Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
Assalamoalaekum, I have taken one SBI policy - "SBI Life - Smart Money Back Gold", policy number: 1N579217602, in this policy they cliam that they are giving profit from 6-22% and not interest, my CA recommended this policy to me to save some income tax, can you please help me finding if it is halal for me to take this policy, although I've already taken this policy but if it is haram then I will terminate this policy inshAllah. Some more details in case if it is required - I've already paid one installment (Rs. 1,05,993.10 /-) in this year out of 12, and it will get mature after 25 years. JazakAllah khair email: maroof@outlook.in Call@: +91 9468751786
asked
Oct 3, 2023
in
Usury / Insurance
by
Syed Maroof Ali
»
قرآنی تفسیر کے بجائے فضائل اعمال پر اصرار کرنا: (۱۸)سوال:ہماری مسجد میں ایک عالم دین قرآن کریم کی تفسیر کرتے ہیں فجر کے بعد، تبلیغ سے وابستہ افراد کا اصرار ہے کہ اس وقت تفسیر کے بجائے تبلیغی نصاب یا فضائل اعمال پڑھی جائے کیا یہ اصرار کرنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ عبدالکریم، رامپور
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
دعوت کو ام الاعمال قرار دینا: (۱۷)سوال:تبلیغ والے یہ بتلاتے ہیں کہ دعوت و تبلیغ ام الاعمال ہے، دونوں جہان کے مسائل کا حل ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ اور تبلیغ فرض عین یا کفایہ یا سنت کیا ہے؟ تبلیغی کام میں لگنے والوں کی تعداد علماء کی تعداد کی مناسبت سے کم ہے کیا بقیہ علماء سے جو اس کام میں نہیں لگے ہیں پوچھ گچھ نہ ہوگی اور جو عالم اس کام میں لگے اور ہٹ گئے ان کی کیا سزا ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فیاض الدین، بہار
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
تبلیغ کو ہی دین کا کام سمجھنا علماء ومدارس کو اہمیت نہ دینا: (۱۶)سوال:کچھ لوگ جو تبلیغ میں لگے ہوئے ہیں وہ اسی کو دین کا کام سمجھتے ہیں اور دینی مدارس وعلماء کو اہمیت نہیں دیتے اور کہتے ہیں یہ دین کا کام نہیں ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: مولوی باقی باللہ، بجنور
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
تبلیغی جماعت کو مدارس پر فوقیت دینا: (۱۵)سوال:کیا موجودہ تبلیغی جماعت کو مدارس پر فوقیت دینا اور اس کا م کی فضیلت ایک غیر شرعی وضع قطع والے شخص کے لئے اس کا بیان کرنا جائز ہے یا نہیں۔ اور یہ کہنا کہ آج دین اس کام کی برکت سے زندہ ہے جب کہ بانی تبلیغ حضرت مولانا محمد الیاس صاحب نے مدارس و خانقاہوں پر اس کام کو فضیلت دینے سے منع کیا ہے اور حضرت مولانا زکریاصاحب ؒ نے بھی اپنی کتاب ملفوظات کے ص ۳۲ پر لکھا ہے کہ یہ کام بہت اونچا ہے جو مدارس اور خانقاہوں میں نہیں ہے۔ موجودہ جاہل تبلیغی حضرات کی طرف سے مولانا محمد الیاس اور حضرت شیخ کی باتوں کا مذاق اڑایا جارہا ہے اور وہ سب کچھ کہا جا رہا ہے جن سے ان حضرات اکابر نے منع کیا ہے کیا جماعت تبلیغ کے حضرات کو ایسا کہنا جائز ہے براہ کرم آپ تفصیل سے اس کا جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: حافظ حبیب الرحمن، مراد آباد
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
کیا دین میں صرف تبلیغ کا شعبہ ہے یا اور بھی؟ (۱۴)سوال:کیا دین کا کام صرف تبلیغ والے کر رہے ہیں جیسا کہ وہ کہتے ہیں یا دین کے اور بھی شعبے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد آفاق، کشمیر
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
والدین کی خدمت اور کاروبار کو توکل کے نام پر چھوڑنا: (۱۳)سوال:کیا تبلیغی جماعت کے اصرار پر ایسا شخص چلوں میں جاسکتا ہے جس کے ذمے والدین کی خدمت، اولاد کی دیکھ بھال تعلیم و تربیت اور کاروبار بھی ہو ایک دن کی غیر حاضری باعث نقصان ہو یہ سب مانتے ہوئے یہ کہہ کر جانا سب کچھ اللہ کے توکل پر چھوڑ دو توکیا یہ توکل سمجھا جائے گا اور اس طرح جانا درست ہوگا؟بیّنوا وتوجروا فقط: والسلام المستفتی: مقصود علی، دہلی
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
کیا قرآن کریم کے بعد مقبول ترین کتاب فضائل اعمال ہے؟ (۱۲)سوال:کچھ لوگوں میںیہ بات مشہور ہے کہ قرآن پاک کے بعد مقبول کتاب فضائل اعمال ہے، تو کیا یہ درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زاہد، شامی
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
دین کے لیے تھوڑی دیر بیٹھنا ستر سال کی نفلی عبادت سے افضل ہے: (۱۱)سوال:ایک تحقیق مطلوب ہے، عام طور سے یہ بیان کیا جاتا ہے کہ دین کے لئے تھوڑی دیر غور وفکر کرنا ساٹھ ؍ستر سال کی نفلی عبادت سے افضل ہے، دریافت طلب یہ ہے کہ یہ حدیث ہے یا کسی بزرگ کا قول یا اسکی کوئی سند ہے، رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عرفان عمر، سنت کبیر نگر
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
(۱۰)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین وشرع متین اس مسئلہ کے بارے میں: کہ حضرت مولانا الیاس صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے تبلیغ کے لئے جو سلسلہ شروع فرمایا تھا اور آج ایک باقاعدہ جماعت کی نگرانی میں اس کا کام پوری دنیا میں ہو رہا ہے، اس جماعت کو تبلیغی جماعت کہنا اور اس کے کام کو کار نبوت کہنا اور جماعت کا بانی حضرت مرحوم کو کہنا شرعاً صحیح ہے یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کا جواب مطلوب ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد القدوس مظاہری مہتمم اشاعت العلوم ڈوئی والا
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
قرآن پڑھنا پڑھانا فرض نہیں ہے، دینی تبلیغ فرض ہے: (۹)سوال:ایک تبلیغی شخص کہتا ہے کہ قرآن پڑھنا پڑھانا فرض نہیں ہے، دینی تبلیغ فرض ہے۔ یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حاجی شمیم احمد، دیوبند
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
اللہ کے راستہ میں نکلنے سے عذر پیش کرنا سنت کا مذاق اڑانا ہے: (۸)سوال:دعوت وتبلیغ کے ساتھی کہتے ہیں کہ جس نے اللہ کے راستہ میں نکلنے سے عذر پیش کیا گویا اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا مذاق اڑایا، کیا یہ درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، ہردوئی
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
گشت کر کے نماز پڑھنے پرسات لاکھ نمازوں کا ثواب: (۷)سوال:جو حضرات دعوت وتبلیغ سے جڑے ہوئے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جوشخص گشت کرکے نماز پڑھتا ہے اس کو سات لاکھ نمازوں کا ثواب ملتا ہے اور حدیث یہ پیش کرتے ہیں مشکوٰۃ شریف کتاب الجہاد ص ۳۳۵ حدیث نمبر: ۳۸۵۲ میں موجود ہے؟ فقط: والسلام المستفتی:محمد ریان مسعود، دھولیہ
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
تبلیغی حلقہ میں بیٹھنا بڑا عمل ہے اور قرآن کی تلاوت چھوٹا عمل ہے:
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
گشت کو نبیوں کا عمل قرار دینا:
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
تبلیغ کے موجودہ طریقہ کے منکر کو فاسق یا کافر کہنا: (۴)سوال:دعوت وتبلیغ کا جو سلسلہ آج پورے عالم میں پھیلا ہوا ہے ایک عالم دین نے یہ دعویٰ کیا کہ دعوت وتبلیغ کا عملی انکار کرنے والا فاسق ہے اور اعتقادی انکار کرنے والا کافر ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سراج غازی صاحب ، بمبئی
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
اعلاء کلمۃ اللہ اور دین کی خدمت کا ذریعہ صرف تبلیغ ہے: (۳)سوال:زید جو کہ تبلیغی جماعت سے وابستہ ہے کہتا ہے کہ اعلاء کلمۃ اللہ اور دین کی خدمت کا ذریعہ صرف اور صرف تبلیغ کرنا ہے اور گشت کرنے پر سات لاکھ نمازوں کا ثواب ملتا ہے، کیا یہ حدیث ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری محمد یامین صاحب، میرٹھ
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
گشت نہ کرنے پر وعید بیان کرنا: (۲)سوال:ایک امام صاحب نے اپنے وعظ میں کہا: اگر تم لوگ گشت کرنے والوں کے ساتھ نہ لگو گے اور وہ لوگ گشت سے تھک کر بیٹھ گئے جیسا کہ مکہ مکرمہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم فیل ہو گئے تھے (نعوذ باللّٰہ) یہ فیل کا جملہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہ نذر، مظفر نگر
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
کیا گشت کرنے پر سات لاکھ نوافل کا ثواب ملتا ہے؟ (۱)سوال:ایک واعظ نے اپنے وعظ میں کہا کہ دین کے راستہ میں گشت کرنا، نفل پڑھنے سے ساٹھ لاکھ زیادہ ثواب ملتا ہے اور حرم شریف میں دو رکعت نماز پڑھنے پر ایک لاکھ کا ثواب ملتا ہے، کیا کسی حدیث سے اس کا ثبوت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عمر رضاء ، سنت کبیر نگر
asked
Oct 3, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
قادیانی کے پیچھے نماز پڑھنا: (۳۷)سوال:اگر ہم قادیانیوں کے پیچھے نماز پڑھیں تو نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، لکھنؤ
asked
Oct 3, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
103
104
105
106
107
108
109
...
260
next »
...