاراشٹر
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ٹینک میں کبوتر گر کر مر گیا تو پاکی کیسے حاصل ہوگی؟ (۴۶)سوال:دولاکھ لیٹر پانی کا ایک بڑا ٹینک ہے اس میں کبوتر گر کر مر گیا اور ابھی پھولا پھٹا نہیں ہے، تو اس کا پانی کیسا ہے؟ اگر ناپاک ہے، تو اس سے وضو وغسل کا کیا حکم ہے؟ نماز وغیرہ کے بارے میں تفصیل بتائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: سمیر، سہارنپور
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نابالغ اور مجنون کے وضو کا پانی مستعمل ہے یا نہیں؟ (۴۵)سوال:حضرات مفتیان کرام: عرض ہے کہ نابالغ یا مجنون کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوتاہے یا نہیں؟ اگر نہیں ہوتا تو پانی کے مستعمل نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ نیز بچہ اگر پانی میں ہاتھ ڈال دے یا پانی میں گر جائے، تو شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید علی، شریف نگر، مراد آباد
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
گٹر کے ناپاک پانی کا حکم: (۴۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: آج کل سرکاری پانی کی لائنوں میں عام طور پر گٹر کا پانی ملا ہوا رہتا ہے، کبھی کبھی گٹر کا پانی اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ باقاعدہ پانی میں بدبو آتی ہے اورذائقہ بھی خراب ہو جاتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ ٹینک میں جو جمع شدہ پانی ہے اس کو پاک کرنے کاطریقہ کیا ہوگا؟ کیا سارا پانی نکالنا ہوگا یا اسے اتنابھر دیا جائے کہ پانی باہر بہنا شروع ہوجائے توٹینک پاک ہو جائے گا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عثمان، بیگوسرائے
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
سوکر اٹھنے پر پانی میں ہاتھ ڈالنا: (۴۳)سوال:سوکر اٹھنے پر آدمی وضو کرتا ہے اگر پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟ یا سو کر اٹھنے پر پانی میں ہاتھ ڈالنا غلط ہے اور ایسے عام حالات میں جب آدمی جاگا ہوا ہے اور پانی استعمال کرنا چاہتا ہے، تو پانی میں ہاتھ ڈالنا کیسا ہے؟ یہ صورت ہر وقت پیش آتی ہے، ہمارے یہاں پانی بڑے برتنوں میں رکھا رہتا ہے، اس میں سے ڈبہ وغیرہ بھرتے ہیں، تو پانی میں ہاتھ پڑتا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد غیور، پوکرن، راجستھان
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بچوں کے گرائے ہوئے پتھروں سے کنویں کی پاکی یا ناپاکی کا حکم: (۴۲)سوال:بچے اکثر کھیلتے ہوئے کنویں میں ڈھیلے یا پتھر پھینک دیتے ہیں اور ان ڈھیلوں یا پتھروں کے پاک یا ناپاک ہونے کا علم نہیں ہوتا، تو ایسی صورت میں کنویں کا کیا حکم ہوگا اور اگر کنواں ناپاک ہو گا، تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟ فقط: والسلام المستفتی: مہتاب عالم، روڈکی
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بھیڑیئے کے نطفے سے پیدا ہوئی بکری کا جھوٹا: (۴۱)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے یہاں راجستھان میں بکریاں بہت پالتے ہیں اور جنگلوں میں چراتے ہیں، جنگلوں میں بکریوں کے چرتے ہوئے بھیڑیئے نے بکری سے جفتی کرلی اور اس سے بچہ پیدا ہوا، یہ جو بچہ ہے یہ بکری ہے، اس کے جھوٹے پانی سے متعلق کیا حکم ہے، اسے بھیڑیا سمجھیں یا بکري ہی سمجھیں؟ شرعی حکم کیا ہے، وضاحت درکار ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد مشہود، جودھپور، راجستھان
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بندروں کا جھوٹا اور اس کی گندگی کا حکم: (۴۰)سوال:ہماری مسجد کی چھت پر پانی کی ٹنکی ہے کبھی اس ٹنکی کا ڈھکن کھلا رہ جاتا ہے بندر اس پانی کو جھوٹا اور کبھی گندگی بھی کر دیتا ہے۔ مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ کیا بندر کا جھوٹا ناپاک ہے؟ اگر ناپاک ہے تو اس کو پاک کرنے کی کیا صورت ہوگی؟ ایسے ہی بندروں نے جو گندگی کی ہے اس کی صفائی کا کیا حکم ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مکمل ومدلل جواب دینے کی زحمت فرمائیں ۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد فراز، لکھنؤ
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پاک کپڑا دھونے سے پانی کا مستعمل ہونا: (۳۹)سوال:حضرات مفتیان کرام دار العلوم وقف دیوبند: مجھے آپ سے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ میں نے اپنا ایک کپڑا دھویا، اسے تین بار پاک کر کے میں باہر دوسرے نل کے پاس آئی وہاں بالٹی میں پانی رکھا ہوا تھا میں نے وہ کپڑا ایک مرتبہ اس پانی میں بھی بھگو کر نچوڑ دیا اور پھیلا دیا، بالٹی میں جو پانی بچا میں نے اسی سے وضو کر کے نماز پڑھ لی میرے شوہر یہ کہنے لگے کہ یہ بالٹی کا پانی مستعمل پانی ہے، اس سے آپ کی وضو درست نہیں ہوئی اور میں کہہ رہی ہوں کہ وہ کپڑا تو پاک تھا، میں نے وہ کپڑا اس میں دھویا ہی نہیں، وہ تو میں دھو کر لائی تھی وہ تو خالی پاک کپڑا پانی میں بھیگا ہے، اب آپ بتائیں کہ میری وضو ونماز درست ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتیہ: جمیلہ خاتون، سہارنپور
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
مچھلی والے تالاب کا پانی استعمال کرنا: (۳۸)سوال:ایک شخص کا ایک تالاب ہے جو کافی بڑا ہے، اس نے اس میں مچھلیاں پال رکھی ہیں، اس میں اکثر مچھلیاں زندہ ہی ہوتی ہیں؛ لیکن کچھ مرتی بھی رہتی ہیں، مری ہوئی مچھلیاں کتنی ہیں اور وہ کب تک پانی میں موجود ہیں اس کا پتہ نہیں چلتا، مچھلی مرتی ہے، تو اسے دوسری زندہ مچھلیاں کھا لیتی ہیں، بہر حال مری ہوئی مچھلیاں تالاب میں ضرور ہوتی ہیں، تو ایسے تالاب کے پانی سے وضو وغسل کرنا یا اس سے کپڑے پاک کرنا درست ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد احمد اللہ، بنگلور
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
خون والے سانپ کے کنویں میں گرنے سے کنواں ناپاک ہوگا یا نہیں؟ (۳۷)سوال:ایک کنویں میں خشکی والے سانپ کا بچہ گر کر مر گیا اور گل سڑ گیا؛ لیکن پھٹا نہیں، یہ کنواں ناپاک ہوگا یا نہیں؟ اگر ناپاک ہو گیا، تو اس کا کتنا پانی نکالا جائے گا، از راہ کرم جواب عنایت فرما کر رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عرفان، لکھنؤ
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ٹرین کے باتھ روم کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟ (۳۶)سوال:ابھی ہم گورکھپور کے سفر پر تھے، ٹرین میں سیٹ کے نیچے اٹیچی وغیرہ سامان رکھ دیا کچھ دیر بعد باتھ روم میں نکاسی کی نالی جام ہونے سے پانی باتھ روم میں بھر گیا اور باہر آنے لگا آیا یہ پانی پاک سمجھا جائے گا یا ناپاک؟ واش بیسن کے پانی کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نسیم احمد وارثی، مہاراشٹر
asked
Nov 23, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
فیس بک پر ایک شخص نے ڈیجیٹل اثاثے کے حوالے سے ایک تجویز پوسٹ کی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ اس کی قیمت بڑھ جائے گی۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ اس میں سرمایہ کاری کرنے پر غور کریں۔ اگر آپ میری سفارش کی بنیاد پر سرمایہ کاری کرنے کا انتخاب کرتے ہیں اور بعد میں منافع کماتے ہیں، تو اسے منافع کا 50% میرے ساتھ بانٹنا چاہیے۔ اگر نہیں تو میں قیامت کے دن اللہ سے لے لوں گا۔ تاہم، اگر آپ کو کوئی نقصان ہوتا ہے، تو براہ کرم نوٹ کریں کہ میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نفع کماتا ہوں تو کیا میں اسے منافع بھیجنے کا پابند ہوں؟
asked
Nov 22, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
jamshaidarshad
»
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل امر کے متعلق! ایک مسجد ہے اور اس سے متصل مدرسہ واقع ہے۔ کیا مسجد کی توسیع میں مدرسہ کی کچھ اراضی شامل کی جاسکتی ہے؟ المستفتی: عبد اللّٰہ اسونجی بازار، گورکھپور
asked
Nov 22, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Abul Hasanat Qasmi
Page:
« prev
1
...
87
88
89
90
91
92
93
...
260
next »
...