Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
زبان میں لکنت والے شخص کی امامت کا حکم: (۲۱۰)سوال: امام صاحب کی زبان میں لکنت ہے وہ صحیح طریقے سے قرآن کریم کے الفاظ کو ادا نہیں کرپاتے ہیں تو ایسے امام صاحب کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد توصیف، میرٹھ
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سہارے سے اٹھنے بیٹھنے والے کی امامت: (۲۰۹)سوال: امام صاحب کے پیر میں چوٹ لگی ہے؛ اس لیے امام صاحب قعدہ میں سرین کے بل بائیں پیر پر پوری طرح نہیں بیٹھ سکتے ہیں اور اٹھنا بیٹھنا بھی سہارے سے ہوتا ہے۔ ان کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، امام مسجد گورکھپور
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پاؤں کی ہڈی ٹوٹے ہوئے کی امامت: (۲۰۸)سوال: امام صاحب کے بائیں پیر کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہونے کی وجہ سے سجدے سے اٹھتے ہوئے ہاتھوں کو زمین پر ٹیکتے ہیں اور قعدہ میں دایاں پیر کھڑا کرتے ہیں اور بائیں پیر پر ہلکا سا سہارا لگاتے ہیں تکلیف ہونے کے سبب ایسا کرتے ہیں ان کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالجلیل، گورکھپور
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جس کے ہاتھ کی انگلیاں نہ ہوں، اس کی امامت: (۲۰۷)سوال: احقر کے سیدھے ہاتھ کی تین انگلیاں پیدائشی نہیں ہیں، جس سے کام کرنے میں بالکل کوئی دقت نہیں اور بے احتیاطی بھی نہیں ہوتی، پیشاب وپاخانہ کے وقت، یا دیگر کام وغیرہ میں قطعاً پریشانی نہیں ہوتی، احقر حافظ قرآن بھی ہے، نماز کے فرائض، واجبات، سنن ومستحبات مکروہات، مفسدات کا علم بھی رکھتا ہے، کیا میرا امامت کرنا صحیح ہے؟ جب کہ بہت سے علماء کرام نے میرے پیچھے نماز پڑھی ہے، کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ میری امامت درست نہیں ہے، شریعت کی رو شنی میں جواب تحریر فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ثمیر خاں، مدھیہ پردیش
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
گھٹنے پر ہاتھ رکھ کر چلنے والے کی امامت: (۲۰۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: زید پاؤں سے معذور ہے اور جب چلتا ہے تو گھٹنے پر ہاتھ رکھ کر چلتا ہے ایسا شخص مسجد میں مستقل امامت کرسکتا ہے یا نہیں؟ جب کہ زید کے بالمقابل تندرست موجود ہے۔ مقامی مفتی صاحبان سے جب مسئلہ معلوم کیا تو انہوں نے کہا دارالعلوم دیوبند سے رجوع کرلو۔ مصلیوں کو ان کے عذر سے کراہیت ہوتی ہے اور مصلی اس عذر کوعیب کہتے ہیں اور شرائط امامت میں سے عذر سے سلامتی ہے تو کیا مصلیوں کا یہ کہنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلیان مسجد: قصبہ ریہڑھ، بجنور
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اپاہج کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۲۰۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: اپاہج کے پیچھے (جس کے پیر آدھے مڑے ہوئے ہوں) نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: فیروزالدین صدیقی، میرٹھ
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کانے کی امامت: (۲۰۴)سوال: ایک حافظ صاحب آنکھ سے کانے ہیں اور روزانہ جوڑا بدلتے ہیں، اعلیٰ قسم کیکپڑے پہنتے ہیں، سرمہ وغیرہ خوب لگاتے ہیں، تو ان کی امامت کا شرعاً کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سعید احمد، مدراس
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
معذور شخص کی امامت: (۲۰۳)سوال: ایک حافظ صاحب جو کہ ایک پیر سے معذور ہیں ان کا ایک پیر گھٹنے سے غائب ہے جس کی جگہ پر پلاسٹک کا مصنوعی پیر چڑھا ہوا ہے اور ان کے دونوں ہاتھوں کی کچھ انگلیاں بھی نہیں ہیں کیا ایسے امام کی اقتدا میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ قرآن کریم اور احادیث کے حوالے سے ارشاد فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: سید انیس احمد، بجنور
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ضعف کی وجہ سے دیوار کا سہارا لگا کر نماز پڑھانا: (۲۰۲)سوال: ایک حافظ صاحب امام صاحب کی عدم موجودگی میں نماز پڑھاتے ہیں جو اب ضعیف ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے کھڑے ہوکر نماز پڑھانے میں ٹانگیں لرزنے لگتی ہیں، تو کیا سہارا لگاکر کسی دیوار یا دروازے کا نماز پڑھا سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد وسیم، مظفرنگر
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بیٹھ کر نماز پڑھانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۲۰۱)سوال: کسی اپاہج یا معذور کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے جب کہ وہ بیٹھ کر نماز پڑھائے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زاہد، مظفرنگر
answered
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پاکی کا خیال نہ رکھنے والے نابینا کی امامت: (۲۰۰)سوال:ایک نابینا شخص ہے جو طہارت کا بہت زیادہ خیال نہیں کرتا ہے اور نمازی بھی اس کی احتیاط طہارت سے مکمل طور سے مطمئن نہیں ہیں ایسے شخص کی امامت کے لیے عند الشرع کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مختار احمد ، بجنور
answered
Dec 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سلس البول کا مریض امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ (۱۹۹)سوال: ایک شخص پیشاب کے قطرہ کا مریض ہے اورجلدی جلدی پیشا ب آتا رہتا ہے تو وہ شخص نماز کیسے اداء کرے اور اس کی امامت کیسی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی ابراہیم، گورکھپور
answered
Dec 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ہاتھوں سے معذور کی امامت: (۱۹۸)سوال: زید دونوں ہاتھوں سے لنجا ہے، مگر اپنے سارے کام خود انجام دیتا ہے، جس میں اس کو کوئی پریشانی نہیں ہوتی، کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز جائز ہے جب کہ وہ حافظ وقاری بھی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شبیر احمد، سیتامڑھی
answered
Dec 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بینا حضرات کی موجودگی میں نابینا کی امامت کا حکم: (۱۹۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: جب کہ بینا حضرات موجود ہیں، تو نابینا کا امامت کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الرحمان ، مظفر نگر
answered
Dec 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کوب نکلے شخص کی امامت کا حکم: (۱۹۶)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب کی کمر کا کوب نکلا ہوا ہے، جس کی وجہ سے وہ ایک طرف کو جھک کر چلتے ہیں اور جھک کر ہی نماز میں کھڑے ہوتے ہیں، وہ شادی شدہ بھی نہیں ہیں، لوگ اعتراض کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ اس کا دل ادھر ادھر ڈول سکتا ہے، تو ان کی امامت کیسی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حکیم اکرام حسین، مظفر نگر
answered
Dec 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پٹی پر مسح کرنے والے کی امامت: (۱۹۵)سوال: ایک شخص کی انگلی کٹ گئی زخم بہت گہرا ہے اور اس پر پٹی باندھی ہے، وضو میں پٹی کھولنا مضر ہے اور پانی سے دھونا بھی مضر ہے، تو پٹی پر مسح کر کے امامت کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشد، گنگوہ
answered
Dec 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قیام سے معذور شخص کی امامت: (۱۹۴)سوال: ایک شخص قیام پر قادر نہیں ہے، مگر با شرع اور پڑھا لکھا ہے، قرآن کریم خوب اچھا پڑھتا ہے اور مسائل نماز سے بھی واقف ہے، تو کیا ایسا شخص امامت کر سکتا ہے؟ جب کہ وہ رکوع سجدہ اچھی طرح کر لیتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا محمد موسیٰ، مرزاپور
answered
Dec 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پیمپر پہننے کی حالت میں پاکی کا حکم: (۴۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہماری والدہ فالج سے معذوری کے بعد پیمپر استعمال کرتی تھیں،کیا پیمپر پہن کر نماز ہو سکتی ہے، جب کہ مفلوج کو بار بار پیشاب کا مرض بھی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدعبد اللہ، حیدرآباد
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
کیا ہر نماز کے لیے پیمپر بدلنا ضروری ہے؟ (۴۵)سوال:میرے والد صاحب بیمار ہیں ان کو بار بار پیشاب آتاہے۔ ان کو ہم نے پیمپر پہنا رکھا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہر نماز کے وقت وضو کرانے کے ساتھ پیمپر کا بدلنا بھی ضروی ہے یا نہیں؟ بار بار پیمپر بدلنے میں کافی دشواری ہوگی؟ کوئی ایسی صورت بتائیے کہ بار بار بدلنا نہ پڑے معذور ہونے کی وجہ سے بدلنا کافی دشوار ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری رحیم الدین، سیتاپور
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
یورینل کے استعمال کا حکم: (۴۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے ایک رشتہ دار بہت دنوں سے بیمار ہیں وہ اٹھ کر بیٹھ نہیں سکتے اور نہ چل کر باتھ روم تک جانے کی طاقت رکھتے ہیں ایسی صورت میں وہ پیشاب کرنے کے لیے یورینل کا استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم مدلل شریعت کی رہنمائی فرمائیں تاکہ ذہنی الجھن دور ہو سکے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد مناظر حسن صدیقی، علی گڑھ
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
Page:
« prev
1
...
59
60
61
62
63
64
65
...
259
next »
...