Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
فجر کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے سنت کی نیت توڑنا: (۱۵)سوال: فجر کی سنت کی نیت باندھی معلوم ہوا کہ امام نے دوسری رکعت مکمل کرلی ہے۔ اب اگر میں سنت پوری کروں، تو جماعت نکل جاتی ہے، تو کیا میں نیت توڑ کر جماعت میں شامل ہوجاؤں یا سنت پوری کروں اور جماعت بالکل ترک کردوں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، بہار
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت کے ساتھ نماز کی فضیلت: (۱۴)سوال: جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب تنہا نماز سے 25 یا 27 گنا زیادہ ہے۔ حرممکہ یا مدینہ میں اس کا ثواب کتنا ہوگا؟ کیا اگر جماعت کے ساتھ وہاں پڑھیں تو 25 یا 27 سے ضرب کریں گے؟ اگر تنہا نماز حرم میں پڑھے، تو اس کا کیا ثواب ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر،کشمیر
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
(۱۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: عمر محلے کی مسجدکا نمازی ہے اور ماضی میں ذمہ دارتھا، اب ذمہ داری سے سبکدوش ہو گیا ہے ماضی میں مصلیوں کی بے اصولی پرکبھی ٹوک دیتا تھا (جس کو بد اخلاقی کانام دیا گیا) جس کی وجہ سے عمر سے مصلیوں اور ذمہ داروں کو تکلیف اورشکایت ہے، عمرکومسجد جانے پر برا مانتے ہیں، (دوری اختیار کرناچاھتے ہیں) جس کی وجہ سے عمرکواب مسجد جانابہت بھاری معلوم ہوتا ہے، عزت کو خطرہ محسوس ہوتا ہے، ایسے حالات میں عمر خود مسجد نہیں جانا چاہتا شریعت میں اس کی اجازت وگنجائش ہے یا نہیں؟ عمر اپنے گھر پر تنہا نماز پڑھ سکتاہے؟ گناہ تو نہیں ہوگا؟ عمر کے مسجد نہ جانے کی ساری ذمہ داری مسجد کے ذمہ داران پر ہو گی۔ نوٹ: محلے میں اپنی اورکوئی مسجد نہیں ہے، حوالے کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان، جامع مسجد دہلی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد دور ہونے کی وجہ سے گھر میں جماعت کرنا:(۱۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: پانچوں نمازوں میں سے نماز فجر و جمعہ کے علاوہ فرض نماز باجماعت اپنے گھر میں ایک بڑا ہال متعین کر رکھا ہے جس میں نماز ادا کرتے ہیں؛ لیکن مسجد تقریباً ۳۰۰؍ میٹر یا ساڑھے تین سو میٹر دوری پر واقع ہے ،گھر پر نماز جماعت اداکرنے کی وجہ یہ ہے کہ اگر گھر پر جماعت ادا نہ کریں تو مسجد میں ۲؍ یا تین افراد ہی بمشکل نماز پڑھنے جاتے ہیں اور گھر پر بالغ وبچوں کی تعداد تقریباً ۲۰- ۲۲؍ نمازیوں تک بڑھ جاتی ہے۔
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بچوں کی تربیت کے لیے مسجد میں جماعت کرانا: (۱۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: دومنزلہ مسجد ہے جس کے اوپری حصہ میں مکتب چلتا ہے اور جب نماز کا وقت ہوتا ہے، تو مسجد کے اوپری حصہ میں مکتب میں پڑھنے والے نابالغ بچوں کی جماعت کرائی جاتی ہے، جن کاامام بالغ بچہ ہوتا ہے اور جماعت میں بھی سات آٹھ بالغ بچے بھی شریک ہوتے ہیں، پھر دس منٹ بعد مسجد کے نچلے حصہ میں مستقل جماعت ہوتی ہے، تو سوال یہ ہے کہ نچلے حصہ میں ہونے والی جماعت، کیا جماعت ثانیہ ہے او رکیا ا س طرح ایک ہی مسجد میں بچوں کی الگ سے جماعت کرانا صحیح ہے؟اور کیا مستقل جماعت، جماعت ثانیہ ہے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں، کیوں کہ بہت سے گاؤں میں ہورہا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد تجمل حسین، شاملی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عید گاہ میں مصلیٰ بنانا: (۱۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ بستی کے آخر میں عیدگاہ کے پاس رہتے ہیں جو مسجد سے کافی دور ہے مسجد میں جماعت کے ساتھ جس قدر مصلیان شرکت کرسکتے ہیں وہ نہیں کرپاتے تو آیا ان لوگوں کے لیے عیدگاہ میں عارضی طور پر مصلی کی نیت سے ایک چبوترہ بنا کرپنج وقتہ نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ گرمی اور برسات کے لیے اس عارضی چبوترہ پر چھپر یا ٹین وغیرہ ڈالنا کیسا ہے؟ برائے کرم وضاحت کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد وکیل، سہارنپور
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اذان ہونے کے بعد نماز پڑھے بغیر مسجد سے نکلنا: (۹)سوال: اذان ہونے کے بعد بغیر نماز پڑھے مسجد سے نکلنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد المنان، مظفر نگر
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غیر مسلم کی جگہ پر جماعت خانہ بنانا: (۸)سوال: ایک ہندو کا دریوں کا کارخانہ ہے جس میں تقریباً دو سو کاریگر مسلمان کام کرتے ہیں وہ کہتا ہے کہ تم میری فلاں جگہ مسجد بنا لو اور نمازیں پڑھتے رہو، جب تم کارخانہ خالی کرو گے تو ہم اس مسجد کو ہٹا دیں گے۔ تو ہم اس جگہ میں مسجد (جماعت خانہ) بنا سکتے ہیں یا نہیں اور یہ مسجد، مسجد ہوگی یا نہیں اس جگہ جمعہ پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد قاسم، مراد نگر
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فجر کی جماعت ہو رہی ہے، تو جماعت میں شریک ہو یا پہلے سنت پڑھے؟ (۷)سوال: اگر فجر کی جماعت ہو رہی ہو، تو کیا پہلے سنت پڑھیں یا بغیر سنت پڑھے جماعت میں شامل ہو جائیں ؟فتاویٰ دار العلوم میں لکھا ہے کہ اگر ایک رکعت یا تشہد ملنے کا یقین ہو تو سنت پڑھ لینی چاہیے، تو پھر اس آیت کا کیا مطلب ہوگا {وَإذَا قُرِیَٔ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوْا لَہٗ الخ} جب ہم سنت پڑھیں گے، تو قرآن نہ سننا لازم آئے گا۔ یہ تو قرآن کے حکم کے خلاف ہوگا۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: کفیل الرحمن، حمزہ آباد
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت چھوٹنے پر دوسری مسجد میںجانا: (۶)سوال: محلہ کی مسجد میں جماعت چھوٹ گئی تو جماعت کے لیے دوسری مسجد میں جانا ضروری ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: غیاث الدین، کیرانہ
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
روزہ داروں کی وجہ سے نماز مغرب میں تاخیر کرنا: (۵)سوال: ہمارے محلہ کی مسجد میں روزہ دار افطار کے بعد گھر سے آتے ہیں جس کی وجہ سے جماعت میں تاخیر ہوتی ہے، تو روزہ داروں کی وجہ سے نماز مغرب میں کتنی تاخیر ہو سکتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: رضی الدین، مظفر نگر
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غیر مسلم کی دوکان میں نماز با جماعت کرنا: (۴)سوال: ایک ہندو کی دوکان ہے اس میں کرایہ دار مسلمان ہے مسجد دور ہے تو اس دوکان میں نماز باجماعت اذان کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں یا نہیں؟ جب کہ مالک کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: نفیس احمد، سہارنپور
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
گشت اور تبلیغی بیان کی وجہ سے جماعت کو مؤخر کرنا: (۳)سوال: نماز عشاء کی جماعت کا وقت مقرر ہے، مگر اکثر وبیشتر جماعت گشت کرتی ہے اور پھر بیان ہوتا ہے، تو جماعت میں کافی تاخیر ہو جاتی ہے جس سے محلہ کے دائمی نمازیوں کو پریشانی ہوتی ہے کہ ہر ایک کو اپنی اپنی نجی ضروریات ہیں، تو کیا یہ تاخیر درست ہے جب کہ {إنَّ الصَّلٰوۃَ کَانَتْ عَلَی الْمُؤمِنِیْنَ کِتَابًا مَّوْقُوْتًا} فرمایا گیا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اشفاق، مظفر پور
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کسی مقتدی کی وجہ سے جماعت میں تاخیر کرنا: (۲)سوال: مقتدیوں میں سے اگر ایک دو صاحب اس بات کی خواہش کریں کہ ہمارے مسجد میں آنے تک ہمارا انتظار کیا جائے خواہ جماعت میں تاخیر ہوجائے وہ حضرات کیا ایسا کرنے سے گناہگار ہوں گے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ شریف احمد، دیوبند
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت میں شرکت کے لیے نمازی کے آگے سے گزرنا کیسا ہے؟ (۱)سوال: جماعت میں شریک ہونے کے لیے پیچھے نماز پڑھنے والے شخص کے سامنے سے نکلا جا سکتا ہے کہ نہیں؟ اکثر پہلی صف کو چھوڑ کر پیچھے دوسری یا تیسری صف میں لوگ نماز پڑھتے ہیں ادھر جماعت کھڑی ہو جاتی ہے تب اکثر سامنے سے نکل کر شریک ہونا پڑتا ہے کیا یہ درست ہے یا گناہ کا کام ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سلیم شاہ، شاملی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام سے مسجد میں جھاڑو وغیرلگوانا: (۳۱۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: امام صاحب کے لیے ان ذمہ داریوں کا پورا کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ جو ذیل میں درج ہیں، مثلاً: (۱) جھاڑولگانا (۲) صف بچھانا (۳) چراغ جلانا اور اذان دینا وغیرہ۔ یا صرف نماز پڑھانا ہی ضروری ہے ایسے کام کرنے والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ اگر امام ایسے کام کرے تو مقتدیوں کو امام سے ایسے کام لینے کی عادت سی بن جاتی ہے۔ امامت کے ساتھ یہ کام کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: آس محمد، مظفر نگر
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کو برا بھلا کہنے کے بعد اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم: (۳۱۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہماری بستی میں جامع مسجد کے امام صاحب کو اسی بستی کے کچھ لوگ برے القاب سے پکارتے ہیں ان کے پیچھے ان کی برائی کرتے ہیں پھر یہی لوگ ان کے پیچھے نماز بھی ادا کرتے ہیں، امام صاحب کے پیچھے ان لوگوں کی ادا کی گئی نماز درست ہوگی یا نہیں؟ اس سلسلے میں شریعت مطہرہ ان لوگوں کے بارے میں کیا حکم دیتی ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد رفیق السلام، آسام
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بلا عذر شرعی کے کچھ لوگ امام کے مخالف ہوں تو ان کی امامت کا حکم: (۳۱۴)سوال: زید کسی مسجد میں ۱۳؍ سال سے امام ہے وہاں پر تقریباً ۵ فیصد لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے حسد کی بناء پر امام کے مخالف ہیں، اس امام کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں، ان لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر کچھ لوگ مخالف ہوں تو نماز نہیں ہوتی، اس میں شرعی عذر ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ یا بلا معقول عذر کے بھی نماز نہیں ہوتی اس مسئلے کا تفصیلی جواب تحریر فرمائیں نوازش ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالقیوم، باغپت
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسلمان بھنگی کی نماز جنازہ پڑھانے والے کی امامت: (۳۱۳)سوال: جو شخص مسلمان بھنگی کی نماز جنازہ پڑھائے یا ان کے یہاں جاکر بچے کے کان میں اذان پڑھے اس کی امامت کیسی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ارشد علی، بجنوری
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
زکوٰۃ لینے والے کی امامت کا حکم کیا ہے؟ (۳۱۲)سوال: امام کثیر العیال ہے، قلیل آمدنی ہے، مقروض بھی ہے، زکوٰۃ کی رقم لے کر امام اپنا قرض ادا کرتا ہے اور خانگی اخراجات بھی پورے کرتا ہے تو ایسے امام کے پیچھے صاحب نصاب مقتدیوں کی نماز ادا ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد معصوم، رام گنج، جے پور
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
51
52
53
54
55
56
57
...
260
next »
...