Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
نماز میں فاصلے سے کھڑے ہونا: (۶۹)سوال: کورونا وائرس کی وجہ سے ہدایت یہ ہے کہ مل مل کر کھڑے نہ ہوں؛ بلکہ فاصلے سے کھڑے ہوں تو اگر مسجد میں چند لوگ نماز پڑھیں اور ہردومصلی کے درمیان ایک میٹر کا فاصلہ ہو تو کیا نماز درست ہوجائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، ممبئی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پنکھے کی وجہ سے پہلی صف چھوڑ کر نماز پڑھنا: (۶۸)سوال: بعض نمازیوں کی عادت ہوتی ہے کہ اگلی صف چھوڑ کر پنکھے کے نیچے ہی کھڑے ہوتے ہیں، تو ان کی نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المسفتی: رفیق احمد، الہ آباد
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کھانسی کا مریض صف میں کہاں کھڑا ہو؟ (۶۷)سوال: ایک شخص کھانسی کا مریض ہے، امام کے پیچھے قصداً کھڑا ہوتا ہے اور اس قدر کھانستا ہے کہ امام کی قرأت تک سنائی نہیں دیتی، ایسے شخص کے لیے کیا حکم ہے، اس کو کہاں پر کھڑا کرنا چاہیے؟ فقط: والسلام المستفتی: شریف احمد، ہریدوار
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا پہلی صف میں بچے کھڑے ہو سکتے ہیں؟ (۶۶)سوال: جماعت میں پانچ یا سات آدمی ہیں باقی صف خالی ہے، تو کیا صف اول میں بچے بھی کھڑے ہو سکتے ہیں جن کی عمر آٹھ دس سال ہو اس عمر کے ایک دو بچے ہوں، تو کیا حکم ہے اور پانچ سات ہوں، تو کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا عبد الکریم، مظفر نگر
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے ساتھ ایک مقتدی کس طرح کھڑا ہو؟ (۶۵)سوال: اگر مقتدی صرف ایک ہو، تو اس کو کس طرف کھڑا کیا جائے، اگر بالکل ہی پیچھے یا بائیں طرف کھڑا ہو گیا، تو نمازہو جائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: جمال الدین، سیتا مڑھی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
محراب میں کھڑا ہو کر امام نماز پڑھائے: (۶۴)سوال: امام صاحب محراب میں کھڑے ہوتے ہیں، تو نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمود اختر، باغپت
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پہلی صف پر کیے بغیر دوسری صف بنانا: (۶۳)سوال: نماز باجماعت میں مقتدی حضرات صف اول کو پُر نہیں کرتے،اور نئی صفبنا لیتے ہیں یا نئی صف میں شامل ہوجاتے ہیں جب کہ صف اول میں جگہ خالی ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہے؟ کیاان مقتدیوں کی نماز ہوگی جو صف اول کو پُر نہیں کرتے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، ممبئی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صفوں میں سے لوگوں کے گزرنے کے لیے جگہ چھوڑنا: (۶۲)سوال: اتصال صفوف سے متعلق ایک مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں! ہماری مسجد کے شمال کی جانب دیوار سے متصل ایک خالی جگہ ہے، جہاں نمازیوں کے لیے جمعہ اور عیدین کے دنوں میں چٹائیاں بچھائی جاتی ہیں، جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دیوار سے متصل پانچ، چھ صفیں بچھائی جاتی ہیں، جس میں ایک صف کے اندر چھ سات نمازی کھڑے ہو سکتے ہیں، پھر ان صفوں کے دائیں جانب ہی پانچ چھ فُٹ جگہ لوگوں کے گزرنے کے لیے چھوڑ کر مزید صفیں بنائی جاتی ہیں۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس طرح صفوف کے عدم اتصال سے نماز ہوجائے گی یا نہیں یا اتصال صفوف ضروری ہے، جب کہ چھوڑی ہوئی جگہ لوگوں کی مستقل گزر گاہ ہے، اس کے علاوہ ان کے لیے اور کوئی گزرنے کا راستہ بھی نہیں ہے؟ براہ کرم شریعت کی روشنی میں جواب عنایت فرماکر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد یوسف، ممبئی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازیوں کے گزرنے کے لیے صف کے کنارے میں جگہ چھوڑنا:
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
خلا پر کرنے کے لیے صف کو پار کرنا: (۶۰)سوال: ایک آدمی نماز میں آکر ملتا ہے سب لوگوں نے نیت باندھ لی، لیکن دو صفوں میں سے پہلی صف میں جگہ تھوڑی تھی، تو وہ کونے والی صف کو پار کر کے آگے کی صف میں اس خالی جگہ کو پُر کرے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الماجد، سہارنپور
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
محراب ودروں کا حکم یکساں ہے یا الگ الگ؟ (۵۹)سوال: مسجد کی محراب اور مسجد کے دروں، دونوں کا حکم ایک ہی ہے کہ امام کا دونوں جگہ اس طرح کھڑا ہونا کہ باہر قدم نہ ہو کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فاروق قاسمی، مظفرنگر
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام ومقتدیوں کا مصلی ملا کر بچھانا چاہئے یا فصل کے ساتھ؟ (۵۸)سوال: امام کو مصلی مقتدیوں کی جائے نماز سے ملا کر بچھانا چاہئے یا کچھ فاصلہ سے تاکہ مقتدی وامام سے رکوع وسجود کر تے وقت ٹکراؤ نہ ہو سکے۔ فقط: والسلام المستفتی: سلیم شاہ، ہرادون
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پیچھے کی صف میں تنہا کھڑا ہونا: (۵۷)سوال: جماعت کھڑی ہونے کے بعد ایک شخص آیا صف میں بالکل جگہ باقی نہیںتھی اس وجہ سے پیچھے کی صف میں تنہا کھڑا ہو جائے تو کراہت تو نہیں آئے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: فضل رب، مظفر نگر
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
محراب درمیان میں نہ ہونے کی صورت میں امام کس طرح نماز پڑھائے؟ (۵۶)سوال: مسجد چھوٹی ہے اور مسجد میں جگہ بہت تھوڑی ہے، اس مسجد کو دائیں طرف تین میٹر بڑھانا چاہتے ہیں اب مسجد کی محراب کے بائیں جانب کم اور دائیں طرف زیادہ جگہ ہو جائے گی، اس اعتبار سے محراب بیچ میں نہیں رہے گی اور محراب توڑ کر درمیان میں بنانا بھی ممکن نہیں ہے اب امام کس طرح نماز پڑھائے؟ فقط: والسلام المستفی: محمد ایوب، بجنوری
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز باجماعت واجب، سنت یا مستحب ہے؟ (۵۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: نماز باجماعت ادا کرنی واجب ہے یا سنت، یا مستحب؟ علمائے کرام اور فقہائے عظام اور سلف صالحین کی اس سلسلے میں کیا رائے ہے؟ نیز بغیر جماعت کے نماز ادا کرنے سے حنفی مسلک میں نماز ادا ہوتی ہے یا نہیں؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد قمر عالم، پالی، دربھنگہ
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
استنجا کے شدید تقاضے کے وقت جماعت چھوڑنا: (۵۴)سوال: نماز باجماعت ہو رہی ہے ایک شخص کو پیشاب کا سخت تقاضا ہے تو اگر یہ شخص جماعت چھوڑ دے اس سے فارغ ہو کر اطمنان سے نماز تنہا پڑھے، تو کوئی گناہ ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: رضی الدین، بستوی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت کے لیے کتنے آدمیوں کا موجود ہونا ضروری ہے؟ (۵۳)سوال: حضرت مفتی صاحب: مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ: جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟ اور شریعت مطہرہ میں اس کا کیا حکم ہے؟ نیز باجماعت نمازوں کے لیے کتنے آدمیوں کا موجود ہونا ضروری ہے، تاکہ جماعت کے ساتھ نماز ادا کی جا سکے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمشیر، مراد آباد، یوپی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وہ کون سے اعذار ہیں جن کی وجہ سے جماعت ترک کی جا سکتی ہے؟ (۵۲)سوال: وہ کون کون سے عذر ہیں جن کے پیش آنے پر آدمی ترک جماعت کرسکتا ہے اور تنہا نماز پڑھ سکتا ہے اور اس پر کوئی مؤاخذہ نہیں ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: قاضی آصف علی، مہاراشٹر
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پاؤں کے بے حس ہونے کی وجہ سے جماعت ترک کرنا: (۵۱)سوال: زید کو ریح کی بیماری لاحق ہے اور زیر علاج ہے اس سے کبھی بدپرہیزی ہوجاتی ہے نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ نیند سے بیدار ہونے کے باوجود فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے سے قاصر یوں ہوجاتا ہے کہ اس کا ایک پاؤں آدھا گھنٹے کے لیے بے حس و حرکت ہوجاتا ہے وہ چل نہیں پاتا کبھی کبھی فجر کی نماز ترک ہوجاتی ہے تھوڑی دیر کے بعد پاؤں میں جان آجاتی ہے تو تنہا نماز پڑھ لیتا ہے تو ایسی حالت میں زید کیا گناہگار ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: قاضی آصف علی، مہاراشٹر
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام سے عداوت کی وجہ سے جماعت ترک کرنا: (۵۰)سوال: جماعت ہو رہی ہو اور کوئی شخص تنہا نماز پڑھتا ہو تو شرعاً اس شخص پر کیا حکم ہے، اس کی نماز اداء ہوگی یا نہیں اور قریب میں دوسری مسجد بھی ہے وہاں پر بھی نہیں جاتا امام سے ذاتی رنجش کی وجہ سے تارک جماعت پر کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالغنی، ندیاوی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
48
49
50
51
52
53
54
...
260
next »
...