Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
سنت وفرض کے درمیان نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۶۶)سوال: سنت مؤکدہ اور فرض نماز کے درمیان جب کہ وقت بھی ہو تو نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد محسن، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز تہجد کب پڑھ سکتے ہیں؟ (۶۵)سوال: نماز تہجد کا وقت نصف شب کے بعد ہے یا پہلے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالخبیر، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تہجد فوت ہو جائے تو کب قضاء کرے؟ (۶۴)سوال: اگر کوئی شخص نماز تہجد کا عادی ہو اور وہ قضا ہو جائے، تو اس کی قضاء پڑھنے کا کیا وقت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حبیب احمد ، سانپلہ کلاں، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تہجد کا پابند وتر جماعت سے پڑھے یا تنہا تہجد کے وقت: (۶۳)سوال: ایک شخص تہجد کا پابند ہے تو کیا رمضان میں وتر جماعت سے پڑھنی چاہئے یا تہجد میں تنہا وتر پڑھے؟ فقط: والسلام المستفتی: مستری نور الحسن، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صلاۃ التسبیح کا جمعہ کے دن افضل وقت کونسا ہے؟ (۶۲)سوال: صلاۃ التسبیح جمعہ کی نماز کے بعدافضل ہے یا جمعہ سے پہلے یا کونسا وقت افضل ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تہجد کی ہر رکعت میں سورت کے بعد سورۂ اخلاص کا تکرار کرنا: (۶۱)سوال: تہجد کی نماز میںاگر ہر رکعت میں ایک سورت کے بعد سورۂ اخلاص ملائے اور اسے بار بار پڑھے تو کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عارف قاسمی، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صلاۃ الحاجت جماعت سے پڑھنا: (۶۰)سوال: برسات کے دنوں میں جب بارش زیادہ ہوتی ہے تو دو رکعت قضاء الحاجات کے نام سے پڑھتے ہیں اس طرح کہ باقاعدہ امام صاحب جماعت سے پڑھاتے ہیں اور امام صاحب سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ یاسین شریف پڑھتے ہیں اور ہر مبین پر ٹھہرتے ہیں، پھر سب مقتدی بلند آواز سے اذان پڑھتے ہیں، اذان کے بعد پھر امام صاحب قرأت شروع کرتے ہیں پھر دوسرے مبین پر ایسا ہی کرتے ہیں اس طرح دو رکعت نماز ادا کی جاتی ہے یہ شرعی طریقہ کے خلاف تو نہیں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمدقربان، دہرادون
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بیٹھ کر نماز پڑھنے کی صورت میں رکوع کیسے کریں؟ (۵۹)سوال: بیٹھ کر نفل پڑھنے میں رکوع کیسے کریں رکوع کرنے میں سرین زمین سے اٹھ جائے یا زمین سے سرین لگی رہے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد ، میرٹھ
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شکرانے اور حاجت کی نماز میں فرق: (۵۸)سوال: شکرانے کی نماز اور اور حاجت کی نماز میں کیا فرق ہے؟ کیا پڑھنے کے طریقہ میں بھی فرق ہے؟ کیا نیت کرکے پڑھنا واجب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہ، محی الدین پور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اوّابین کی نماز کی فضیلت: (۵۷)سوال: حضرت مفتی صاحب! ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ اوابین کون سی نماز ہوتی ہے؟ اور اس نماز کی فضیلت کیا ہے؟ نیز صلاۃ اوابین کی کتنی رکعتیں ہیں؟ اور اوابین کے معنی کیا ہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران رسول پور، بنگال
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نفل نماز کیوں پڑھی جاتی ہے؟ (۵۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: نفل نماز پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور نفل نماز کیوں پڑھتے ہیں؟ نیز نفل نمازوں کی اور قرأت میں دلچسپی کی وجہ سے کیا نفل نماز میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے نماز میں کوئی خرابی تو لازم نہیں آتی ہے؟ براہ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد بلال احمد، کشمیر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز استسقاء جماعت کے ساتھ پڑھی جائے یا بغیر جماعت کے؟ (۵۵)سوال: نماز استسقاء جماعت کے ساتھ پڑھی جائے یا بغیر جماعت کے؟ فقط:والسلام المستفتی: محمد شاداب، شاملی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز استسقا کس طرح ادا کریں؟ (۵۴)سوال: نماز استسقاء کس طرح ادا کریں؟ فقط: والسلام المستفتی:نعمان، دہلی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز استسقاء کی شرائط کیا ہیں اور یہ نماز کن حالات میں پڑھنی چاہئے؟ (۵۳)سوال: نماز استسقاء کی شرائط کیا ہیں اور یہ نماز کن حالات میں پڑھنی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: دلشاد احمد ، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نفل گھر میں پڑھنا بہتر ہے یا مسجد میں؟ (۵۲)سوال: کیا نفل عبادت جیسے تہجد کی نماز شب قدر کی عبادت مسجد میں ادا کرنا چاہئے یا گھر پر؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شب قدر میں گھرپر ہی عبادت کرنا چاہئے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، محی الدین پور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورتیں صلاۃ التسبیح جماعت سے پڑھیں یا تنہا: (۵۱)سوال: مشہور ہے کہ عورتیں جمعہ کے دن جماعت سے صلاۃ التسبیح پڑھتی ہیں یہ طریقہ صحیح ہے یا الگ الگ نماز ادا کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد الستار ، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عشاء بعد کی نوافل بیٹھ کر پڑھنا: (۵۰)سوال: عشاء کی نماز کے بعد کے نوافل حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹھ کر پڑھے ہیں یا کھڑے ہوکر اور اس طرح پڑھنے سے آدھا ثواب ملے گا یا پورا؟ فقط: والسلام المستفتی: ذوالفقار علی قاسمی، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عیدین کے روز نماز اشراق وچاشت پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ (۴۹)سوال: عیدین کے روز نماز اشراق وچاشت پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد، سیتاپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شادی کے دن نفل پڑھنے کا رواج: (۴۸)سوال: زید شادی کے دن نفلیں تو پڑھتا ہے، لیکن فرض نماز نہیں پڑھتا، بلکہ لوگوں نے شادی کے موقعہ پر نفلوں کا رواج بنا رکھا ہے اگر کوئی نہ پڑھے تو اس کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔ تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انعام، ممبئی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اشراق کی چار رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھنا: (۴۷)سوال: ایک شخص بعد طلوع آفتاب اشراق کی نماز چار رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھتا ہے بعض حضرات کہتے ہیں کہ دو دو رکعت پڑھنی چاہیے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
2
3
4
5
6
7
8
...
260
next »
...