Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا ثابت ہے یا نہیں؟ (۱۲۹) سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: تشہد میںانگلی سے اشارہ کرنا ثابت ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: علی اکبر، غازی آباد
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
رکوع میں کتنی مرتبہ تسبیح مسنون ہے؟ (۱۲۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: رکوع اور سجدہ میں کتنی بار تسبیح پڑھنی چاہئے؟ کیا تسبیح کی مقدار کے سلسلہ میں کتب فقہ میں کوئی شرعی رہنمائی موجود ہے؟ رکوع میں شامل ہونے والا کتنی بار تسبیح پڑھے کہ اس کو رکوع میں شامل مانا جائے؟ ایسے ہی امام کتنی بار تسبیحات پڑھے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال خان، مراد آباد
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں تسمیہ کی شرعی حیثیت: (۱۲۷)سوال: حضرات علمائے دین ومفتیان عظام! عرض ہے کہ کیا نماز میں ثناء کے بعد سورۃ فاتحہ سے قبل ’’بسم اللّٰہ‘‘ پڑھنا ضروری ہے؟ ’’بسم اللّٰہ‘‘ پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز سورہ فاتحہ کے بعد ضم سورۃ سے قبل بھی ’’بسم اللّٰہ‘‘ پڑھنا ضروری ہے؟ از روئے شریعت رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ راہی، جے این یو، دہلی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مقتدیوں کو آمین کیسے کہنا چاہئے؟ (۱۲۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: آمین بالجہر کا کیا حکم ہے مقتدیوں کو بلند آواز سے آمین کہنی چاہئے یا آہستہ سے؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد، دہلی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
رفع یدین کا کیا حکم ہے؟ (۱۲۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: رکوع میں جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کا کیا حکم ہے؟ اہل حدیث رفع یدین پر بڑا زور دیتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: دینی بکڈپو، گنور
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تشہد میں انگلی کب اٹھائے؟ (۱۲۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: تشہد میں انگلی کب اٹھانا چاہئے، سنت طریقہ کیا ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہنواز، گوپالی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں ہاتھ کہاں باندھنا مسنون ہے؟ (۱۲۳) سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: نماز کی نیت باندھنے کے بعد ہاتھ ناف کے اوپر باندھنا کیا یہ صحیح حدیث سے ثابت ہے، نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خورشید حسن، دیوبند
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کی تکبیرات کا حکم: (۱۲۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: نماز میں تکبیرات کہنا کیسا ہے اگر تکبیر چھوٹ جائے تو نماز فاسد ہوجاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ولی اللہ صاحب، بمبئی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیوں کا کھلا ہوا رکھنا: (۱۲۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: سجدہ کی حالت میں نمازی کے ہاتھوں کی انگلیوں کا کھلا ہونا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، چمپارن
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں سجدہ تلاوت والی سورتیں نہ پڑھنا: (۱۲۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: آج کل سجدہ تلاوت والی سورتیں نمازوں میں نہ پڑھنے کا رواج ہو رہا کیا یہ صحیح ہے، اگر کوئی نماز میں سجدہ والی آیت پڑھتا ہے تو کیا نماز سے پہلے مطلع کرنا ضروری ہے اور جو لوگ نماز کے باہر آیت سجدہ سنتے ہیں کیا ان پر بھی سجدہ ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نفیس، بجنور
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
رکوع وسجدہ میں جاکر تکبیر مکمل کرنا: (۱۱۹)سوال: بہت سے امام صاحبان جب حالت قیام سے رکوع میں آتے ہیں تو اللہ اکبر کی آواز مکمل رکوع میں پہنچنے کے بعد ختم کرتے ہیں جب کہ یہ مقام دوسری تسبیح کہنے کا ہے، اسی طرح جب سجدہ میں جاتے ہیں تو اللہ اکبر کی آواز ناک اور پیشانی زمین پر رکھنے کے بعد ختم کرتے ہیں جب کہ یہ مقام بھی دوسری تسبیح کہنے کا ہے زیادہ تر مقتدیوں کی بھی یہی عادت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مقبول احمد، دہلی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
الفاظ کی زیادتی کے ساتھ تشہد پڑھنا: (۱۱۸)سوال: نماز کی حالت میں تشہد میں التحیات کے ساتھ ’’الزاکیات‘‘ اور ’’الطاہرات‘‘ جیسے الفاظ کا اضافہ کرسکتے ہیں یا نہیں۔ ایسا کرنے سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ نیز دورد شریف میں لفظ ’’سیدنا‘‘ کا اضافہ کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فرقان کاظمی، مظفرنگر
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام قرأت وتسبیحات میں جلدی کرے تو مقتدی کیا کرے؟ (۱۱۷)سوال: اگر امام اس قدر جلدی کرے کہ بیچارہ مقتدی ثناء تک پوری نہ کر سکے اور رکوع سجود میں تین تسبیح پڑھنے کی بھی مہلت نہ مل سکے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: انیس احمد ، بہار
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قعدہ اخیرہ میں درود شریف فرض ہے یا واجب؟ (۱۱۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: قعدہ اخیرہ میں درود شریف واجب ہے یا فرض ہے، اور امام اور منفرد کے لیے حکم علاحدہ ہے یا دونوں کے لیے ایک ہی حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: آفتاب عالم، دیوبند
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تعوذ وتسمیہ سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟ (۱۱۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: نماز کو شروع کرنے کے بعدسورہ فاتحہ سے پہلے تعوذ و تسمیہ کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سکندر ،جودھپور
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
’’سمع اللّٰہ لمن حمدہ‘‘کے بعد صلی اللہ علیہ وسلم: (۱۱۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: ایک امام صاحب چار رکعت والی فرض نماز کی اول دو رکعت میں حسب قاعدہ ’’سمع اللّٰہ لمن حمدہ‘‘ کہتا ہے اور دوسری دو رکعتوں میں صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس میں ملا دیتا ہے۔ یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عثمان، دہلی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سجدہ میں جاتے وقت پہلے ہاتھ رکھنا: (۱۱۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: ہماری مسجد کے امام کے پیر میں درد رہتا ہے جب وہ سجدے میں جاتے ہیں، تو زمین پر پہلے ہاتھ رکھ دیتے ہیں، تو ان کی امامت کیسی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: رحیم الدین، دیوبند
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بروز جمعہ فجر میں سورہ ’’الٓم سجدہ‘‘ وسورہ ’’دہر‘‘ پڑھنا: (۱۱۲)سوال: جمعہ کے روز امام صاحب فجر کی پہلی رکعت میں سورہ ’’الٓم سجدہ‘‘ اور دوسری رکعت میں سورہ ’’دہر‘‘ پڑھتے ہیں اور ہمیشہ ایسا ہی کرتے ہیں، لوگوں نے منع کیا کہ اتنی طویل نماز نہ کریں، تو مانتے نہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ہی مسنون ہے، کیا یہ درست ہے ؟اور کیا واقعی اس طرح مسنون ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حاجی شریف احمد، شاملی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سجدہ کرتے وقت پہلے ہاتھ رکھنا پھر گھٹنے رکھنا: (۱۱۱) سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: نماز میں سجدے کے وقت پہلے ہاتھ رکھتے ہیں پھر گھٹنے رکھتے ہیں جو کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے ہوتا ہے کیا اس طرح سجدہ ادا کر سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: بشیر احمد، گنگوہ
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قعدہ اخیرہ میں درود شریف اور دعاء پڑھنا کیساہے؟ سنت مؤکدہ یا غیر مؤکدہ: (۱۱۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: قعدہ اخیرہ میں درود کے بعد دعاء پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟ اور درود پورا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا کسی مقدار تک؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یوسف، دیوبند
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
27
28
29
30
31
32
33
...
259
next »
...