Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User ثاقب الأنصاري
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by ثاقب الأنصاري
»
جس طرح محمد صاحب کے نام کے آگے محمد صلی اللہ علیہ وسلم لگایا جاتا ہے اسی طرح اللہ کے نام ک آگے کیا لگایا جاتا ہے ، اور کیا اگر ہم اللہ کے نام کے آگے لگائے جانے والے الفاظ کا استعمال نہیں کرینگے تو ہمیں گناہ ہوگا ؟
asked
Jul 19, 2023
in
اسلامی عقائد
»
١ ۔ اللہ کو اللہ تعالیٰ کہنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں ؟ ٢ ۔ حضرت علی کو مولا علی کہنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں ؟ ٣ ۔ اللہ تعالیٰ کو مولا کہنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں ؟
asked
Jun 26, 2023
in
اسلامی عقائد
»
سوال ١ - کیا ہماری دادی کی بڑی بہن کو ہم سے پردہ کرنا چاہئے ؟ سوال ٢ - ہماری دادی کی بڑی بہن کی لڑکی جو ہماری پھوپھی لگتی ہے ، کیا ان کو ہم سے پردہ کرنا چاہئے ؟ سوال ٣ - حرمت مصاہرت کیا ہے ، تفصیل سے بیان کرے ؟ اور اس بارے میں کچھ کتابوں کے نام بتائیں اور ان کے مصنف کے نام بتائیں ؟
asked
May 31, 2023
in
طلاق و تفریق
»
١. جنت کیا ہے اور اس کے کے لغوی معنی کیا ہے ؟ ٢. جنت کے کل کتنے درجہ ہے . ان کے نام ترتیب کے ساتھ بتائیں ؟ ٣. میں نے سنا ہے کہ سب سے بڑا جنت پیغمبر کو ملے گا - کیا ہم جیسے آم لوگوں کو بھی پیغمبر والی جنت مل سکتی ہیں ؟ ٤. جنت میں موجود کون سی چیز ہونگی جس سے ہم اپنا دل بہلا سکے گے ؟ ٥. جنت کی ہوروں کا کیا مطلب ہے ، اس کے لغوی معنی کیا ہے ، ایک انسان کو زیادہ سے زیادہ کتنی ہورے مل سکتی ہے ، کیا ان سے نکاح بھی ہوگا اور ان سے بچے بھی ہوگا ؟ میں نے ایک بیان میں سنا ہے کہ وہ اپنی زیادہ خوبصورت ہونگی کی انکے ایک طرف سے دوسری طرف دیکھائی دے رہا ہونگا کیا یہ بات ٹھیک ہے ؟ ٦. میں جنت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات چاہتا ہو ، آپ کچھ کتابوں کے نام اور ان کے مصنف کے نام بتائیں ۔
asked
May 29, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
سوال - میں چاہتا ہوں کہ ہم تمام مسلم بھائی چاہے وہ کسی بھی ملک کے ہو اردو زبان کے جگہ عربی زبان سیکھے اور انگریزی کی طرح عربی زبان کو بین الاقوامی زبان بنائے اور دین اور دنیا کے سبھی کام عربی زبان میں کرے ، کیا ایسا سوچنا اور اس کام میں لگ جانا ٹھیک ہے ، اور اس بارے میں آپ کیا سوچتے ہے اور آپ کا کیا مشورہ ہے؟
asked
May 16, 2023
in
فقہ
»
سوال نمبر ١ - صحاح ستہ میں کل کتنی کتابیں ہیں ؟ سوال نمبر ٢ - ان سبھی کتابوں کے نام کیا ہے ؟ سوال نمبر ٣ - کیا ان سبھی کتابوں کو پڑھنا ٹھیک ہے ؟ سوال نمبر ٤ - ان سبھی کتابوں کے اردو میں ترجمہ کی گئی کون - کون سی کتابیں ہیں انکے نام بتائیں اور اس کے ساتھ ان کے مصنف کا بھی نام بتائیں ۔ -
asked
May 7, 2023
in
متفرقات
»
مفتی صاحب ایک دن مجھے احتلام (Night Fault) ہو گیا - میں فوراً اٹھا اور کپڑے پر لگے ہوئے منی کو پانی سے دھونے لگا ، دھوتے وقت منی کا جو پانی زمین پر اکٹھا ہو گیا تھا اسی منی کے گندے پانی میں میرا موبائل فون کر گیا اور پانی میں اچھی طرح سے ڈوب گیا , مینے موبائل فون کو پانی گراکر اپر سے دھواں لیکن اندر کا حصہ نہیں دھویا کیونکہ موبائل فون خراب ہو جائے گا - سوال نمبر ١ : کیا موبائل فون اب بھی ناپاک ہے ؟ اور اگر ہے تو اس کو پاک اور صاف کیسے کریں ؟ سوال نمبر ٢ : میں ہمیشہ اسی موبائل فون میں قرآن مجید پڑھا کرتا ہوں ، تو کیا اب پڑھنا بند کر دوں یا پھر آگے پڑھتا رہو ؟
asked
Feb 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
سوال نمبر ١ - اگر زید کی شادی ہوگئی ہے ، اور ایک دن اس سے شرک کا کام ہو گیا تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جائیگا - سوال نمبر ٢ - اگر زید نے پہلی بار شرک کیا اور اس کا نکاح ٹوٹ گیا پھر اس نے تجدید ایمان اور تجدید نکاح کیا - اور اسی طرح پانچ بار ہو جائے کہ اس نے شرک کیا اور اس کا نکاح ٹوٹ گیا پھر اس نے تجدید ایمان اور تجدید نکاح کیا ، تو کیا اس کی بیوی کو تین طلاق ہو گئی ہے پانچ بار نکاح ٹوٹنے اور تجدید نکاح کرنے کہ وحہ سے ؟ یا پھر طلاق دینے سے ہی طلاق ہوتی ہے ؟
asked
Feb 22, 2023
in
طلاق و تفریق
»
سوال نمبر ١. میرے گاؤں میں ایک لڑکے کا نام نبی ہے - کیا ہم اسے نبی کہکر بلا سکتے ہیں ؟ سوال نمبر ٢ - اور ایک ہندو لڑکے کا نام بھگوان ہے اس کے نام کا اردو میں مطلب خدا اور رب ہوتا ہے ، کیا ہم اسے اس کا نام بھگوان کہکر بلا سکتے ہیں ؟
asked
Feb 22, 2023
in
اسلامی عقائد
»
میں قرآن مجید کا ہندی زبان میں ترجمہ پڑھتا ہوں ۔ کتاب کا نام " قرآن آسان ہندی ترجمہ از حافظ نظر احمد" ہیں ۔ کیا اس کو پڑھنا درست ہے۔ Book website link : https://archive.org/details/Quran-Paak002/mode/1up
asked
Jan 31, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
- مفتی صاحب آج کل لوگ دین سے دور ہو رہے ہیں اور دنیا میں بہت زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں - لوگوں کے اندر گمراہی بہت زیادہ ہو گی ہے - لوگوں کے اندر اچھے اور برے کا فرق کرنے کی سمجھداری اب نہیں رہا ہے - اور لوگ گزرتے ہوئے وقت کے ساتھ اور بھی زیادہ گمراہی کی طرف جا رہے ہیں - سوال١ - ہمیں اس وقت میں کیا کرنا چاہیے تاکہ لوگ برے کاموں سے بچ جائے ؟ سوال ٢ - آپ لوگ درس نظامی کے ٨ سال والے کورسز کو یوٹیوب پر کیو نہیں پڑھاتے ہیں- تاکہ جو لوگ مدرسہ میں نہیں جا سکتے ہیں وہ بھی دین کی تعلیم حاصل کر سکے؟
asked
Jan 30, 2023
in
فقہ
»
میں اسلام کے بارے میں بہت زیادہ جاننا چاہتا ہوں - اس وجہ سے میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کے سبھی کتابوں ( ١٤٠٠ کتابوں کے نام بتائیں ) کے نام بتائیں ؟
asked
Jan 26, 2023
in
فقہ
»
مفتی صاحب مجھے ہندی اور اردو زبان آتی ہیں سوال ١ - ان دونوں زبانوں میں قرآن مجید کی تفسیر کے لئے کون سی کتاب پڑھیں اور اس کے مصنف کا نام کیا ہے ؟ سوال ٢ - ان دونوں زبانوں میں مشكاة المصابيح کے لئے کون سی کتاب پڑھیں اور اس کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
asked
Jan 6, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
١. میں شریک تعلیم سے اپنی تعلیم حاصل کر رہا ہوں اور ہمارے اسکول کا نصاب میں ڈارون کے نظریہ کو پڑھایا جاتا ہے ، ہم لوگ اس نظریہ کو پڑھتے ہیں لیکن اس نظریہ کو نہیں مانتے ہیں ، ہم اسلامی نظریہ کو مانتے ہیں - تو کیا مجھے ڈارون کے نظریہ کو پڑھنے پر گناہ ہوگا ؟ ٢. میرے اسکول میں ڈارون کے نظریہ پڑھایا جاتا ہے اس وجہ سے مجھے اس نظریہ کی کتابوں کو اپنے گھر میں رکھنا پڑتا ہے تو کیا مجھے گناہ ہوگا ؟ ٣۔ سوڈھی بینک کے نظام کی کتابوں کو پڑھنا کیسا ہے جب کہ میرا مقصد سوڈھی بینک کے نظام کو سمجھنا ہے ؟ ٤. اور اسی طرح دنیا میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو غیر اسلامی ہے ، اگر ہم اس کے عقیدہ ، نظریہ اور نظام کو سمجھنے کے لیے اس چیز کی کتابوں کو پڑھتے ہیں اور اس چیز کی تعلیم حاصل کرتے ہیں تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہے ؟
asked
Nov 28, 2022
in
اسلامی عقائد
»
مفتی صاحب مجھے کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے - میں ایک ہفتے میں ایک کتاب پڑھ لیتا ہوں - تو آپ مجھے ایک سال ( ٥٢ ہفتے) کے لئے ٥٢ کتابوں کے نام بتائیں - اور کتابوں کے مصنف کے نام بتائیں -
asked
Jun 21, 2022
in
حدیث و سنت
»
جنت اور جہنم ، ۔سوال ١۔ کیا جنت بھی پیدا ہو چکی ہے؟ سوال ٢ - کیا جہنم بھی پیدا ہو چکی ہے؟ سوال ٣ - کیا جنت اور جہنم عذاب کے بعد پیدا ہوں گے؟
asked
May 25, 2022
in
اسلامی عقائد
»
مفتی صاحب، یوٹیوب پر مفتی طارق مسعود صاحب کا بیان سنتا ہوں۔ میں نے کچھ شرک کے کاموں کی وجہ سے تجدیدایمان کیا ہے۔ لیکن جب میں نے تجدید ایمان کیا تو میں نے کہا کہ مفتی طارق مسعود صاحب جس پر ایمان اور عقیدہ رکھتے ہیں میں بھی اس پر ہی ایمان اورعقیدہ رکھتاہوں۔ سوال 1 - کیا میرے تجدید ایمان کا طریقہ درست ہے؟ سوال نمبر 2 - اگر طارق مسعود صاحب مستقبل میں ایمان و عقیدہ میں کوئی غلطی کریں گے اور شرک کا کام کریں گے تو کیا میں بھی ان کے ساتھ کافر ہو جاؤں گا؟ سوال 3 - کیا مجھے دوبارہ تجدید ایمان کرنا چاہیے؟ اور اس کا طریقہ کیا ہے؟ سوال 4 - یہ سب میرے ساتھ ہوا ہے، میں بہت خوفزدہ ہوں، اب اس کے بعد کیا کروں؟
recategorized
Jan 26, 2022
in
اسلامی عقائد
»
مفتی صاحب مجھے وہم کی بیماری ہے۔ اور میرے ذہن میں ہمیشہ برے خیالات آتے ہیں۔ اور میں اپنے برے خیالات سے بہت پریشان ہوں۔ سوال - ایک دفعہ میرے دل میں یہ خیال آیا لیکن میں نے زبان سے ادا نہ کیا اور وہ خیال یہ ہے کہ اگر میں فلاں کام کروں تو میری بیوی کو طلاق ہو جائے گی۔ اور میں نے وہ کام کچھ دنوں تک نہیں کیا۔ لیکن چند دنوں کے بعد اگر وہ کام غلطی سے ہو جائے تو کیا طلاق ہو جائے گی؟ سوال - اور اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟
asked
Jan 23, 2022
in
طلاق و تفریق
»
سوال - مفتی صاحب ، ہم لوگوں کو آپ لوگوں کی طرح دین کی تعلیم حاصل نہیں ہے اور ہم یہ فرق نہیں کر سکتے کہ کون سا کام شرک ہے اور کون شرک نہیں۔ لیکن اگر ہمیں پتہ چل جائے تو ہم اس گناہ کو چھوڑ دیتے ہیں۔ سوال - اگر دین کی تعلیم کی کمی کی وجہ سے ، اگر ہم ایمان اور ایمان میں کچھ غلطی کرتے ہیں یا اگر ہم شرک کرتے ہیں ، لیکن ہم نہیں جانتے کہ غلطی اور موت توبہ کے بغیر آتی ہے ، تو کیا میں قبر کا عذاب ہوں اور میں ہمیشہ کے لیے جہنم میں جاؤں گا۔ سوال - 2 - میں نے یوپی بورڈ سے گریجویشن مکمل کیا ہے ، میں آپ کی طرح مفتی بننا چاہتا ہوں اور ڈسٹرکٹ کلکٹر (IAS OFFICER) بھی بننا چاہتا ہوں۔ آپ کے مطابق میں کیا بنوں ، مفتی یا ضلع کلکٹر۔ Shakib Ansari
asked
Oct 16, 2021
in
Miscellaneous
...