Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ ایک رات زید ایک کپڑا اوڑہ کر جس کو لنگی کہتے ہیں تو رات کو اس کا لنگی ادہر ادہہر ہو گی تو اس کمرے میں اس کی ساس بھی سوئی ہوئی تھی اور رات کو زید جب نیند سے بیدار ہوا تو اس نے لنگی ٹھیک کر لی اب زید کو شک ہے کہ اس کی ساس رات کو جاگی ہوگی اور اس کا آلہ دیکھ نا لیا ہو تو اایسی صورت میں کیا حکم ہے رہنمائی کی جائے جزاک اللہ
asked
Aug 8, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Saddam Hussain
»
سورۃ توبہ کے نزول کے بعد مشرکین عرب کا موقف: (۵)سوال:سورہ توبہ کے نزول کے بعد مشرکین عرب کے متعلق اسلام کا موقف کیا تھا؟جہاں تک مجھے پتہ ہے ان کے سامنے تین راستے تھے، مسلمان ہو جائیں یا مسلمانوں سے جنگ کے لیے تیار رہیں یا پھر عرب کی زمین چھوڑ دیں۔ براہ کرم اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، مرزا پور
asked
Aug 8, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
اللہ تعالیٰ احسن الخالقین ہے تو کیا کوئی دوسرا بھی خالق ہے؟ (۴)سوال:پوچھنا یہ ہے کہ قرآن میں ہے کہ اللہ بہترین پیدا کرنے والا ہے، احسن کا لفظ آیا ہے، جو ایک دوسرے کے مقابلہ میں اچھائی بتانے کے لیے آتا ہے، حالانکہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی پیدا کرنے والا نہیں ہے، برائے کرم جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: شمیم خان، غازی پور
asked
Aug 8, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
وألَنَّا لَہُ الْحَدِیْد} کی تفسیر: (۳)سوال:مولانا مودودیؒ نے {وألنا لہ الحدید} کی تفسیر میں یہ بات کہی ہے کہ یہ سب کچھ حضرت داؤد علیہ السلام کا ذاتی کارنامہ تھا، تو کیا ایسا کہنا درست ہے؟ کیونکہ ایسی صورت میں معجزہ کا انکار لازم آتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سیداقبال، سیکری، مظفر نگر
asked
Aug 8, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
آیت نوح کی غلط تفسیر:(
asked
Aug 8, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ{وَما جَعَلْنَا الرُّؤْیَا الَّتِی أَرَیْناکَ} میں کونسا خواب مراد ہے؟ (۱)سوال:{وما جعلنا الرؤیا التي أرینٰک إلا فتنہ للناس} میں کونسا خواب مراد ہے، جو لوگوں کے لئے فتنہ بن کر سامنے آیا تھا۔ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرشید، دیوبند
asked
Aug 8, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
میرا سوال یہ ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے والد عفان نے اسلام قبول کیا تھا یا نہیں؟، دلیل کے ساتھ بتائیں۔ اگر کیا تھا تو کیا یہ نام (عفان) رکھنا درست ہے کیا Muhammad affan new Delhi
asked
Aug 7, 2023
in
متفرقات
by
MUHAMMAD AFFAN
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ؟ مسئلہ یہ ہے کہ "محمد آزاد" نے اپنی علاتی بہن کی پوتی سے نکاح کیا تھا۔اس وقت مسئلہ معلوم نہیں تھا ۔تقریبا دو سال بعد پتہ چلا کہ یہ نکاح حرام ہے ۔ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی ہے ۔لیکن خلوت ہو چکا ہے ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس رشتے کو ختم کرنے کے لئے طلاق وغیرہ کے الفاظ کہنے ہوں گے یا ؟نہیں ؟اور کیا مہر واجب ہوگی یا نہیں ؟ برائے کرم مفصل و مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔ المستفتی'محمد یحییٰ کشن گنج بہار
asked
Aug 7, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Parwez Alam
»
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر کوئی شخص رکوع سے اٹھنے کے بعد سجدے میں جاتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں سے پائجامہ ہلکا سا اوپر کو کرلےتاکہ سجدہ کرنے میں آسانی ہو اور ٹخنے نہ چھپے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟ کیا یہ عمل عمل کثیر ہے؟ عمل کثیر کی مفتی بہ تعریف کیاہے؟
asked
Aug 7, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Muhd Nafees
»
بروز جمعہ، جمعہ مبارک کا میسیج کرنا: (۲۴۹)سوال:جمعہ کے دن لوگ جمعہ مبارک کا میسج بھیجتے ہیں، تو کیا جمعہ مبارک کہنے سے جمعہ مبارک ہوتا ہے، یا پھر سنت کے مطابق عمل کرنے سے جمعہ مبارک ہوتا ہے، میں نے چند علماء سے معلوم کیا، تو ان کا کہنا ہے، کہ اس طرح کرنا صحیح نہیں ہے اور جس آدمی سے بحث ہوئی وہ بول رہے ہیں کہ میں نے بھی کچھ علماء سے معلوم کیا، ان کا کہنا ہے، اس طرح کہنا صحیح ہے؟ اسی طرح عید کے دن آپس میں ایک دوسرے کے گلے ملنا اور عید مبارک کہنا، مثلاً: آپس میں رشتہ دار ہیں، گھر بھی برابر برابر ہے، پھر بھی عیدگاہ میں گلے ملتے ہیں، عید مبارک کہتے ہیں، تو اس طرح کہنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نورالدین پرتاب گڑھ
asked
Aug 7, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
جمعہ کے لئے مائک سے اعلان کرنا: (۲۴۸)سوال:جمعہ کے دن گیارہ بج کر تیس منٹ پر مسجد کے مائک پر جمعہ کے لئے اعلان کرناجائز ہے یا نہیں؟ بعض علماء کا کہنا یہ ہے، کہ یہ بدعت حسنہ ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شہزاد، مظفرنگر
asked
Aug 7, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
فاتحہ، درود، گیارہویں اورمزار پر سجدہ کرنے کی حقیقت:
asked
Aug 7, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
a molvi said that applying mendhi is sunna. Is it correct. Has Mohammad SW applied mendhi
asked
Aug 6, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
haroon rashid
»
خوفناک کہانیاں اور ناول پڑھنا کیسا ہے
asked
Aug 6, 2023
in
اسلامی عقائد
by
salim ansari
»
اشرف نے زاہد کو کہا کہ زاہر میرا وکیل ہے اشرف کی نیت زاہد کو زمین کے جھگڑے میں وکیل بنانے کی تھی چونکہ اشرف موسوس ہے اس وجہ سے اسے لگا کہ زاہد طلاق کا وکیل بن گیا ہے اور اشرف نے وسوسہ کی حالت میں شہریار نامی عالم دین سے پوچھا کہ زاہد کو طلاق کا وکیل بنا دیا ہے جبکہ یہ بات درست نہ تھی بعد میں اشرف کو احساس ہوا کہ یہ وہم ہے طلاق کی وکالت کے وہم کا زاہد اور شہریار مفتی کو معلوم ہے جبکہ اشرف کی بیوی نائلہ کو علم نہ ہے کیا دیانت کےطور پر وکالت زاہد کو نہ.ملی ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اشرف موسوس ہے
asked
Aug 6, 2023
in
طلاق و تفریق
by
حسان
»
اذان میں ’’محمّدًا رسول اللّٰہ‘‘ پر انگوٹھے چومنا: (۲۴۶)سوال:مؤذن جس وقت ’’أشھد أَنَّ محمداً رسول اللّٰہ‘‘ کہتاہے، تو اس وقت بعض حضرات ہاتھ کے انگوٹھے میں دم کرکے آنکھ سے لمس کرتے ہیں، یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالستار: مدھوبنی، (بہار) متعلّم جامعہ ہذا
asked
Aug 6, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
خلاف اصول وسنت عبادت کرنے والے کا حکم: (۲۴۵)سوال:ایک شخص برابر عبادت کرتا ہے لیکن خلاف اصول و سنت کرتا ہے ایسے شخص کی اللہ تعالیٰ کے نزدیک مغفرت کی کیا شکل ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد محسن خان، دہلی
asked
Aug 6, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
کیا نماز کے بعد مصافحہ کرنا بدعت ہے؟ (۲۴۴)سوال:کسی بدعتی نے یہ سوال کیا ہے کہ: ہم نماز کے بعد مصافحہ کرتے ہیں تو یہ بدعت ہے اور آپ لوگ جماعت میں نام لکھواتے ہیں اور پھر فوراً امیر سے ملاقات کرتے ہیں، یہ کہاں سے ثابت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مجیب الرحمن ابن مولانا ابوالخیر صاحب، بھاؤنگر
asked
Aug 6, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
ملاقات کے وقت پاؤں چھونا: (۲۴۳)سوال: زید نے اپنے والد سے سفر میں جاتے وقت ملاقات کی اور ان سے سلام کرکے پاؤں بھی چھوا اس کے بعد مصافحہ کرکے واپس چلا آیا، ایسا کرنا کیسا ہے؟ پاؤں چھونا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زبیر احمد، فیض آباد
asked
Aug 6, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
قرآن کریم کے نیچے سے بھینس کا نکالنا: (۲۴۲)سوال:قرآن کریم کے نیچے سے بھینس کا نکالنا اس کی کیا حیثیت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران فرمانون
asked
Aug 6, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
122
123
124
125
126
127
128
...
260
next »
...