Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
السلام علیکم۔ مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ کیا آیات سجدہ کا ترجمہ یا آیات سجدہ کی تفسیر پڑھنے سے یا سننے سے سجدہ تلاوت واجب ہو جاتا ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر قرآن شریف پڑھتے وقت آیات سجدہ پڑھی، پھر اس کا ترجمہ و تفسیر پڑھی تو کتنے سجدہ واجب ہوں گے؟
asked
Sep 12, 2023
in
متفرقات
by
abdulahad
»
السلام علیکم۔ مفتی صاحب اپنے ایک قریبی شخص فوت ہونے سے پہلے یہ بتائیں کہ َ زندگی بھر انہوں نے سجدہ تلاوت ادا نہ کیا۔ وہ فوت ہو گۓ۔ انکی طرف سے سجدہ تلاوت کا کتنا فدیہ ادا کیا جاۓ
asked
Sep 12, 2023
in
فقہ
by
abdulahad
»
سوال عرض ہے کہ محارم کے سامنے دودھ پلانا کیسا ہے؟ کیا پستان بھی محارم کے سامنے ستر میں داخل ہے
asked
Sep 12, 2023
in
فقہ
by
Rukhsana
»
نماز کو اگر اپنے وقت میں نہ پڑھے: (۷۰)سوال:فضائل اعمال میں ایک روایت آتی ہے کہ جو نماز کو اپنے وقت پر نہیں پڑھے گا ایک کروڑ اسی لاکھ سال جہنم میں جلے گا۔ یہ حدیث کی کس کتاب میں ہے اس کی سند مطلوب ہے اور حدیث کس درجے کی ہے؟ جزاک اللہ خیرا فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، محی الدین پور
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
پہاڑ کے راستے میٹھی نہر جاری ہونے والی حدیث: (۶۹)سوال:حضرت جبرئیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک آدمی نے ماضی میں اللہ تعالیٰ کی مسلسل پانچ سو برس عبادت کی، اس کو اللہ نے پہاڑ پر سایہ دیا، جہاں اطراف میں کھارا پانی تھا۔ اللہ نے صرف اس ایک آدمی کے لیے پہاڑ کے راستے ایک میٹھی نہر جاری کردی۔ وہ آدمی اس میں سے پانی پیتاتھا اور وضو کرتاتھا، اللہ نے ایک انارکادرخت اگا دیا، جس کا پھل روزانہ وہ کھاتا تھا۔ کیا یہ حدیث ہے؟ اس کی سند کیسی ہے حوالہ دیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، مرزا مراد
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
سورہ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت: (۶۸)سوال:کیا معاقل بن یسار سے مروی یہ حدیث صحیح ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ جو صبح ہرروز تین مرتبہ ’’أعوذ باللّٰہ السمیع العلیم، من الشیطان الرجیم‘‘ اور پھر سورہ حشر کی آخری تین آیات پڑھے، تو اللہ تعالیٰ ستر ہزار فرشتے اس پر رحمت کے لیے اگلی صبح تک بھیجتے رہتے ہیں۔ اگر اس دن اس کا انتقال ہوجائے، تو شہادت کی موت ہوگی، اگر شام میں کہے، تو یہی ثواب ہوگا۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد فرمان، مید پور، میرٹھ
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا صحابہ کی تعداد ایک لاکھ پچیس ہزار ہے؟ (۶۷)سوال:میں نے بہت سی تقریریں سنیں علماء نے صحابہؓ کی تعداد ایک لاکھ پچیس ہزار بیان فرمائی۔ کیا یہ شمار قرآن وحدیث میں کہیں بیان ہوئے؟ بحوالہ بتائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشاد احمد، دہلی
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
یوسف علیہ السلام کو آدھا حسن دیا گیا اور مجھے پورا، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ (۶۶)سوال:یوسف علیہ السلام کو آدھا حسن دیا گیا اور مجھے پورا۔ کیا یہ صحیح حدیث ہے؟ اس کی تفصیل کیا ہے؟ محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت یوسف علیہ السلام سے زیادہ خوبصورت ہیں، اس کی دلیل کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوا، بندی پور
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
جب حیاء نہ رہے تو جو مرضی وہ کر! (۶۵)سوال:حضرات مفتیان کرام! عرض ہے کہ ایک مقولہ عوام الناس کے مابین زبان زد ہے کہ: ’’جب حیاء نہ رہے تو جو مرضی ہو کر‘‘۔ کیا یہ مقولہ ہے؟ یا کوئی حدیث کی کتابوں میں مذکور ہے؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ براہ کرم جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: شمشیر الاسلام، مدرسہ فیض القرآن، مراد آباد
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حی علی الصلاۃ پر کھڑے ہونے سے متعلق حدیث: (۶۴)سوال:ہماری مسجد کے امام صاحب کا اختلاف سننے میں آیا جو کہ بریلوی مسلک سے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میرے پیچھے نماز پڑھنے والے تمام مقتدی ’’حي علی الصلوہ‘‘ پر کھڑے ہوں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ کیا اس بارے میں کوئی حدیث ہے؟ یا کوئی ثبوت ہے، جس کو میں دکھا سکوں۔ کیونکہ انھوں نے چیلنج کیا ہے کہ کوئی ثبوت پیش کرے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، محی الدین پور
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کا ثبوت قرآن وحدیث سے: (۶۳)سوال:کیا قرآن وحدیث میں ایسا کوئی ثبوت ہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر آئے ہیں۔ حدیث کا درجہ اور حدیث کا حوالہ بھی دیں۔ ’’قلت یا رسول اللّٰہ کم وفي عدۃ الأنبیاء قال مائۃ ألف وأربعۃ وعشرون ألفا الرسل من ذلک ثلاث مائۃ وخمسۃ عشر جما غفیرا‘‘ حدیث مذکور سند ومتن کے اعتبار سے کیسی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عرفان، بستی
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نور سب سے پہلے تخلیق ہوا؟ (۶۲)سوال:مجھے معلوم ہوا کہ کچھ ایسی احادیث بھی ہیں جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نور سب سے پہلے تخلیق ہوا، کچھ احادیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نور لوح وقلم، زمین وآسمان؛ بلکہ ہر مخلوق پر مقدم ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، محی الدین پور
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی شکل میں پیدا کیا ہے؟ (۶۱)سوال:میں نے ایک حدیث متعدد مرتبہ سنی ہے؛ لیکن اس کی صحت کے بارے میں معلوم نہیں ہے۔ کہ اللہ تعالی نے انسان کو اپنی شکل میں پیدا کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوا، بندی پور
asked
Sep 12, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
ایک نکاح ہوا دونوں خاندانوں کی موجودگی میں اور لڑکی کو پہلے سے معلوم تھا رشتے کے بارے میں ۔ نکاح والے دن یہ معاملہ ہوا کہ نکاح کےلئے رشہ دار اکھٹے ہوئے لڑکی کے والد بھی موجود تھے قاضی صاحب بھی آگئے اور لڑکی سے اجازت لینے کےلئے لڑکی کا نانا گئے اور لڑکی کا انگوٹھا نکاح نامے پر لگوایا جبکہ اس سے نکاح کی اجازت نہ لی اور آگئے پھر قاضی صاحب نے لڑکے کو فلان بنت فلاں کا نام لے کر نکاح قبول کروایا یوں نکاح مکمل کیا گیا اور رخصتی ہو گئی تو کیا یہ نکاح ہو گیا؟ لڑکی کے وکیل نے لاعلمی کی وجہ سے اجازت نہیں لی۔اگر وہ اجازت لیتا تو یقیناً اسے ھاں میں جواب ملتا رشتہ نکاح سے دو سال پہلے ہو گیا تھا اور اس دوران لڑکی نے کبھی رشتے پہ ناراضگی ظاہر نہیں کی ۔ لڑکی نے رخصتی کے بعد بیوی کے تما فعل انجام دیے اگر یہ نکاح نہیں ہوا تو کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
asked
Sep 11, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Sanwal9990
»
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ عبد الرحمن اپنی بیوی سے فون پر مسیج کے ذریعہ بات کررہا تھا اور اس کو گھر آنے کے لئے کہہ رہا تھا جب بیوی نے گھر آنے سے انکار کیا تو کہا کہ " طلاق.... اب یہی باقی تھا.... طلاق، کُھل جا کُھل جا اب کُھل جا ۔۔۔ تجھے گھر آنا ہے تو آ ورنہ جا " پھر بیوی نے کہا کہ میں گھر نہیں آسکتی تو عبد الرحمن نے کہا "نہیں تو جا طلاق" یہ واقعہ مورخہ 08/09/2023 کا ہے اس واقعہ کے بعد عبد الرحمن یہ کہتا ہے کہ اس کی نیت صرف ایک طلاق کی تھی اس کے بعد جو بھی میں نے کہا سب پہلے طلاق کی تاکید اور اس کی خبر ہے؛ اب حضرات مفتیان کرام سے یہ وضاحت مطلوب ہے کہ عبد الرحمن کی بیوی پر کتنے طلاق ہوئے مسئلہ حل فرما کر عند اللہ ماجور ہوں جزاکم اللہ خیرا محمد شرف الدین بنگلور ، کرناٹک ، الہند
asked
Sep 11, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Mohammed Sirajuddin
»
مفتی صاحب السلام علیکم۔ سوال۔ عرض ہے کہ سنت لباس کیا ہے؟ انڈیا کا کرتا پائجامہ یا شلوار قمیض (پٹھانی سوٹ) جو اکثر علما پاکستان اور افغانستان پہنتے ہیں؟ میں صرف پٹھانی سوٹ ہی پہنتا ہوں۔ کئ لوگ کہنے لگے کہ پٹھانی سوٹ مت پہنو
asked
Sep 10, 2023
in
متفرقات
by
abdulahad
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ حل فرما دیجیےاگر ناپاک پانی ہو اور اس میں رنگ بو مزہ ظاہر نہ ہوتا ہو بلکہ صاف سفاف نظر اتا ہو لیکن وہ ناپاک پانی ہو اب اگر وہ پانی ٹائلز ماربلز یا سیمنٹ والی فرش میں گر جائے اور سوکھ جائے تو کیا وہ فرش پاک ہوگا اس مسئلے کو جلد سے جلد حل فرما دیجئے جزاک اللہ
asked
Sep 10, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Adil ansari
»
حضرت مفتی صاحب ہمارے مسجد کے وضو خانے میں ایک مسئلہ پیش ا رہا ہےوضو کھانے کے نالے میں پانی جمع ہوا رہتا ہے اس نالے میں چھپکلی کی بیٹ بھی گری ہوئی رہتی ہےاس میں اور لوگ چپل وغیرہ بھی دھو دیتے ہیں نالی میں پانی کی سیلان ویسا نہیں ہے بلکہ پانی جمع ہوا رہ جاتا ہے وضو کرتے وقت نالی کے پانی کی چھینٹیں بھی پڑھتے ہیں تو کیا وہ پاک شمار ہوں گے یا ناپاک
asked
Sep 10, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Adil ansari
»
عليكم آج کل جو مشہور خانقاہیں ہیں اس کا طریقہ کار اور سالکین کو ذکر بالجھر کروانا اور مختلف شہروں میں اپنی مجالس میں بھی ذکر بالجھر بیک آواز کرتے ہیں اس کا حکم کیا ہیں نیز یہاں ایک جماعت کے لوگ ہیں جو خود بھی علمائے دیوبند کے ساتھ منسلک کرتے ہیں وہ اس عمل کو بدعت اور بڑے بڑے علما کی گستاخی کرتے ہیں انکو بدعتی کہتے ہیں ابھی حال میں ان لوگوں نے ایک بڑے ادارے سے فتویٰ لیا ہے جس میں ذکر بالجھر کو بدعت قرار دیا ہے وہ سوال سے منسلک ہے اس فتویٰ کی وضاحت اور ہمارے سوال کا جواب جلد از جلد مرحمت فرمائیں کیونکہ ہمارے ہاں کے علماء کرام بھی تشویش میں ہے کہ کیا کریں اور کیا نہیں - جزاکم اللہ المستفتی: عبداللہ چارباغ سوات پاکستان
asked
Sep 9, 2023
in
بدعات و منکرات
by
اعجاز حسین
»
I am a Muslim and a Mutual fund distributor i India. I want to marketing or sell SIP which are Tata ethical und, Taurus ethicalfund and Nippon India mutual fund.Can I do this?
asked
Sep 8, 2023
in
Business & employment
by
HINDWB4
Page:
« prev
1
...
114
115
116
117
118
119
120
...
260
next »
...