Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
کس نماز کے بعد دعا طویل اور کس نماز کے بعد مختصر ہونی چاہئے؟ (۱۶۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: کس نماز کے بعد دعا طویل اور کس نماز کے بعد مختصر ہونی چاہیے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا اکرام احمد، کاس گنج، ایٹہ
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے بعد امام کا مقتدیوں کی طرف رخ کرنے کا حکم: (۱۶۶)سوال: حضرت مفتی صاحب! سلام مسنون: مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ عصر اور فجر کی نماز کے بعد امام کا مقتدیوں کی طرف رخ کر کے بیٹھنا کیسا ہے؟ دائیں طرف بیٹھنا چاہئے یا بائیں طرف یا مقتدیوں کی طرف؟ براہ کرم اس کی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید علی، مراد نگر، یوپی
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فجر وعصر کے بعد امام کا رخ پھیر کر بیٹھنا: (۱۶۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان کرام: نماز فجر وعصر میں امام قبلہ سے رخ بدل کر بیٹھتا ہے، تو اس میں سنت طریقہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسحاق، مراد نگر
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دعا کے وقت ہاتھ کیسے رکھے جائیں؟ (۱۶۴) سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد دعا مانگنے کے وقت ہاتھ کھلے رکھے جائیں یا ملا کر رکھے جائیں بغل کھلی رکھیں یا بند رکھیں ایسے ہی کہنیاں پہلو سے علیحدہ رکھیں یا ملا کر رکھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نعیم الدین، بجنور
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنن ونوافل کے بعد اجتماعی دعا کرنا: (۱۶۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: بہت سی مساجد میں نوافل وسنن کے بعد امام ومقتدی اجتماعی دعا کرتے ہیں، یہ کیساہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اشفاق، دیوبند
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جہری نمازوں میں کتنی دیر دعا کرے؟ (۱۶۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: جہری فرض نمازوں میں امام کتنی دیر دعا کرے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الکریم، امام مسجد قیام پور
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا مقتدی پر امام کی اقتداء دعا میں بھی ضروری ہے؟ (۱۶۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: مقتدی پر امام کی اقتداء کب تک ہے، صرف نماز میں یا دعامیں بھی ؟بہت سے لوگ دعا میں بھی امام کی اقتداء کو ضروری سمجھتے ہیں اس لیے جب امام دعا شروع کرے تو ہاتھ اٹھاتے ہیں اور جب امام دعا ختم کرتے ہیں تو مقتدی بھی دعا ختم کرتے ہیں، ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الکریم، امام مسجد قیام پور
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تسبیح فاطمی کے وقت مقتدیوں کا آگے پیچھے ہونا: (۱۶۰)سوال: عصر اور فجر کی نماز کے بعد امام صاحب مقتدیوں کی طرف منہ کرکے بیٹھ جاتے ہیں اور تسبیح فاطمی پڑھتے ہیں اور کچھ مقتدیوں میں سے صف سے آگے پیچھے نکل کر بیٹھ جاتے ہیں، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ صف سے آگے پیچھے نکل کر بیٹھنا منافقوں کا عمل ہے ان کا یہ کہنا درست ہے یا غلط ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدلقمان کاظمی ،راجوپوری
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض نماز کے بعد کی مسنون دعاء: (۱۵۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: فرض نماز کے سلام کے بعد ’’اللہم أنت السلام الخ‘‘ پڑھنا ہی مسنون ہے یا اس کی جگہ اور کوئی دعاء بھی پڑھی جا سکتی ہے؟ ایک شخص کہتا ہے کہ ’’اللہم أنت السلام الخ‘‘ سے ہی سنت ادا ہوگی دوسری دعاء سے سنت ادا نہ ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد عابد، ہریدوار
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جماعت کے بعد دعائے ثانیہ درست ہے یا نہیں؟ (۱۵۸)سوال: جماعت کے بعد دعاء ثانیہ جائز ہے یا نہیں؟ جیسا کہ بعض جگہ رواج ہے کہ سنتوں سے فارغ ہو کر امام دعاء ثانیہ کراتے ہیں جو امام ایسا کرتا ہے اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ظفر احمد، کشمیر
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض کے بعد دعاء کئے بغیر مسجد سے چلے جانا: (۱۵۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: عصر کی نماز یا فجر کی نماز میں امام کے سلام پھیر تے ہی بعض لوگ امام کی دعاء سے پہلے ہی چلے جاتے ہیں یہ عمل کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، ہردوئی
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے بعد انگلیوں کو چومنا اور آنکھوں پر پھیرنا: (۱۵۶)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب ہر نماز کے بعد ہاتھوں کی انگلیاں چومتے ہیں پھر آنکھوں سے لگاتے ہیں ان کا یہ عمل کیسا ہے؟ کہتے ہیں کہ میں درود شریف پڑھتا ہوں اور اس کی تعظیم کے لیے چومتا ہوںاسی طرح کچھ پڑھ کر انگوٹھے پر دم کرکے آنکھوں پر پھیرتے ہیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد یٰسین، ہاپوڑ
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تسبیح فاطمی کے وقت امام کا رخ پھیرنا: (۱۵۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز فجر اور نماز عصر میں جو تسبیح فاطمی میں رخ بدل کر امام بیٹھتا ہے یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انصار، راجستھان
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بعد نماز دعاء میں کلمہ طیبہ پڑھنا کیسا ہے؟ (۱۵۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: بعد نماز دعاء میں کلمہ طیبہ پڑھنا کیسا ہے؟ بعض لوگ اس کو ناجائز کہتے ہیں۔ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشاد، سہارنپور
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے بعد دعاء میں منہ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھنا: (۱۵۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: نماز کے بعد دعاء میں منہ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھنا اور اس کو ضروری سمجھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خلیل احمد، ہریدوار
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا وضو میں سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لینا ضروری ہے ؟؟ اگر کسی شخص نے مسح کرنے کے لئے نیا پانی نہیں لیا اور دونوں ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونے کے بعد ایسے ہی مسح کر لیا تو وضو ہوگا یا نہیں ؟؟
answered
Jan 17
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا میں اپنے جی پی ایف فنڈ کے انٹرسٹ کے پیسوں سے بیٹی کے ہوم لون کا انٹرسٹ بھرسکتاہوں؟ صبا یاسمین ۔
answered
Jan 17
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
عصر وعشاء کی شروع کی چار سنتوں کا حکم کیا ہے؟ (۱۵۲)سوال: عصر کی فرض سے پہلے چار سنت غیر مؤکدہ ہیں اور فرض عشاء سے پہلے بھی چار سنت غیر مؤکدہ ہیں اگر کوئی امام یا غیر امام قصداً نہیں پڑھتا تو کراہت ہوگی یا نہیں، کچھ لوگ نہ پڑھنے والوں سے زبردستی کرکے پڑھواتے ہیں، یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سجاد علی، میرٹھ
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں ثناء پڑھنا سنت ہے یا مستحب؟ (۱۵۱)سوال: نماز میں ثنا کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے ایک مفتی کہتے ہیں کہ مستحب ہے فقہاء احناف کی طرف سے آپ مدلل تحریر فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، سنت کبیر نگر
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تکبیر تحریمہ میں ہاتھ کہاں تک اٹھائیں؟ (۱۵۰)سوال: تکبیر تحریمہ میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے جائیں زید کا کہنا ہے کہ مونڈھوں تک اٹھانا سنت ہے، بکر کا کہنا ہے کہ کانوں کے نرم گوشوں کو چھونا چاہئے نیز یہ بھی بتلائیں کہ عورتوں کو کہاں تک ہاتھ اٹھانے چاہئے؟ اور مردوں کو کہاں تک؟ فقط: والسلام المستفتی: بدر عالم، سیتامڑھی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
25
26
27
28
29
30
31
...
259
next »
...