Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
وتر کی نیت میں عشاء کا وقت کہنا کیسا ہے؟ (۴۶)سوال: عشاء کی نماز کے بعد جو وتر پڑھی جاتی ہیں اس کی نیت میں وقت عشاء کا کہنا کیسا ہے؟ اگر کوئی وتر کی نیت میں نیت کے ساتھ وقت عشاء کا بھی کہہ لے تو کیا وتر واجب ادا ہوجائے گی؟ جب کہ غیر مستند طریقہ سے یہ بھی افواہ سنی جاتی ہے کہ وقت عشاء نہ کہنا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: سید محمد فرقان، راجو پور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کس طرح نماز کی نیت کرے؟ (۴۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں امام نماز پڑھاتے ہوئے کس طرح نیت کرے۔ فقط: والسلام المستفتی: مظفر الاسلام قاسمی، بجنور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام اپنے مقتدیوں کی نیت کن الفاظ سے کرے؟ (۴۴)سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ: امام صاحب کو مقتدیوں کی نیت زبان سے کس طرح کرنی چاہئے اور بغیر زبان سے کہے دل میں نیت کرنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟ دلائل کے ساتھ جواب سے مستفیض فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: شمیم احمد، ضلع بجنور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے لیے امامت کی نیت کرنا: (۴۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: نماز میں نیت کرنا فرض ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی نماز کی نیت کرے گا؛ لیکن اگر کوئی شخص امام ہو تو کیا اس کے لیے نماز کی نیت کے ساتھ ساتھ امامت کی نیت کرنا بھی ضروری ہے یا صرف نماز کی نیت کافی ہے؟ کیا اس سلسلے میں مردو عورت کے اعتبار سے کوئی فرق پڑتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی:زید، عادل آباد
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی نیت باندھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ (۴۲)سوال: نماز کی نیت باندھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: اختر حسین، مظفرنگر
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نفل کی نیت سے جمعہ پڑھنے کے بعد جمعہ پڑھانا:(۴۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ڈیڑھ بجے ایک مسجد میں جمعہ ہو رہا تھا زید نفل کی نیت سے جماعت میں شریک ہو گیا پھر زید نے دو بجے دوسری مسجد میں جمعہ پڑھایا، زید کو پہلے سے معلو م تھا کہ دو بجے جمعہ پڑھانا ہے اسی لیے پہلی جماعت میں شریک ہوتے ہوئے فرض کی نیت نہیں کی؛ بلکہ قصداً نفل کی نیت کی، تو زید کے پہلی جماعت میں شریک ہونے پر نفل اوردوسری نماز پڑھانے پر جمعہ درست ہوا یا نہیں؟
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بلا نیت نماز شروع کردی تونماز ہوگی یا نہیں؟ (۴۰)ســوال: زید نے نماز شروع کی بعد میں یاد آیا کہ نیت نہیں کی ہے، تو وہ نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری ریاض حسن قاسمی، لکھنؤ
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی درستگی کے لیے امام کا مقتدی کی نیت کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ (۳۹)سوال: امام کو نماز میں اپنی ہی نیت کرنی ہے یا مقتدیوں کی بھی نیت کرنی پڑے گی؟ نیز مقتدی کس کی نیت کریں اور اگر وہ اپنی نیت کریں نہ کہ امام کی تو ان کی نماز درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الکریم، کشمیری
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی نیت کے وقت چہرہ قبلہ رخ نہ ہو: (۳۸)سوال: نماز کی نیت کرتے ہوئے چہرہ کسی اور طرف پھرا ہوا ہے اور جب نیت کر چکا، تو چہرہ قبلہ رخ کر لیا اور نیچے کی طرف کر لیا، یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ظہیر احمد، دیوبند
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عذر کی وجہ سے کیے گئے تیمم سے پڑھی گئی نمازوں کا اعادہ کیا جائے گا یا نہیں؟ (۳۸)سوال:اگر وہ عذر جس کی وجہ سے تیمم کیا گیا ہے آدمیوں کی طرف سے ہو تو جب وہ عذر جاتا رہے تو جس قدر نمازیں اس تیمم سے پڑھی ہیں سب دوبارہ پڑھنی چاہئیں مثلاً کوئی شخص جیل خانہ میں ہو اورجیل کے ملازم اس کو پانی نہ دیں یا کوئی اس سے کہے کہ اگر تو وضو کرے تو تجھ کو مار ڈالوں گا تو اس تیمم سے جو نماز پڑھی ہے کیا وہ صحیح ہوئی یا نہیں؟ مسائل بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ نماز پھر دہرائے، صحیح مسئلہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، دہرادون
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
خون لگے ہوئے ٹیشو پیپر کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا: (۳۷) سوال: کیا فرماتے ہیں حضرات علمائے دین ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ناک میں چوٹ لگنے کی وجہ سے میری ناک سے خون نکلا میں نے اس کو ٹیشو پیپر سے صاف کیا اور وہ ٹیشو پیپر جیب میں رکھ کر بھول گیا وہ ٹیشو پیپر جیب ہی میں تھا کہ میں اسی حالت میں نماز پڑھ لی، تو وہ ٹیشو پیپر جس میں خون لگا ہوا تھا جیب میں رہنے کی وجہ سے میری نماز ہوئی یا نہیں؟ نیز اگر پیشاب ٹیسٹ کرانے کی غرض سے بوتل میں پیشاب رکھ کر ڈاکٹر کے پاس جانا تھا اسی درمیان نماز کا وقت ہو گیا میں وہ بوتل جیب میں رکھ کر نماز پڑھ لیا اس کے بعد ایک کی صاحب سے میں نے پوچھا تو وہ بول رہے ہیں کہ جیب میں پیشاب کی شیشی رکھ کر نماز نہیں ہوئی، براہ کرم دونوں مسئلہ کا حل بتا کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نسیم الدین، گلبرگہ، کرناٹک
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا وضو میں سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لینا ضروری ہے ؟؟ اگر کسی شخص نے مسح کرنے کے لئے نیا پانی نہیں لیا اور دونوں ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونے کے بعد ایسے ہی مسح کر لیا تو وضو ہوگا یا نہیں ؟؟
asked
Jan 13
in
طہارت / وضو و غسل
by
MEHTAB ALAM
»
نماز میں کتنی جگہ کا پاک ہونا ضروری ہے؟ (۳۶)سوال: نماز میں جگہ کا پاک ہونا شرط ہے اس سے کتنی جگہ کا پاک ہونا مراد ہے اگر تشہد میں بیٹھتے وقت پنڈلی کے نیچے کی جگہ ناپاک ہو مگر گھٹنے اور پنجے کی جگہ پاک ہو تو کیا نماز درست ہو جائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احسان اللہ، علی گڑھ
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بغیر تکبیر تحریمہ کے اقتداء کرنا: (۳۵)سوال: اگر امام صاحب رکوع میں یاسجدے میں ہوں تو تکبیرِ تحریمہ کہہ کر رکوع یا سجدے میں جائے، یا بغیر تکبیرِ تحریمہ کہے جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سعدان، کرناٹک
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کے دوران کپڑا ناپاک ہو گیا: (۳۴)سوال: میرا دو ماہ کا لڑکا ہے، اور وہ پیشاب کرتا ہے، تو کبھی کبھی نماز کے دوران میرے کپڑے پر کردیتا ہے، یا تھوڑا بہت کپڑے پر پیشاب لگ جاتاہے، تو ایسی صورت میں کیا کپڑا ناپاک ہوگیا، یا پاک ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، دہلوی
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غیر نمازی کا نمازی کو قبلہ کے سلسلہ میں تنبیہ کرنا: (۳۳)سوال: ایک شخص چلتی ٹرین یا کار میں نماز پڑھ رہا تھا جب وہ مڑی تو ایک دوسرے شخص نے آواز دی کہ قبلہ بدل گیا تو اس نمازی کو دوسرے شخص کے کہنے پر قبلہ کی طرف منھ کرلینا چاہئے یا نہیں؟ اور دوسرے شخص کو قبلہ بدل جانے کی اطلاع کرنی چاہئے تھی یا نہیں؟ شبہ یہ ہوتا ہے کہ اگر نمازی نے غیر نمازی کی بات پر عمل کیا توشاید نماز صحیح نہ ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: امیرالدین، گورکھپور
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بدن پر ٹیٹو لگوانے والے کی نماز کا حکم: (۳۲)سوال: ایک شخص نے اپنے بازو میں تصویر بنائی تھی جس کے نشانات چمڑے پر ہیں تواب وہ شخص کیا کرے چمڑے کو اکھاڑ کر تصویر کو مٹائے یا رہنے دے، لوگ کہتے ہیں کہ تمہاری نمازنہیں ہوتی اور نماز جنازہ بھی نہیں ہوگی کیا یہ صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: اعجاز الحسن، کشمیری
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ناپاک پانی سے وضو کر کے نماز پڑھنے کا حکم: (۳۱)سول: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کہ ایک شخص نے نوافل اور فرائض کی نماز ادا کی مگر اس نے وضو جس پانی سے کیا تھا وہ پانی ناپاک تھا، کیا اس شخص کے اوپر نفل اور فرائض وواجبات کی قضاء لازم ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یحییٰ، مدنپورہ، وارانسی
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کے دوران اگر ماں کے پاس بچہ نے پیشاب کر دیا تو کیا حکم؟ (۳۰)سوال: ہندہ فرض نماز پڑھ رہی تھی اس کا شیر خوار بچہ اس کے پاس آگیا اور پیشاب کردیا اب ماں کے لیے کیا حکم ہے نماز پوری کرے یا توڑ دے یا دھرائے؟ فقط: والسلام المستفتی: وحید صاحب، دہلی
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کے لیے عورتوں کا ہاتھ پیر چھپانا (۲۹)سوال: زید کہتا ہے کہ عورتوں کے لیے نماز میں موزے و دستانے پہننے ضروری ہیں کیوںکہ ہاتھ پیر کھلے ہوں تو نماز نہیں ہوتی یہ قول زید کا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احمد، دیوبند
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
30
31
32
33
34
35
36
...
260
next »
...