Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین چیزیں پسند ہیں: (۸۶)سوال:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ مجھ کو دنیا میں تین چیزیں پسند ہیں۔ (۱) خوشبو (۲) عورت (۳) نماز۔اس کی تفصیل بیان فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالصمد صاحب، کلکتہ
asked
Sep 16, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حدیث ’’السلطان ظل اللّٰہ‘‘ کا مفہوم: (۸۵)سوال:حدیث ’’السلطان ظل اللّٰہ في الأرض من أہان السلطان في الأرض أہان اللّٰہ‘‘ اسلام میں اس قول کی حقیقت کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ناصر اقبال، کشمیر
asked
Sep 16, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
علماء کی زیارت، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہے: (۸۴)سوال:زیارت علماء، زیارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور زیارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، زیارت رب ہے الخ۔ اس حدیث کی تفصیل اور مراد مطلوب ہے اور اس کا ماخذ بھی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشد، بڈھانہ
asked
Sep 16, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کا ثبوت حدیث سے ہے یا نہیں؟(۸۳)سوال:کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کا ثبوت حدیث سے ہے یا نہیں؟ فقط: والسلامالمستفتی: مولوی محمد شعبان، دیوبند
asked
Sep 16, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ حل فرما دیں زر تبادلہ کسے کہتے ہیں اس کا خلاصہ فرما دیں قربانی کے جانور کے چمڑے کو بیچ کر اس کے پیسے کو مدرسے میں دینا اور پھر اس پیسے کو واپس لینا کیا یہ زر تبادلہ ہے کیا یہ ایسا کرنا جائز ہے
asked
Sep 16, 2023
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Samar khan
»
کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام مسئلہ زیل کے بارے میں؟ مسئلہ یہ ہے کہ محمد آزاد نے اپنی علاتی بہن کی پوتی سے دو سال قبل نکاح کیا تھا۔ لیکن اب تک رخصتی نہیں ہوئی ہے۔ کچھ دنوں پہلے اس رشتے کے ناجائز ہونے کے بارے میں معلوم ہوا تو اس رشتے کو ختم کرنے کے لئے لڑکا و لڑکی کو سمجھا بجھا کر دونوں کی تعلقات ختم کر دی گئی اور بات چیت بند کر دی گئی۔ لیکن اب لڑکا محمد آزادی اس لڑکی کے بغیر جی نہیں سکتا اور خود کشی کرنے کو تیار ہے۔ تو کیا شریعت میں اس کی کوئی گنجائش ہے کہ خودکشی کرنے سے بچانے کے لیے" محمد آزاد" کی شادی اس کی علاتی بہن کی پوتی سے کرا دی جائے؟ کیا ایسی حالت میں" محمد آزاد" اپنی علاتی بہن کی پوتی سے شادی کرسکتاہے؟ برائے کرم مفصل و مدلل جواب عنایت فرما کر ممنون و مشکور ہوں المستفتی محمد پرویز بہار
asked
Sep 14, 2023
in
نکاح و شادی
by
Md Yahya
»
حدیث میں سکینہ سے کیا مراد ہے؟ (۸۲)سوال:حدیث شریف میں ہے کہ ایک شخص نماز تہجد میں سورہ کہف پڑھ رہا تھا، اس کا گھوڑا اس کے قریب میں بندھا ہوا تھا کہ دیکھا کہ آسمان سے روشنی نیچے کو اترنے لگی، جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کا ذکر کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ وہ سکینہ تھا، تو سکینہ کیا چیز ہے اور کثرت نوافل سے اس کا نزول اب بھی ممکن ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی:شمیم احمد اختر قاسمی، دہلی
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حدیث میں سواد اعظم سے مراد! (۸۱)سوال:حضرت مفتی صاحب! پوچھنا ہے کہ سواد اعظم کی پیروی کا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے؟ کیا اس کا ثبوت حدیث کی کتابوں میں ہے؟ اور سواد اعظم سے کون سی جماعت مراد ہے؟ بالتفصیل جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمداقبال خاں، مراد آباد
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
داڑھی منڈوانا گویا اپنی ماں سے زنا کرنا ہے: (۸۰)سوال:ایک صاحب نے وعظ میں کہا کہ جو شخص ڈاڑھی صاف کراتا ہے، گویا وہ اپنی ماں سے زنا کرتا ہے۔ اور جو ڈاڑھی کٹواتا ہے اور پھر اس پر ہاتھ پھیرتا ہے، وہ اپنی ماں کی شرمگاہ پر ہاتھ پھیرتا ہے اور کہتے ہیں کہ یہ حدیث ہے۔ کیا واقعی یہ حدیث ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی شمیم اختر، سیتامڑھی
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا رزق، خوش حال عورت کے مقدر سے ملتا ہے؟ (۷۹)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل میں: عوام میں یہ مشہور ہے کہ روزی، خوش حالی، تونگری، مرد کو عورت کے مقدر سے ملتی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک صحابیؓ مفلس تھے، انھوں نے اپنی مفلسی کی شکایت کی، تو آپ نے ان سے ایک اور شادی کرنے کا حکم فرمایا: اسی طرح ان کی مفلسی میں اضافہ ہوتا رہا، یہاں تک کہ آپ نے ان سے چوتھی شادی کے لیے فرمایا: چوتھی شادی کے بعد وہ تونگر ہوگئے، تو کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عقیل الرحمن صاحب، سہارنپور
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف غلط واقعہ کی نسبت: (۷۸)سوال:کیا تعمیر کعبہ کے وقت جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر شریف ۲۵؍ ۳۵ سال کی تھی، چچا ابو طالب نے کہا: پتھر کو کندھے پر رکھ کر چلنے میں تکلیف ہو رہی ہے، تو تہہ بند کھول کر کندھے پر رکھ لو، تو کیا آپ نے ایسا کیا؟ کیا یہ واقعہ درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد، فتح گڈھ
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
قبر میں تدفین کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لبوں پر ’’یا أمتی یا أمتی‘‘ کے الفاظ تھے:
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
یوم عاشورہ سے متعلق حدیث کی حقیقت: (۷۶)سوال:عاشورہ کے دن جو شخص دستر خوان وسیع کرے گا اس کی ترقی سال بھر تک فراخ رہے گی یہ حدیث بھی ہے یا نہیں اور کس کتاب کی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ایم ابن بیگم صاحبہ، ہردوئی
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حدیث میں ’’یدا بید‘‘ کا کیا مطلب ہے؟ (۷۵)سوال:معاملات کے اندر جو حدیث رسول ہے ’’الحنطۃ بالحنطۃ والشعیر بالشعیر الخ‘‘۔ اس کے آخر میں جو لفظ ’’یداً بیدٍ‘‘ کا آیا ہے، کیا اگر کوئی معاملہ ایسا ہو، جس میں ’’یداً بیدٍ‘‘ نہ ہو، مثال کے طور پر ایک ہی جنس ہو، مثلاً: چاول کو چاول سے ادھار قرض کا معاملہ کیا جائے، تو یہ معاملہ ’’یداً بیدٍ‘‘ نہ ہونے کی وجہ سے جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے، تو ’’یداً بیدٍ‘‘ کا مصداق کیا ہے؟ مفصل مطلوب ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: وحید الزماں صاحب
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
وتر کے بعد اسی جگہ بیٹھے ہوئے دو سجدے کرنا: (۷۴)سوال:ایک صاحب نے بیان کیا کہ حضرت فاطمہؓ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا کہ وتر کے بعد دو سجدے اسی جگہ بیٹھے بیٹھے کرنے ہیں، پہلے سجدہ میں پانچ بار ’’سبوح قدوس رب الملائکۃ والروح‘‘ پڑھنا ہے، پھر بیٹھ کر آیۃ الکرسی ایک بار، پھر سجدہ کرنا اور وہی دعا پانچ بار پڑھنی ہے، ایسا کرنے پر سر اٹھانے سے پہلے اس کے لیے سو حج اور سو عمرہ کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے اور اس کو شہیدوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا وغیرہ، کیا یہ حدیث درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، ہردوئی
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
اللہ کی قسم میری امت میرے بعد شرک میں مبتلا نہیں ہوگی اس حدیث کی تحقیق: (۷۳)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں: بخاری شریف کی ایک روایت ہے کہ ’’اللہ کی قسم میری امت میرے بعد شرک میں مبتلا نہیں ہو سکتی‘‘، تو کیا اس حدیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ آج کے اس دور میں کوئی بھی مشرک نہیں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، ملاواں
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا صحاح ستہ غلط ہیں؟ کیا حضرت عثمانؓ کو حضرت علیؓ نے قتل کروایا؟ (۷۲)سوال:ہماری مسجد کے امام قاری سلطان محمود اعوان صاحب کہتے ہیں کہ وہ صحاح ستہ کو نہیں مانتے؛ کیونکہ ان میں بہت کچھ جھوٹ لکھا ہے، وہ فقط موطا امام مالک کو مانتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے شہید کروایا اور ان کے مقابلے میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ حق پر تھے۔ حضرت حسین رضی اللہ عنہ دور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ میں راہزنی اور ڈاکے مارتے تھے۔ مزید وہ یہ کہتے ہیں کہ شیعہ کے بارہ اماموں نے عبداللہ بن سبا سے بھی زیادہ اسلام کو نقصان پہنچایا ہے۔ براہ کرم ان نظریات کے حوالے سے ہماری راہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، بستی
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
غیر مسلم کو بھائی کہنا: (۷۱)سوال:جیساکہ بہت سارے مسلمان غیر مسلموں کو بھائی کہتے ہیں، حدیث میں تو ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، تو غیر مسلم کس طرح سے بھائی ہوئے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، کلکتہ
asked
Sep 14, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
عمرہ پر جانے سے پہلے اہل محلہ کو دعوت کھلانے کا کیا حکم ہے
asked
Sep 13, 2023
in
بدعات و منکرات
by
MEHTAB ALAM
»
سوال: ایک لوگ کنیڈا میں رہتے ہے، اس کے ایک دوست ہندو ہے، اس نے ارادہ کیا ہے کہ اپنے ہندو دوست کو خنزیر کے فارم میں ایک نوکری کا بندوبست کردے، کیا یہ اس کے لیے جائز ہوگا اور وہ نوکری بندوبست کر دینے کے عوض جو اجرت اس کو اپنے ہندو دوست کی طرف سے ملے گا کیا وہ اس کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟ مستفتی محمد عرفات حسین ککسبازار، بنگلہ دیش.
asked
Sep 13, 2023
in
متفرقات
by
Arfathossain
Page:
« prev
1
...
113
114
115
116
117
118
119
...
260
next »
...