Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
سنت مؤکدہ شروع کرتے ہی فرض شروع ہو جائیں تو کیا کریں؟ (۳۵)سوال: اگر سنت مؤکدہ شروع کرتے ہی نماز شروع ہوگئی تو کیا کرنا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: شرف الدین، کھتولی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
درسگاہ میں جمعہ وپنج وقتہ نمازیں اداء کرنا: (۳۴)سوال: مدرسہ میں زیر تعلیم طلبہ پنج وقتہ اور جمعہ کی نماز باجماعت مدرسہ کی درسگاہ میں ہی ادا کرتے ہیں مسجد میں نہیں ،کیا درسگاہ میں نماز باجماعت ادا کرنا درست ہے؟ اور مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابوبکر، شیتل پور، ہریدوار
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پانی کی قلت کی وجہ سے مغرب کی جماعت میں تاخیر (۳۳)سوال: وضو کے لیے مسجد میں پانی کی قلت کی وجہ سے مغرب کی جماعت میں کتنی تاخیر ہوسکتی ہے؟ اگر پندرہ بیس منٹ کی تاخیر ہو جائے تو نماز درست ہوگی یا نہیں، یا کچھ کمی آجائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: شمس الحق قاسمی، آسام
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد میں جماعت جھوٹ جائے تو جماعت سے نماز پڑھیں یا فرداً فرداً؟ (۳۲)سوال: کچھ لوگ مسجد میں جماعت کے بعد حاضر ہوتے ہیں تو یہ سب فرداً فرداً نماز پڑھیں گے یا بالجماعت اگر بالجماعت پڑھیں گے تو جماعت کی فضیلت حاصل ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد الجبار، پھربھنی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مشغولیت علم کی وجہ سے نماز عصر کی دوسری جماعت کرنا: (۳۱)سوال: ایک مولوی صاحب مدرسہ میں سبق پڑھاتے ہوئے کبھی کبھی عصر کی نماز کے لیے نہیں اٹھتے اور پھر بعد میں الگ سے جماعت کرلیتے ہیں تو کیا یہ درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ذکی، میرٹھ
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
محراب سے الگ ہوکر جماعت کرنا: (۳۰)سوال: مسجد میں کبھی کبھار جماعت محراب سے ہٹ کر ہوتی ہے، اس صورت مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مختار احمد، ضلع مرادآباد
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کسی بزرگ کی وجہ سے نماز کو متعینہ وقت سے موخر کرنا: (۲۹)سوال: امام اپنی موجودگی میں کسی اللہ والے کے انتظار میں فجر کی نماز تاخیر سے پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ یا ان اللہ والے کی اقتداء میں نماز پڑھنا چاہتا ہے، اس کے لیے فجر کی جماعت دسمنٹ لیٹ کر سکتا ہے یا نہیں؟ جب کہ اس لیٹ کرنے کی وجہ سے مصلیان ناراض ہو رہے ہیں، بعد میں اس اللہ والے نے آنے کے بعد اسی امام کو نماز پڑھانے کو کہا، کیا اس طرح کا عمل جائز ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شیخ عبداللہ، ضلع بیڑ
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
روزانہ تاخیر سے جماعت کرنا: (۲۸)سوال: امام صاحب روزانہ لیٹ سے جماعت کرنے کے عادی ہیں اس سے نمازی ناراض ہوتے ہیں، ان کو تکلیف ہوتی ہے مگر وہ ضد کرتا ہے اور کسی کی نہیں مانتا ہے تو ایسی جگہ چھوڑ کر دوسری مسجد میں جانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مختار احمد، مہاراشٹر
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مدرسہ اور مسجد میں جماعت کا ثواب: (۲۷)سوال: ایک مدرسہ میں جماعت ہوتی ہے وہاں پر محلہ کی مسجد کی اذان کی آواز بھی آتی ہے تو بعض لوگ کہتے ہیں کہ مدرسہ میں جو نماز پڑھی جاتی ہے اس میں ایک نیکی اور مسجد کی جماعت میں ۲۷؍ نیکیاں ملتی ہیں یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد منظور احمد، دہلی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جذام کے مریض کے لیے جمعہ وجماعت کا حکم: (۲۶)سـوال: ایک شخص جذام (کوڑھ) کا مریض ہے، مرض بے انتہا بڑھا ہوا ہے جمعہ وپنج وقتہ نماز کے لیے مسجد آتا ہے اس کی بیماری کی وجہ سے لوگ گھن کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے ایسی صورت میں اس مریض سے جمعہ ودیگر نمازوں کی جماعت ساقط ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نعمان خاں، پربھنی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نابالغ کے ساتھ جماعت کرنا: (۲۵)سوال: زید ایک گاؤں کی مسجد میں امامت کرتا ہے اور بچوں کو پڑھاتا ہے؛ لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ نماز کے وقت بالغ حضرات میں سے کوئی بھی حاضر نہیں ہوتے تو ایسے موقع پر زید صرف نابالغ بچوں کے ساتھ نماز باجماعت ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد منور، شاملی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
محلہ کے مکانات میں چھوٹی چھوٹی جماعت کرنا: (۲۴)سوال: کوروناکی پابندی کی وجہ سے مسجد میں عمومی نماز کی اجازت نہیں ہے، کہیں پر صرف پانچ افراد نماز پڑھتے ہیں اور کہیں فاصلے پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے جس کی وجہ سے تمام حضرات ایک ساتھ نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں ایسی صورت میں کہیں پر مسجد میں کئی جماعتیں ہورہی ہیں اور کہیں پر مسجد میں تو ایک یا دو جماعتیں ہوتی ہیں باقی افراد گھروں میں بھی جماعت قائم کرکے نماز پڑھتے ہیں ایسی صورت میں سوال یہ ہے کہ کیا محلہ کے مکانات میں چھوٹی چھوٹی جماعت قائم کرنا درست ہے؟ جب کہ اس سے جماعت کا بنیادی مقصد بہر حال فوت ہوجاتا ہے ایسی صورت میں کیا تنہا نماز پڑھنی چاہیے یا چھوٹی چھوٹی جماعتیں ہی قائم کرنی چاہیے، اس صورت میں بہتر عمل کیا ہوسکتاہے؟ فقط: والسلام المستفتی؛ راشد ممبئی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسری مسجد میں نماز پڑھنا: (۲۳)سوال: ہمارے محلہ میں جو مسجد ہے اس میں باجماعت نماز کا انتظام نہیں ہے، آج کل امام نہیں ہے تو دوسرے محلہ کی مسجد میں با جماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مبشر احمد، میرٹھ
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فجر وعصر کی نماز تنہا پڑھ کر جماعت میں شامل ہو سکتا ہے یا نہیں؟ (۲۲)سوال: زید نے نماز فجر یا عصر کسی وجہ سے قبل جماعت پڑھ لی تو اب وہ شامل جماعت ہوسکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام محمد اسماعیل، بنہیڑہ خاص
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ظہر کی سنتوں سے قبل امام فرض پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ (۲۱)سوال: امام صاحب ظہر میں دیر سے آئے اگر سنت پڑھیں تو نمازی کڑھن محسوس کرتے ہیں؛ اس لیے اگر بغیر سنت پڑھے امام فرض پڑھا دیں تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالصمد خاں، میرٹھ
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت میں شریک ہونے کے لیے دوڑنا: (۲۰)سوال: جماعت میں شامل ہونے کے لیے دوڑنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زبیر، مظفرنگر
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت کے انتظار میں مسجد میں کھڑے رہنا: (۱۹)سوال: جماعت کے انتظار میں مسجد میں کھڑے رہنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زبیر، مظفرنگر
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ظہر کا تارک عصر کی جماعت میں شامل ہو یا نہیں؟ (۱۸)سوال: زید نے ظہر کی نماز نہیں پڑھی عصر کا وقت ہوگیا وہ مسجد میں پہونچا تو جماعت ہو رہی تھی۔ اب نماز میں شامل ہوگا یا نہیں اگر شامل ہوتا ہے تو جماعت کے بعد نماز ظہر کی قضا پڑھے یا نہیں یا پھر سے ظہر ادا کرکے عصر کی نماز دہرائے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عصر کی نماز کے بعد کسی طرح کی نماز نہیں پڑھ سکتے؟ فقط: والسلام المستفتی: شبیر احمد، کلکتہ
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ضرورت کی وجہ سے مسجد کی چھت پر نماز ادا کرنا: (۱۷)سوال: ایک مسجد ہے جس میں سخت گرمی کی وجہ سے کبھی کبھی مغرب و عشاء کی نماز باجماعت مسجد کی چھت پر ادا کر لی جاتی ہے توکیا وہ نماز درست ہوگئی؟ فقط: والسلام المستفتی: علی موسیٰ، امام مسجد دہلی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مخنث کا باجماعت نماز ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ (۱۶)سوال: مخنث حضرات کا مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنا کیسا ہے؛ اگر درست ہے تو اس پر اعتراض کرنا یا اُنھیں مسجد میں داخل ہونے سے روکنا جائز ہے یا نہیں؟ مخنث سے مسجد میں چندہ لینا اور ان کو قربانی میں شریک کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالاحد، مظفرنگر
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
50
51
52
53
54
55
56
...
260
next »
...