Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
جنبی عامل کا آیات قرآنی پڑھ کر دم کرنا: (۴۲)سوال: جنبی عامل مجبوری کی وجہ سے اسی حالت میں قرآن پاک کی آیات پڑھ کر کسی کو دم کر سکتا ہے یا نہیں تاکہ مسحور کی حفاظت ہو جائے اور جو پریشانی ہے وہ دور ہو جائے؟ المستفتی:محمد فیض مظاہری
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
مذی ومنی میں فرق: (۴۱)سوال: (۱) دن کے اوقات میں اگر شہوانی خیالات کی وجہ سے شرمگاہ سے کچھ چپچپاہٹ سی محسوس ہو، جبکہ کوئی شہوت یا جنسی لذت بالکل نہ پائی جائے، لیکن شرمگاہ سے نکلنے والے پانی میں چپچپاہٹ ہو تو کیا غسل واجب ہوگا؟ (۲) عورتوں کی مذی و منی میں فرق کیسے کیا جائے گا۔ اور کیسے معلوم ہوگا کہ اب غسل باقی نہیں رہا؟ المستفتی: ساجد، الٰہ آباد
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
صوفہ پاک کرنے کا طریقہ: (۴۰)سوال: اگر صوفے پر منی لگ جائے اور اس میں جذب ہو جائے، تو اس کوپاک کرنے کاکیا طریقہ ہے؟ نیز اگر خشک ہو جائے، توپھرکیسے پاک کریں گے، کیا تر کپڑا پھیر دینا کافی ہوجائے گا؟ المستفتی: رضوان اللہ رائے ونڈ
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بستر کو پاک کرنے کا طریقہ: (۳۸)سوال:اگر ناپاکی کاٹن کے بستر کے اندر چلی جائے اور ناپاکی تھوڑی ہی ہو جس کااثر بسترکے اوپر ہاتھ رَکھنے سے ہلکاسا ٹھنڈا محسوس ہوتاہے اس حصے کو کاٹن کا ہونے کی وجہ سے الگ کر کے دھو نہیں سکتے اورناپاکی اب خشک ہو چکی ہے اور اسکااثر اب معلوم نہیں ہوتا ہے، بتائیں کہ اب کیا کریں؟ المستفتی:عبداللہ، ممبئی
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
دھوبی سے کپڑے دھلوانا: (۳۷)سوال: مجھے یہ بتائیں کہ دھوبی سے کپڑا دھلوانا کیسا ہے؟ المستفتی:محمد عبداللہ، جامعہ ہذا
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
دودھ میں چوہا گر کر زندہ نکل جائے: (۳۶)سوال:ایک دودھ سے بھری بالٹی میں چوھا گرا اور زندہ ہی باہر نکل گیا، تو کیا وہ دودھ پاک ہے؟ المستفتی:محمد رمضان، میرٹھ
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
شرابی کے منھ کا قلم دوسرے نے اپنے منھ میں رکھ لیا تو کیا حکم ہے؟ (۳۵)سوال: ایک شخص شرابی ہے، کبھی کبھی شراب پیتا ہے، اس نے منھ میں قلم دبایا، پھر نکال کر رکھ دیا، پھر اسی کو اٹھا کر ایک مسلمان نے بھی منہ میں دبا لیا، تو کیا اس کا منہ پاک رہا یا ناپاک ہو گیا؟ المستفتی:قاری ظہیر احمد قاسمی، ضلع ہریدوار
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
دھونے کے بعد کپڑے پر منی کے نشانات باقی رہیں تو کیا کپڑا ناپاک ہے؟ (۳۴)سوال:اگر کپڑے پر منی کے قطرے گر جائیں اور کپڑا دھو دیا جائے، مگر نشانات اب بھی باقی رہیں، تو کیا نماز اس میں درست ہے اور وہ کپڑا پاک ہے؟ المستفتی:محمد عرفان، بڑ ضیاء الحق، دیوبند
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
خشک خنزیر کا کپڑے سے مس ہونا: (۳۳)ســوال:خنزیر کے خشک بال کسی کے کپڑے سے لگ گئے، تو وہ کپڑا یا جسم پاک رہا یا نہیں؟ المستفتی:محمد اسلم ملک، مظفرنگر
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
خنزیر کا گزرنا: (۳۲)سوال:خنزیر پر کوئی ظاہری نجاست نہیں ہے، اگر وہ کسی جگہ سے گزرا، تو وہ جگہ پاک ہے یا نہیں؟ المستفتی:محمد اسلم ملک
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بدن پر پیشاب کی چھینٹ لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ (۳۱)سوال:بدن پر پیشاب کی چھینٹ آنے سے غسل واجب ہے، یا فرض، یا سنت ہے؟ المستفتی:نصیر احمد، دیوبند
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کیا بڑا تالاب نجاست گرنے سے ناپاک ہو گیا؟ (۳۰)سوال:یہاں ایک بہت بڑا تالاب کئی میلوں میں پھیلا ہوا ہے، تقریباً پورے شہر سے سال سال بھر کا گندہ پانی اور بارش کا پانی اسی میں جمع ہوتا ہے اور اس تالاب میں جو آسمان سے بارش کا پانی براہ راست اس میں گرتا ہے، وہ بھی اس میں جمع ہوتا ہے، تو اس تالاب کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟ اور دھوبی جو کپڑے اسی میں دھوتے ہیں وہ کپڑے پاک سمجھے جائیں گے یا نہیں؟ المستفتی:محمد امیر الدین: نئی مسجد: ترکمانپور، گورکھپور
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
غیر مسلم کا جھوٹا برتن دھونے سے پاک ہو جاتا ہے یا نہیں؟ (۲۹)سوال:ایک غیر مسلم کے برتن کو دھو کر اس میں مسلمان نے پانی پیا، وہ پانی پاک ہے یا ناپاک ،اس کا پینا کیسا ہے؟ المستفتی:محمد شاہد، مغربی بنگال
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ہاتھی کی سونڈ سے نکلا ہوا پانی پاک ہے یا ناپاک؟ (۲۸)سوال:ہاتھی نے اپنی سونڈ میں پانی بھرا، اور پھر کسی شخص کے اوپر ڈال دیا، اس کے کپڑے تر ہو گئے، تو وہ پاک ہے یا ناپاک؟ المستفتی: حافظ رمضان، فلادوہ، میرٹھ
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
گندے تالابوں کے پانی سے کپڑے دھونا: (۲۷)سوال:دھوبی جن تالابوں پر کپڑے دھوتے ہیں، وہ تالاب اگرچہ بڑے ہوتے ہیں مگر گندے ہوتے ہیں، ایسے تالاب سے دھلے ہوئے کپڑے کا کیا حکم ہے،آیا وہ پاک ہے، یا ناپاک؟ المستفتی: قاری شمشاد احمد، ہریانہ
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک کپڑا دھوتے وقت چھینٹوں کا لگ جانا: (۲۶)سوال:ناپاک کپڑا دھوتے وقت کچھ چھینٹیں بدن پرآجاتی ہیں، یا کپڑوں پر لگ جاتی ہیں، تو اس سے بدن وکپڑا ناپاک ہو جاتا ہے یا نہیں؟ المستفتی: جمال الدین، موضع مانکی، دیوبند
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
افیون، بھنگ، چرس، تمباکو پاک ہیں یا ناپاک؟ (۲۵)سوال:افیون، بھنگ، چرس اور تمباکو، پاک ہیں یا ناپاک؟ یہ چیزیں اگر پانی میں مل جائیں، تو اس سے وضو جائز ہے یا نہیں؟ المستفتی: محمد اکبر، محلہ انبرتالاب ، روڑکی
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
غیر مسلم کے ہاتھ کے پانی وغیرہ کا حکم: (۲۴)سوال:کولھو میں اکثر و بیشتر غیرمسلم کام کرتے ہیں، یعنی رس نکالنا، اس میں ہاتھ ڈالنا اور رس اپنے برتن میں لے کر فروخت بھی کرتے ہیں، مسلمانوں کو اس رس کا پینا اور استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور ایسے ہی ان کے ہاتھوں کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟ المستفتی: مولوی محمد اشرف، دیوبند
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
میرے گاؤں میں ایک صاحب نے اپنی بیٹی کا رشتہ زید سے کیا پھر زید نے بیوی کو رخصتی سے قبل تین طلاق ایک بار میں دےدی تو اور اسی لڑکے کے بھائی عمر سے جسکی عمر 12 کی ہے حلالہ کرایا گیا پھر طلاق دلواکر عدت گزرنے کے بعد پہلے لڑکے سے نکاح کروا دیا گیا اب سوال یہ ہے کہ اس لڑکی پر پہلے طلاق کے بعد جسمیں خلوت نہیں ہوئی تھی عدت ہے یا نہیں 2 1 کے لڑکے نے حلالہ کیا تو کیا اسکا اعتبار ہوگا
asked
Nov 1, 2023
in
اسلامی عقائد
by
صدیق احمد چمپارنی
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سائل عبدالامین پاکستان سے آ پ کی خدمت میں گزارش کرنا چاہتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ سائل عبدالامین اور سر عبدالقدوس اور سر عمران آ پس میں ملکر ایک پرائیویٹ تعلیمی ادارہ البدر اسلامک پبلک اسکول سے کے نام سے کھولا ابتداء انھوں نے آپس میں یہ تعین نہیں کیا کہ ہم آپس میں برابر کے حصے کے شریک ہونگے اب کچھ عرصہ بعد جب ادارہ ترقی پذیر ہوا تو انھوں نے سائل عبدالامین کیلئے تنخواہ مقرر کیا اور سر عبدالقدوس اور سر عمران نے جو منافع تھا وہ آ پس میں دو حصوں میں تقسیم کیا ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ ان دونوں کا یہ اقدام جائز ہے یا ناجائز ۔۔۔ اور سائل عبدالامین تہائی کا مطالبہ کر سکتا ہے یا نہیں ۔۔۔۔ اور سائل عبدالامین جو فی الحال تنخواہ لے رہا ہے اسکا کیا حکم ہے ۔۔۔ عبدالامین اور سر عبدالقدوس آپس میں چچازاد بھائی ہے ۔۔۔
asked
Oct 29, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
محمد فہیم
Page:
« prev
1
...
94
95
96
97
98
99
100
...
260
next »
...