Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
غیر مقلد امام کے پیچھے جمعہ وعیدین پڑھنا: (۲۲۷)سوال: ہمارے گاؤں میں ڈھائی سو گھر ہیں، دو مسجدیں ہیں، بڑی مسجد کا امام غیر مقلد ہے، وہ اپنے مسلک کی رو سے نماز جمعہ وعیدین ادا کرتا ہے۔ تو ہم حنفی لوگ ان کے پیچھے نماز پڑھیں یا الگ سے جماعت کرسکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مبین احمد، میواتی
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اہل حدیث کے پیچھے نماز کا حکم: (۲۲۶)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب غیر مقلد ہیں اور وہ نماز بھی درست نہیں پڑھاتے ہیں، قرآن صحیح نہیں پڑھتے ہیں، لحن جلی وخفی کے ساتھ ساتھ درمیان آیت سے کچھ کا کچھ چھوڑ دیتے ہیں، امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے مسلک کو نہیں مانتے ہیں، اس صورت حال میں اہل سنت والجماعت حضرات کو کیا کرنا چاہئے؟ فقط والسلام المستفتی:جمال فاروق ، دہلی
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حرمین میں وتر کی نماز: (۲۲۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک حنفی شخص کو حرمین شریفین میں وتر کی نماز جوحنبلی طریقہ پر ادا ہوتی ہے جماعت کے ساتھ کیسے ادا کرنی چاہیے یا انفرادی ادا کرے؟ (۲) رمضان میں حرمین میں جو قیام اللیل کی نماز باجماعت ادا کی جاتی کیا حنفی اس میں شامل ہو سکتا ہے؟ (۳) حرمین کے علاوہ میں رمضان کے میں قیام اللیل جماعت کے ساتھ اور بغیر جماعت اس کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشد حسین، دہلی
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حنفی شخص، جماعت اسلامی کے رکن کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۲۲۴)سوال: ہم حنفیوں کے نزدیک ایسے امام کے پیچھے جو جماعت اسلامی ہند کارکن ہو فرض اور نماز تراویح پڑھنا کیسا ہے؟ نیز جماعت اسلامی اور مودودی میں کوئی فرق ہے، اگر ہے، تو کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شاہد حسین، انبالہ کینٹ
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دوسرے مسلک کے امام کے پیچھے پڑھی گئی نماز درست ہے یا نہیں؟ (۲۲۳)سوال: دین اسلام کے اندر مختلف مسلک کے ماننے والے ہیں بعض حنفی، بعض شافعی وغیرہ اور یہ ایک دوسرے کو برا بھلا بھی کہتے ہیں، ہر شخص یہ کہتا ہے ہمارا مسلک صحیح ہے، بعض رفع یدین کرتے ہیں، بعض نہیں کرتے ہیں، بعض آمین بالجہر کرتے ہیں، بعض نہیں کرتے ہیں وغیرہ تو اگر شافعی المسلک امام کے پیچھے حنفی نماز پڑھے، تو اسے دہرانی پڑے گی یا نہیں؟ ان کی مسجدیں محلہ میں ہوتی ہیں اور وہ یہاں آکر نماز پڑھ لیتے ہیں بعد میں ان کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کا تعلق کس فرقہ سے ہے تو کیا نماز ہو گئی یا دہرانی پڑے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ماجد، دہلی
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شوافع کا حنفی امام کی اقتدا کرنا: (۲۲۲)سوال: زید حنفی مسلک سے ہے مگر شافعی مسجد میں شافعی مسلک کے مطابق امامت کرتا ہے، تو شوافع کو حنفی امام کی اقتداء کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الرزاق، کولہا پور
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حنفی یا غیر مقلد کی امامت کا حکم: (۲۲۱)سوال: زید حنفی ہے اور امامت کرتا ہے اوربکر اہل حدیث ہے ، حنفی کے پیچھے اہل حدیث کی نمازہو جائے گی یا نہیں اور اس کے برعکس کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سیلم، دیوبند
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حنفی عید میں شافعی کی اقتداء کرے تو زائد تکبیروں میں کیا کرے؟ (۲۲۰)سوال: کوئی حنفی نماز عیدین میں شافعی امام کی اقتداء کرے تو زیادہ تکبیروں میں امام کی متابعت کرے یا نہیں، حنفی مذہب میں تو چھ تکبیریں ہیں اور امام شافعی ؒکے نزدیک پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں ہیں، تو حنفی مقتدی کیا کرے؟ فقط: والسلام المستفتی: شفیع احمد ، مہاراشٹر
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جو شخص امامت سے عاجز ہو اس کو امام بنانا درست نہیں ہے: (۲۱۹)سوال: ایک شخص نماز کا اعادہ ہونے کی صورت میں اعادہ نہیں کرتا، سنت مؤکدہ ہمیشہ ترک کرتا ہے جھوٹ اور خیانت کا مرتکب ہے، نیز امامت کرنے سے عاجز وقاصر ہے؛ لیکن وہ صاحب امامت کرنے پر بضد ہے جب کہ مسجد میں کوئی کمیٹی نہیں ہے تو کیا مصلی حضرات فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حسن، بجنور
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قطرات کے مریض کی امامت کا حکم: (۲۱۸)سوال: حضرت مفتی صاحب میں نے ایک سوال ہے: مجھے پیشاب کے قطرے کی بیماری ہے جو کہ مسلسل قطرات آتے رہتے ہیں اور میں معذور میں داخل ہوں اس طرح سے میں نے بہت سی جگہوں پر امامت کرائی ہے۔ حضرت مجھے اب یاد بھی نہیں ہے کہ میں نے کتنی دفعہ امامت کی ہے۔ حضرت مجھے بتائیں کہ اب کیا ہوگا؟ کیوں کہ میں نے سنا ہے کہ معذور انسان امامت نہیں کرسکتا جب سے میں نے سنا ہے میں امامت سے رک گیا ہوں؛ کیوں کہ مجھے شروع میں مسئلہ معلوم نہیں تھا۔ حضرت اس اعتبار سے رہنمائی فرما دیں کہ اب مجھے کیا کرنا ہوگا کیوںکہ ان مقتدیوں کی نماز تو نہیں ہوئی ’’جزاک اللّٰہ خیر‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد مجاہد الاسلام، رانچی، جھارکھنڈ
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ضعیف شخص کی امامت کا حکم: (۲۱۷)سوال: امام صاحب کے بائیں ہاتھ میں کمزوری ہے جس کی وجہ سے ان کو اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف ہوتی ہے کیا اس کی وجہ سے ان کی امامت میں کراہت ہے؟ فقط والسلام المستفتی: شیخ رحمت اللہ، پربھنی ،مہاراشٹر
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
لنگڑا شخص امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ (۲۱۶)سوال: لنگڑا یا بیٹھ کر نماز پڑھنے والا غیر معذورین کی تراویح یا پنج وقتہ نمازوں میں امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد طالب، سہارنپور
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ایک ہاتھ سے معذور عالم دین کی امامت کا حکم: (۲۱۵)سوال: ایک شخص بہترین عالم اور قاری ہیں، مگر ایک ہاتھ سے معذور ہیں ان کے مقابلہ میں دوسرے صرف حافظ ہیں کس کو امامت کے لیے رکھا جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ناصر قاسمی ، گورکھپور
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دوسری رکعت بیٹھ کر پڑھانے والے کی امامت:(۲۱۴)سول: (۱) مسجد میں امام صاحب کو آپریشن کی وجہ سے معذوری ہوگئی ہے جو حافظ قرآن عالم دین ہے جمعہ کے روز سہارا لے کر ممبر پر خطبہ دیتے ہیں، بیان کرتے ہیں، پھر سیدھے کھڑے ہوکر نماز پڑھاتے ہیں مگر دوسری رکعت میں کھڑا نہیں ہوا جاتا تو بیٹھ کر پڑھاتے ہیں اس پر تمام مقتدی صاحبان خوش ہیں تو ان کی امامت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قومہ، جلسہ صحیح ادا نہ کرنے والے کی امامت: (۲۱۳)سوال: ہمارے یہاں ایک امام صاحب تقریباً ۳۰، ۴۰ سال سے امامت کر رہے ہیں، اب کئی سال سے پیروں سے معذور ہوگئے ہیں، ارکان رکوع و سجود کرنے سے بالکل عاجز آچکے ہیں، یہاں تک کہ قومہ و جلسہ بھی ترک ہو رہا ہے، صورت مذکورہ میں موصوف کی امامت شرعاً درست ہے یا نہیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضی حسن، بڈھانہ، مظفرنگر
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا نابینا کی امامت مطلقاً مکروہ ہے؟ (۲۱۲)سوال: حضرات مفتیان کرام سلام مسنون: نابینا کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ ہدایہ میں صاحب کتاب نے اعمی کی امامت کو مکروہ لکھا ہے! کیا یہ حکم تمام نابینوں کے لیے ہے؟ اگر کوئی نابینا ایسا ہو جو محتاط ہو، متقی اور پرہیز گار ہو، پاکی اور صفائی کا پورا پورا خیال کرتا ہو کیا ایسے نابینا کے پیچھے بھی نماز درست نہیں ہے؟ جب کہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نابینا صحابی حضرت عبد اللہ ابن مکتوم رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی ہے؟ بالتفصیل جواب دینے کی زحمت گوارہ کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد خبیب خان، ممبئی
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کمر درد کی وجہ سے صحیح رکوع نہ کرنے والے کی امامت: (۲۱۱)سوال: ایک امام صاحب آٹھ سال سے امامت کر رہے ہیں اب ان کی کمر میں درد رہنے لگا ہے اس صورت میں رکوع پوری طرح سنت کے مطابق ادا نہیں ہوتا تو آیا اس صورت میں نماز میں کوئی کمی تو نہیں ہوگی، یعنی مکروہ تو نہیں ہوگی اور ان کا امامت کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ ، دہلوی
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
زبان میں لکنت والے شخص کی امامت کا حکم: (۲۱۰)سوال: امام صاحب کی زبان میں لکنت ہے وہ صحیح طریقے سے قرآن کریم کے الفاظ کو ادا نہیں کرپاتے ہیں تو ایسے امام صاحب کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد توصیف، میرٹھ
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غیر مسلم اپنا جانورمثلاً بکرا مندر کے سامنے خود ذبح کرے اور مسلمان قصائی کو چمڑا اُتارنے اور بوٹیاں بنانے کے لیے دیں تو مسلمان قصائی کے لیے اس جانور کا چمڑا اتارنا اور اس کے گوشت کی بوٹیاں بنا کر اپنی اجرت لینا کیسا ہے؟
asked
Dec 22, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
Bilal Shaikh
»
As salamo alaikum. Is it correct for a Muslim girl to study law and become a lawyer?
asked
Dec 21, 2023
in
Miscellaneous
by
abdul400
Page:
« prev
1
...
57
58
59
60
61
62
63
...
260
next »
...