Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
وقف کی جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے والے کی امامت: (۱۷۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین: ایک شخص ملی ادارہ کی جائیداد و اوقاف پر ظالمانہ قبضہ کیے ہوئے ہے، اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سعید حسن، بھیونڈی
asked
Dec 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اپنی منگیتر سے صحبت کرنے والے کی امامت: (۱۷۵)سوال: ایک شخص مسجد میں امام ہے اس نے شادی سے پہلے اپنی منگیتر سے صحبت کرلی ہے جس کا وہ مقر بھی ہے تو اب اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ اگر اپنی توبہ کا اعلان کردے تو کیا حکم ہے؟ فقط والسلام المستفتی: غلام رسول بیگ، کشمیری
asked
Dec 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مشاعروں میں شریک ہونے والے امام کا حکم: (۱۷۴)سوال: امام صاحب فلم بینی کرتے ہیں، گانے اور مشاعروں کی محفلوں میں شریک ہوتے ہیں ان کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط والسلام المستفتی: عبداللہ، دہلی
asked
Dec 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غلط مسائل بتانے والے کی امامت: (۱۷۳)سوال: ایک شخص مسجد میں امام ہے، بار بار عمداً غلط مسائل بتاتا ہے، روپیہ لے کر ناجائز طریقہ پرگھر سے فرار لڑکا، لڑکی کے درمیان نکاح پڑھا دیتا ہے، مسجد کا سامان اپنی مرضی سے مسجد سے باہر لگادیتا ہے، اپنی ضروریات میں استعمال کرلیتا ہے۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں کہ مذکورہ امام صاحب کی امامت شرعاً کیسی ہے؟ فقط والسلام
asked
Dec 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حرام کمائی والے کے ساتھ اپنی آمدنی ملانے والے کی امامت: (۱۷۲)سوال: ایک ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کس حد تک درست ہے جو اپنی حلال روزی کو ایسے شخص کے ساتھ ملاکر کھاتا ہو جس کی روزی شرعاً مکروہ تحریمی یا حرام قرار دی گئی ہو مثلاً مسلمانوں کی ریش تراشی، یا شراب وغیرہ کی تجارت یا سودی بینک کی ملازمت؟ فقط: والسلام المستفتی: جمیل احمد، مظفرنگر
asked
Dec 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سوتیلی ماں سے بد فعلی کرنے کا شبہ ہو تو ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟ (۱۷۱)سوال: ایک امام صاحب کی والدہ صاحبہ کا انتقال ہوگیا ان کے والد محترم نے دوسری شادی کرلی تو لڑکے نے دوسری سوتیلی ماں سے بدفعلی کی اور کررہا ہے اور امامت بھی کرتا ہے برابر نماز پڑھاتا ہے کیا ایسے شخص کی امامت قابل قبول ہے؟ اگر نماز پڑھائے تو اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اس بات کا کسی کو علم ہے کسی کو نہیں ہے؛ البتہ شک اور گمان ہے اور باشرع ایک آدمی کو پختہ علم بھی ہے اگر مذکورہ شخص سچی توبہ کرلے تو کیا امامت کا مستحق ہے اور کی ہوئی غلطی کو کس طرح معاف کرائے کیا یہ سوتیلی ماں نکاح میں رہی یا نکاح دوبارہ کرانا پڑے گا اگر شرمندگی کی وجہ سے بلا نکاح کے محض توبہ پر اکتفا کرلیا جائے تو معافی ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: منفعت علی، مظفرنگر
asked
Dec 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غاصب کی امامت کا حکم: (۱۷۰)سوال: ایک امام صاحب نے ایک بیوہ عورت کی زمین دھوکہ دے کر سرکاری طور پر اپنے نام لکھوالی جب عورت کو معلوم ہوا تو اس نے مقدمہ درج کرادیا امام صاحب کو جیل ہوگئی۔ تو ایسے امام کے پیچھے نمازپڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی ابوتمیم، بنگال
asked
Dec 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
میری نند، جو کہ جوان اور غیر شادی شدہ ہے، ایک آدمی سے گلے لگا کرملتی ہے اور وہ آدمی اسکی گال اور پیشانی کا بوسہ لیتا ہے۔ پھر وہ دونوں خلوت میں گفتگو کرتے ہیں۔ میں نے ایک مرتبہ جھانک کر دیکھا تو میری نند نے اسکے سامنے سر پر دوپٹا نہیں اوڑھا تھا اور دونوں ایک ہی صوفے پر بیٹھ کر بات کر رہے تھے۔ میں نے اعتراض کیا تو میرے شوہر نےبتایا کہ وہ آدمی اسکی بہن کے رضاعی باپ ہے۔ اور یہ کہ رضاعی باپ حجاب، میل جول اور خلوت کے معماملات میں بلکل حقیقی باپ کی طرح ہوتا ہے۔ کیا یہ بات ردست ہے؟
asked
Dec 19, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Fatima Gill
»
مسابقتی پروگرام میں جمیع مساہمین کے لیے بطور انعام آنے والی رقم کس طرح تقسیم کی جائے؟ جس طالب علم نے اردو عربی دونوں میں حصہ لیا ہے اس کو ڈبل حصہ دیا جائے یا اس کا ایک ہی حصہ شمار کیا جائے ؟ مدلل جواب دینے کی درخواست ہے۔ (والسلام مع الاحترام)
asked
Dec 18, 2023
in
متفرقات
by
Vhora Ammar
»
فیملی پلاننگ کرانے والے کی امامت: (۱۶۹)سوال: ایک شخص فیملی پلاننگ کرانے گیا وہ مستقل امامت کا مستحق ہے یا نہیں؟ جو شخص اس کو حلال سمجھ کر کرائے اس پر کیا حکم ہے؟ اگر کوئی شخص کسی عذر کی بنا پر کرائے اس پر کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالاحد، کشمیر
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جواری امام کے پیچھے نماز پڑھنا: (۱۶۸)سوال: امام کے شرائط بتائیں اگر امام کسی دن نہ آئے تو نماز پڑھانے کے لیے کون لوگ زیادہ مستحق ہیں ؟ ایک امام جو سٹہ بتاتا ہے یا خود بھی لگاتا ہو اور اس کی بیوی بے پردہ باہر نکلتی ہو تو کیا وہ نماز پڑھانے کا مستحق ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نعیم احمد، مظفرنگر
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غیر شرعی وضع قطع والے کی امامت کا حکم: (۱۶۷) سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے گاؤں کی مسجد کے متولی صاحب حافظ قرآن اور عمر رسیدہ ہیں، مگر وضع قطع شریعت کے مطابق نہیں رکھتے، داڑھی بہت چھوٹی اور لباس بھی صلحاء والا نہیں رکھتے، ننگے سر رہتے ہیں، اکثر اذان و اقامت بھی پڑھتے ہیں، اور امام مسجد کی غیر موجودگی میں نماز بھی پڑھا دیتے ہیں، نمازیوں میں ان کے علاوہ کوئی حافظ قرآن اور پڑھا لکھا نہیں، البتہ ان سے زیادہ باشرع موجود ہیں، نیز مسجد میں ڈاڑھی منڈوانے والے لوگ بھی اذان واقامت پڑھتے ہیں، ان متولی صاحب کی امامت از روئے شرع کیا حکم رکھتی ہے، نیز ڈاڑھی منڈوانے والے کی اذان و اقامت کہنا شرعاً کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبداللہ، مظفرنگر
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
معاہدہ کو پورا نہ کرنے والے امام کی امامت: (۱۶۶)سوال: امام مسجد سے یہ طے ہوا تھا کہ امامت کے ساتھ ساتھ بچے بھی پڑھانے ہیں؛ لیکن وہ صرف امامت ہی کرتے ہیں بچے نہیں پڑھاتے ہیں، قرآن کریم بھی ان کو بالکل یاد نہیں نہ آج تک انہوں نے کسی مسجد میں سنایا، مقتدی بھی کچھ راضی ہیں اور کچھ مقتدیوں نے ان کے پیچھے نماز پڑھنی چھوڑ دی ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد منور، ممبئی
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عدت گزرنے کے بعد بھی مطلقہ کو اپنے ساتھ رکھنے والے کی امامت: (۱۶۵)سوال: ایک شخص نے اپنی بیوی کو تقریباً ۷؍ سال قبل تین طلاق دے دیں، طلاق دینے کے بعد ۶؍ سال تک دونوں الگ رہے، پھر مطلقہ کو چوٹ لگ گئی تو پھر دونوں ایک ساتھ رہنے لگے اور اب دونوں ایک ساتھ ہی رہتے ہیں، ان کا ایک ساتھ رہنا کیسا ہے، طلاق دینے والا شخص ایک مسجد میں اذان دیتا ہے، امام کی غیر موجودگی میں نماز بھی پڑھا دیتا ہے، تو ایسے شخص کا اذان پڑھنا و امامت کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہد، بیگو سرائے
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غیر محرم عورتوں سے ہنسی مذاق کرنے والے کی امامت: (۱۶۴)سوال: اس شرور وفتن کے دور میں امام مسجد مقتدیوں کے گھروں میں جاکر ان کی مستورات سے بلا تکلف باتیں اور ، ہنسی مذاق کرتا ہے، کیا ایسے امام کے پیچھے نماز ادا کرنے سے نماز میں کچھ فتور واقع نہ ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: امان اللہ، بستی
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سود پر قرض لینے اور توبہ کرنے والے کی امامت:
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ایل آئی سی کے ایجنٹ کی امامت: (۱۶۲)سوال: زید ایل آئی سی کا ایجنٹ ہے لوگوں کے روپئے جمع کراتا ہے، زید کے لیے یہ کرنا درست ہے یا نہیں ؟ساتھ میں امام بھی ہے تو اسے امام بنانا شرعاً درست ہے یا نہیں؟ اور اس کے پیچھے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمداسرار، ملاواں
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نامحرم سے تعلق رکھنے والے کی امامت: (۱۶۱)سوال: اگر کسی مسجد کا امام نامحرم خاتون سے تعلق رکھے، گھنٹوں فون پر گفتگو کرے اور اس سے ملاقات کرے، اپنی زوجہ کو تکلیف دے مارپیٹ کرے اور اپنے بستر سے الگ سلائے جب کہ یہ بات اکثر مقتدیوں کو معلوم ہے اور مسجد کی کمیٹی کے لوگ بھی اس بات کو جانتے ہیں باوجود اس کے کمیٹی والے ایسے امام کو رکھے ہوئے ہیں اور لوگ نماز پڑھ رہے ہیں ایسی صورت میں ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: توصیف احمد، مظفر نگر
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غیر محرم کے ساتھ سفر کرنے والے کی امامت: (۱۶۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص غیر محرم عورت کے ساتھ سفر کرتا ہے، ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: گلفام، نوگاؤں
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تجدید نکاح کے بغیر بیوی کی طرح رکھنے والے کی امامت: (۱۵۹)سوال: طلاق بائن دے کر بغیر تجدید نکاح کے اس کو بیوی کی طرح رکھنے والے امام کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ہارون، بارہ بنکی
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
61
62
63
64
65
66
67
...
260
next »
...