Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
بچے کی دودھ کی قئی کا حکم: (۶۰)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: شیرخوار بچہ دودھ پینے کے فوراً بعد بعض مرتبہ دودھ کی قئی کردیتا ہے، کیا وہ ناپاک ہے؟ اور اگر وہ قئی کپڑے کو لگ جائے، تو کیا کپڑے کو دھونا ضروری ہے؟ المستفتی : محمد عابد، دہلی
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
انقلابِ حقیقت سے کیا مراد ہے؟ (۵۹)سوال: حضرت مفتی صاحب، زید مجدہم ایک مسئلے کی تحقیق مطلوب ہے، امید ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے۔ فتاویٰ عالم گیری میں ہے : ’’الحمار والخنزیر إذا وقع في المملحۃ، فصار ملحاً، أو بئر البالوعۃ، إذا صار طیناً یطھر عندھما‘‘اس سے معلوم ہوتا ہے کہ گدھا اور خنزیر جب نمک بن جائیں تو پاک ہوجاتے ہیں؛ لیکن فقہاء کہتے ہیں کہ آٹا اگر شراب میں ملا کر روٹی بنائی جائے، تو وہ پاک نہیں ہے، حالاں کہ یہاں بھی شراب روٹی بن گئی، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ انقلابِ ماہیت کی کیا حقیقت ہے جس سے مذکورہ دونوں مسئلوں میں وجہِ فرق بھی سمجھ میں آجائے؟نیز یہ بھی واضح فرمائیں کہ اگر کوئی صابون خنزیر کی چربی سے بنایا گیا ہو، تو کیا تبدیلیٔ ماہیت کی وجہ سے اس کا استعمال جائز ہوگا یا نہیں؟ المستفتی: عبدالغنی قاسمی
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
لیکوریا کپڑے پر لگے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ (۵۸)سوال: درج ذیل مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں۔ لیکوریا اگر کپڑے پر لگ جائے تو نماز ہوگی یا نہیں؟ اگر بیماری بہت زیادہ ہو جس کی وجہ سے بار بار کپڑا دھونے میں پریشانی ہو تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟ المستفتی :عبداللہ، ناگل، سہارنپور
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک خشک بستر پر لیٹنے سے کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟ (۵۷)سوال: پیشاب کا بستر اگر خشک ہوجائے اور کوئی شخص اس پر لیٹ جائے، تو کیا پہنے ہوئے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے۔ المستفتی: محمد راشد، سنت کبیرنگر
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کھٹمل کا خون کپڑے پر لگ جائے: (۵۶)سوال:بعض مساجد میں دیکھا گیا کہ کارپیٹ کے اندر کھٹمل ہوجاتے ہیں، پھر رکوع سجدہ کرتے وقت ہاتھ پائوں سے دب کر اکثر مر بھی جاتے ہیں ،جس کی وجہ سے ان کا خون کپڑے وغیرہ پر لگ جاتا ہے، تو اس کپڑے میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ کپڑا ناپاک ہوگیا یا پاک ہے؟ ایسے ہی مچھر اور جوںکے خون کا کیا حکم ہے؟ المستفتی: محمد کلام، بہار
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پیشاب کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا: (۵۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں : چیک اپ کے لیے پیشاب یا خون کی بوتل جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ کیا اس شخص کی نماز درست ہوگی؟ اور جو نمازیں اس حالت میں پڑھی گئیں ان کا کیا حکم ہے؟ المستفتی:محمد عبداللہ، دہلی
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ٹرین کی سیٹ پر پیشاب خشک ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ (۵۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ٹرین کی سیٹ پر بچہ نے پیشاب کردیا، اس کو پونچھ دیا گیا اور سوکھ گیا، پھر کوئی اس جگہ آکر بیٹھا اور پسینہ سے کپڑا تر ہوگیا تو کپڑا ناپاک ہوجائے گا یا نہیں؟ المستفتی:خالد احمد، ارریہ، بہار
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
چھت سے پانی گرا تو وہ پاک سمجھا جائے یا ناپاک؟ (۵۳)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: بعض مرتبہ ہم کسی راستہ سے گزرتے ہیں تو چھت سے پانی کی بوندیں کپڑوں پر گر جاتی ہیں اور پتہ نہیں چل پاتا کہ بارش کا پانی ہے یا جو کپڑے دھو کر پھیلائے گئے ہیں اس کا پانی ہے، یا ٹنکی کا پانی ہے، یا اے سی کا پانی ہے، یا پیشاب وغیرہ کی چھینٹیں ہیں، تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ المستفتی: محمد غفران، سہارنپور
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ذبیحہ کے کشیدہ مادہ سے بنایا ہوا پنیر پاک ہے یا ناپاک؟ (۵۲)سوال:ذبیحہ کے کشیدہ مادہ سے بنایا ہوا پنیر پاک ہے یاناپاک ؟ وضاحت فرما کر مشکور فرمائیں۔ المستفتی : محمد عبداللہ، مرادآباد
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کیا پیشاب فلٹر ہونے کے بعد پاک ہوجائے گا ؟ (۵۱)سوال : پیشاب فلٹر ہونے کے بعد پاک ہوجائے گا کہ نہیں؟ المستفتی: محمد نواز، اتراکھنڈ
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک اشیاء کی آمیزش سے بنے صابون کا استعمال: (۵۰)سوال:جس صابون میں ناپاک اشیاء کی آمیزش ہو، کیا ان کو استعمال کیا جاسکتا ہے؟ المستفتی: محمد سلیم، بانکا
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کتھا یا خون کے رنگ کی دوا سے خون کا اندازہ نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ (۴۹)سوال:کتھا یا کسی ایسی دوا سے جس کا رنگ خون جیسا ہو بہنے والا خون چھپ جائے تو کیا کیا جائے؟ یعنی پانی اور خون کا اندازہ نہ لگ سکتا ہو تو کیا کرے؟ المستفتی: محمد راشد، میرٹھ
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک بستر پر گیلے پائوں کا پڑ جانا: (۴۸)سوال:کیا فرماتے ہیںعلمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر ناپاک بستر پر گیلا پائوں پڑجائے، تو کیا پائوں ناپاک ہوجائے گا؟ المستفتی: محمد ارشاد، جھارکھنڈ
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
آبدست کی چھینٹوں کا حکم کیا ہے؟ (۴۷)سوال:آبدست کرتے وقت پانی کی چھینٹ اڑ کر ایک دو قطرے اگر جسم یا کپڑے پر پڑجائیں، تو نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ المستفتی:محمد اسلم پنجاب
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
حرام گوشت پکانے کے لیے مسلمان کا کفار کو اپنی دیگیں دینا: (۴۶)سوال: جھٹکا اور خنزیر کھانے والے مشرکوں کو کھانا بنانے کے لیے اپنی دیگیں وغیرہ دیدیں تو جائز ہے کہ نہیں:؟ ان برتنوں کے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ المستفتی:محمد جاوید ہردوئی
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
راستے کی کیچڑ کا حکم: (۴۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: بارش کے زمانے میں راستے میں جو کیچڑ ہوتی ہے اس کا کیا حکم ہے؟ اگر وہ کپڑے میں لگ جائے، تو اسی حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ المستفتی: محمد ارشاد، نرمل
asked
Nov 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
A preacher said that a companion of Mohammad swa asked him which is greater in status mosque or Mohammad saw. Prophet saw replied that mosque is greater as I come towards mosque. Similarly prophet is greater than Quran as it comes towards prophet. Is it correct, is there any Hadis
asked
Nov 18, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
haroon rashid
»
اس زمانے میں لوگ شیئر مارکیٹ میں پیسے لگاتے ہیں جس کا مختصر طریقہ یہ ہوتا ہے کے وہ کسی کمپنی کا شیئر خریدتے ہیں اور جب اسکا دام بڑھ جاتا ہے تو اُسے بیچ دیتے ہیں، جس میں نفع نکسان دونوں کا احتمال رہتا ہے۔ اور کسی کمپنی کے شیئر خریدنے کے لیۓ جو شرائط علماء نے بتائی ہیں گر اُنکی رعایت کی جائے تو پھر شیئر مارکیٹ میں پیسہ لگانا جائز ہے۔ اب سوال یہ ہے اگر کوئی آدمی بینک کے شیئر خریدے تو اُسکے بارے میں کیا حکم ہے۔
asked
Nov 17, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
Mohammad Umar
»
السلام علیکم محترم ۔ میرا سوال ہے کہ مجھے ایک طلاق یافتہ عورت سے محبت ہوگئی ، تو میں نے اپنے والدین کو اس کے بارے میں بتایا کہ میرا اس عورت کے ساتھ رشتہ طے کر لیں ، بہت منت سماجت کے باوجود بھی والدین نہیں مانے۔ بات یہاں تک آگئی کہ میں نے خود کچھ دوستوں کو اور مشران کو اکٹھا کر کے رشتے کے لیے بھیج دئیے ، اور میرا رشتہ وہاں ہوگیا، 4 سال میں نے والدین سے الگ گھر میں رہ کر گزارے۔ اب 1 مہینہ ہوا ہے کہ میری بیوی انتقال کر گئ ہے ۔ اب جب دو بارہ میں نے اپنے پسند کے بارے میں بتایا کہ میرا فلاں لڑکی کے ساتھ رشتہ طے کر لیں ۔ اب پھر نہیں مان رہے۔ مجھے اب کیا کرنا چاہیے ۔ پلیز رہنمائی فرمائیں
asked
Nov 17, 2023
in
نکاح و شادی
by
Muhammad361
»
Kufria kalmaمیرے شوہر نے ایک مرتبہ کہا کہ میرے پاس ایسا علم ہے جو اللہ کے پاس، نبی کے پاس اور میرے پاس ہے۔ اس کے بعد ایک مرتبہ کہا کہ میرے پاس ایسا علم ہے جو صرف اللہ کے پاس، میرے پاس اور شیطان کے پاس ہے۔ ایک موقع پر میرے اور میرے شوہر کے درمیان کسی شرعی مسٸلہ پر بات ہو رہی تھی تو میرے شوہر نے کہا کہ مین ان جھوٹے زندیق علماء کی بات نہیں مانتا۔ اس کے علاوہ میرے شوہر علماء کے بارے میں غلط باتیں بھی کرتے ہیں کہ علماء سوٸے ہوٸے ہیں اور اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتے۔ کیا میرے شوہر کے یہ الفاظ کہنا درست ہیں؟ کیا ایسے الفاظ کہنے والا شخص اسلام پر باقی رہے گا؟ اور ہم دونو
asked
Nov 16, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Jahanzeb shabbir
Page:
« prev
1
...
92
93
94
95
96
97
98
...
260
next »
...