Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
قنوتِ نازلہ کن حالات اور کس نماز میں پڑھی جائے؟ (۳۵)سوال: قنوت نازلہ کن نمازوں میں پڑھی جائے اور کیا وہ حالات آج رونماء ہیں کیوں کہ اس مسئلہ میں اختلاف رائے ہے کہ قنوت نازلہ کے لیے موجودہ وقت میں اس کو پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے، اسلام دشمن عناصر ہر وقت اور اب اونچی سطح سے اس بات کے لیے کوشاں اور اسکیمیں بنا رہے ہیں کہ ہندوستان سے مسلمانوں کو یا تو ملک بدر کر دیا جائے یا نسل کشی کردی جائے اور کن کن باتوں اور حالات کو تحریر میں لایا جائے کہ کس کس طرح مسلم قوم کے زندہ رہنے کی حالت کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ لہٰذا اس صورت میں قنوت نازلہ پڑھی جائے یا نہ پڑھی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: انوار الحق، مسجد کٹیسرہ، دہلی
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قنوت نازلہ پڑھنے کے بعد رکوع میں تین تسبیح کی بقدر ٹھہرنے سے نماز ہوگئی یا نہیں؟ (۳۴)سوال: امام قنوت نازلہ کے بعد رکوع میں چلا گیا اور تین تسبیح کہنے کے برابر پڑھ کر یاد آنے پر سجدہ کیا اور پھر بغیر سجدہ سہو کیے سلام پھیر دیا نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری محمد راغب، مرزاپور پول
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فجر کی نماز میں دعاء قنوت پڑھنا: (۳۳)سوال: آج کل فجر کی نماز میں دعاء قنوت بکثرت ہمارے امام صاحب پڑھتے ہیں؛ لہٰذا دعاء قنوت پڑھنا کیسا ہے؟ اور یہ کس امام کا مذہب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ذاکر قاسمی، میدپور، میرٹھ
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رکوع میں جانے کے بعد قنوت کے لیے واپس کھڑا ہونا: (۳۲)سوال: وتر کی تیسری رکعت میں قنوت بھول گیا اور رکوع میں چلا گیا پھر یاد آیا تو واپس کھڑے ہوکر میں نے قنوت پڑھی اور پھر رکوع کیا اور آخیر میں سجدہ سہو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عاکف عارف، میرٹھ
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دعائے قنوت کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھنا: (۳۱)سوال: وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھ لی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا تو کیا اس کی نماز ہوگئی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عادل شاہ، دیوبند
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قنوتِ نازلہ کب پڑھی جاتی ہے؟ (۳۰)سوال: قنوت نازلہ کب اور کب تک پڑھی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری ارشاد، مدراس
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تراویح کی اخیر رکعت میں قنوت نازلہ پڑھنا: (۲۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: زید تراویح کی اخیر رکعت میں قنوت نازلہ کے ساتھ درود شریف بھی پڑھتا ہے تو کیا اخیر رکعت میں رکوع کے بعد قنوت نازلہ اور درود شریف پڑھ سکتا ہے ؟ قنوت نازلہ کے اخیر میں درود شریف ہے کیا؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قنوت نازلہ میں درود شریف ہے کیا؟ حدیث قرآن کی روشنی میں مدلل جواب فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد حسین، ایم پی
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دعاء قنوت اور عیدین کی دوسری رکعت میں رکوع کی تکبیر سنت ہے یا واجب؟ (۲۸)سوال: وتر میں دعاء قنوت کے وقت کہی جانے والی تکبیر اور عیدین کی دوسری رکعت میں رکوع کی تکبیر کہنا سنت ہے یا واجب؟ جواب تحریر فرما کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی:محمد ابراہیم، گورکھپور
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جمعۃ الوداع میں قنوت نازلہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲۷)سوال: جمعۃ الوداع میں قنوت نازلہ پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد صغیر احمد ، چرتھاول
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز وتر میں دعائے قنوت کے بجائے سورۂ اخلاص پڑھنا: (۲۶)سوال: نماز وتر میں سورۂ اخلاص دعاء قنوت کے قائم مقام ہوسکتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سہیل اشرف، بجنور
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قنوت نازلہ میں کسی ملک کا نام لے کر دعاء کرنے سے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۲۵)سوال: ہمارے گاؤں کی مسجدوں میں قنوت نازلہ پڑھی جارہی ہے تو کچھ امام قنوت نازلہ میں کسی ایک ملک کا نام لے کر پڑھتے ہیں مثلاً برما وغیرہ یعنی اس کو ایک ملک کے نام خاص کردیتے ہیں تو اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس طرح قنوت نازلہ میں ایک ملک کا نام لے کر پڑھنا کیسا ہے اور اس سے نماز میں کوئی فرق پڑتا ہے یا نہیں؟ اگر پڑتا ہے تو جو نمازیں پڑھی جا چکی ہیں ان کا کیا حکم ہے، یعنی ان کی قضاء کی جائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سالم، سہارنپور
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر کی تیسری رکعت میں رکوع میں شرکت کرنے والا قنوت پڑھے گا یا نہیں؟ (۲۴)سوال: رمضان المبارک میں مسبوق کو وتر کی آخری رکعت رکوع میں ملی ہے اب جب اپنی وتر پوری کرے گا تو قنوت پڑھے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فیروز، بیگوسرائے
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دعائے قنوت کی جگہ کچھ اور پڑھنا: (۲۳)سوال: دعائے قنوت یاد نہیں رہتی اور یاد ہوتی بھی ہے تو غلط پڑھا جاتا ہے تو اس کی جگہ پر کوئی قرآنی سورت پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ابوالحسن، مظفرنگر
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں قنوت نازلہ پڑھنے کی شرعی حیثیت: (۲۲)سوال: نماز میں جو قنوت نازلہ ہو رہی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر امام اس میں اٹک جائے تو مقتدی لقمہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مقبول احمد ، جموں
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے دعا قنوت کا اہتمام کرنا (۲۱)سوال: کیا کورونا وائرس کے خاتمہ کے لیے دعا ء قنوت کا اہتمام کرنا چاہیے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، ممبئی
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
السلام علیکم! میں محمود، بنگلادیش سے بول رہا ہوں۔ ٹرانس جینڈر (تبدیلیِ جنس) کے بارے میں ایک شخص نے کہا کہ: "جو لوگ ٹرانس جینڈر (تبدیلیِ جنس) کرتے ہیں وہ اسے گناہ سمجھ کر نہیں کرتے۔ وہ اسے حلال سمجھ کر کرتے ہیں۔ وہ اسے قانون بنانا چاہتے ہیں۔ لہٰذا وہ لوگ جو ٹرانس جینڈر نظریے پر یقین رکھتے ہیں، جو اس کو فروغ دیتے ہیں، جو اس پر قانون سازی کرتے ہیں، جو اس کی حمایت کرتے ہیں۔ وہ کافر ہو جائیں گے۔" کیا یہ بات صحیح ہے؟ یہ سب لوگ کافر ہو جائیں گے؟ دلائل کے ساتھ جواب مطلوب ہے من فضلکم!
asked
Jan 29
in
اسلامی عقائد
by
Masum Billah
»
My daughter got married during Jan 23 and after 10 months she came at here with Father House. She did not agree to go back her Sasural (Husband House) due to ill treat behave of her huband and their families. So, she asked Khula but her husband is not giving Talaque with his wrong itension. In this situation what I do. How I arrnge second marriage of my daughter.
asked
Jan 29
in
نکاح و شادی
by
nha7860
»
حرمین میں حنبلی امام کے پیچھے وتر کی نماز: (۲۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: (۱) ایک حنفی شخص کو حرمین شریفین میں وتر کی نماز جوحنبلی طریقہ پر ادا ہوتی ہے جماعت کے ساتھ کیسے ادا کرنی چاہیے یا انفرادی ادا کرے؟ (۲) رمضان میں حرمین میں جو قیام اللیل کی نماز باجماعت ادا کی جاتی کیا حنفی اس میں شامل ہو سکتا ہے؟ (۳) حرمین کے علاوہ میں رمضان کے میں قیام اللیل جماعت کے ساتھ اور بغیر جماعت اس کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: فرزند علی، میدپور، میرٹھ
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر کس وقت پڑھنا افضل ہے؟ (۱۹)سوال: وتر اور وتر کے بعد کے نفل عشاء کے فوراً بعد پڑھنا بہتر ہے یا تہجد کے بعد اخیر شب میں؟ فقط: والسلام المستفتی: ساگر میڈیکل، سیتاپور
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر کی نماز کیا ہے؟ (۱۸)سوال: وتر کی نماز کیا ہے واجب، سنت یا نفل؟ یہ بھی سنا ہے کہ اس کی ایک رکعت فرض ہے اور ایک واجب ہے اور ایک سنت ہے تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ آیا اس کے بارے میں کوئی نص موجود ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو براہ کرم تحریر فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔ فقط: والسلام المستفتی: فاروق احمد، کہرلی
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
6
7
8
9
10
11
12
...
260
next »
...