Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
تسبیح فاطمی کا ثواب کیا ہے؟ (۱۸۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: تسبیح فاطمی فجر و عصر کی طرح ہر نماز کے بعد پڑھنا کیسا ہے؟ اور اس کا کتنا ثواب ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اشفاق، مظفرنگر
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
سر پر ہاتھ رکھ کر ’’یا قوی‘‘ پڑھنا: (۱۷۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی یا کوئی اور دعا پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اطہر، میرٹھ
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا مسنون ہے یا نہیں: (۱۷۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعاء کرنا مسنون ہے یا نہیں؟ اس کا ثبوت کسی حدیث سے ملتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب رضا، دیوبند
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
دعا کے شروع میں مقتدیوں میں کسی کا زور سے آمین کہنا اور ختم پر کلمہ پڑھنا: (۱۷۷)سوال: فرض نماز کے بعد سلام پھیر کر امام جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتا ہے تو مقتدیوں میں سے کوئی بھی زور سے آمین کہہ دیتا ہے تاکہ سب مقتدیوں کو معلوم ہو جائے کہ دعا شروع ہوگئی ہے اور اس طرح جب دعا ختم ہوتی ہے تو زور سے ’’لا إلہ إلا اللّٰہ‘‘ کہتا ہے تاکہ مقتدیوں کو معلوم ہو جائے کہ دعا ختم ہوگئی ہے؟ ایسا کہنا شرعاً درست ہے یانہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امیرالدین، گورکھپور
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
امام سلام کے بعد فوراً دعا کرے یا آیۃ الکرسی پڑھنے کے بعد: (۱۷۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: کیا امام بائیں طرف سلام پھیرتے ہی فوراً دعا کریں یا آیۃ الکرسی وغیرہ پڑھ کر دعا کریں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نسیم الدین شاہد،جھارکھنڈ
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
دعا بالجہر افضل ہے یا بالسر: (۱۷۵)سوال: فجر اور عصر میں ہمارے یہاں دعاء بالجہر کرتے ہیں اور ظہر، مغرب اور عشاء میں دعاء بالسر کرتے ہیںاور جمعہ اور عیدین اور متبرک راتوں میں دعاء بالجہر کرتے ہیں اور عیدین میں خطبۂ مسنونہ کے بعد دعاء افضل ہے یا نماز کے بعد امام صاحب کے لیے دعاء بالجہر افضل ہے یا دعاء بالسر؟ فقط: والسلام المستفتی: انیس احمد ،ناگل ،سہارن پور
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
نماز کے بعد بآواز بلند دعاء مانگنا جس سے مسبوق کی نماز میں خلل واقع ہو: (۱۷۴)سوال: بہت سی جگہ امام نماز کے بعد زور زور سے دعا مانگتا ہے اور نمازی آمین کہتے ہیں جس سے مسبوق حضرات کو تشویش ہوتی ہے اور ان سے نماز میں غلطی بھی ہوجاتی ہے کیا اس طرح دعا مانگنا شرعاً جائز ہے یا قابل ترک ہے؟ فقط: والسلام المسفتتی: محمد صغیر عالم قاسمی،نیا گائوں ،مظفر نگر
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
وظیفہ فرض کے بعد پڑھے یا سنت کے بعد؟ (۱۷۳)سوال: احقر فرض نمازوں کے بعد ’’نصر من اللّٰہ وفتح قریب‘‘ وغیرہ وظیفہ پڑھتا ہے، تو پڑھتا رہوں یا ترک کردوں اور بعد فرض پڑھوں یا بعد سنت پڑھوں؟ فقط: والسلام المستفتی: ایم مبارک حسین خان، بمبئی
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
نماز کے بعد قبلہ رخ دعا مانگنا بہتر ہے یا کسی بھی رخ دعا مانگ سکتے ہیں؟ (۱۷۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد یا دوسرے اوقات میں قبلہ کی طرف رخ کیے ہوئے دعا مانگنا بہتر ہے یا نہیں؟ یا کسی بھی طرف رخ کرکے دعا مانگ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امیرالدین، گورکھپور
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
نماز کے بعد درس قرآن اور وعظ ونصیحت کی مجلس لگانا: (۱۷۱)سوال: ہماری مسجد میں بعد نماز عشاء قرآن کا درس ہوتا ہے کیا نماز کے بعد اس طرح درسِ قرآن یا ذکر واذکار کی محفل یا مجلس لگانا شریعت سے ثابت ہے؟ یا کوئی دلیل قرآن وحدیث سے اس سلسلے میں ملتی ہے جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے خطاب کیا ہو؟ ہماری رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد غفران، چمپارن، بہار
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
نماز جمعہ کے بعد مخصوص طریقہ پر درود پڑھنا: (۱۷۰)سوال: اہل بدعت کا اصرار ہے کہ نماز جمعہ کے بعد دعا کے اندر خاتمہ درود مخصوص طریقہ سے پڑھا جائے کیا کسی مصلحت کی بناء پر اس کی اجازت ہے؟ اور اگر نہ پڑھنے میں فتنہ کا اندیشہ ہو تو کیا حکم ہے اور کیا جب {إن اللّٰہ وملائکتہ} والی آیت پڑھی جائے تو درود پڑھنا لازم اور ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سلطان احمد، مدھوبنی
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
فرض نماز کے بعد متصلاً کلمہ طیبہ پڑھنا: (۱۶۹)سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کچھ لوگ فرض نماز کے متصلاً بعد سلام پھیرنے کے باوجود کلمہ پڑھتے ہیں ان کا پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمود الحسن، کٹیہار
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا: (۱۶۸)سوال: کیا فرماتے ہیںعلماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: فرض نماز کے فورا بعد مطلقا دعاکرنا یا اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے؟ اگر کوئی شخص بالکل دعا کرنے سے منع کرے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، محی الدین پور
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
کس نماز کے بعد دعا طویل اور کس نماز کے بعد مختصر ہونی چاہئے؟ (۱۶۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: کس نماز کے بعد دعا طویل اور کس نماز کے بعد مختصر ہونی چاہیے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا اکرام احمد، کاس گنج، ایٹہ
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
نماز کے بعد امام کا مقتدیوں کی طرف رخ کرنے کا حکم: (۱۶۶)سوال: حضرت مفتی صاحب! سلام مسنون: مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ عصر اور فجر کی نماز کے بعد امام کا مقتدیوں کی طرف رخ کر کے بیٹھنا کیسا ہے؟ دائیں طرف بیٹھنا چاہئے یا بائیں طرف یا مقتدیوں کی طرف؟ براہ کرم اس کی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید علی، مراد نگر، یوپی
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
فجر وعصر کے بعد امام کا رخ پھیر کر بیٹھنا: (۱۶۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان کرام: نماز فجر وعصر میں امام قبلہ سے رخ بدل کر بیٹھتا ہے، تو اس میں سنت طریقہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسحاق، مراد نگر
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
دعا کے وقت ہاتھ کیسے رکھے جائیں؟ (۱۶۴) سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد دعا مانگنے کے وقت ہاتھ کھلے رکھے جائیں یا ملا کر رکھے جائیں بغل کھلی رکھیں یا بند رکھیں ایسے ہی کہنیاں پہلو سے علیحدہ رکھیں یا ملا کر رکھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نعیم الدین، بجنور
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
سنن ونوافل کے بعد اجتماعی دعا کرنا: (۱۶۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: بہت سی مساجد میں نوافل وسنن کے بعد امام ومقتدی اجتماعی دعا کرتے ہیں، یہ کیساہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اشفاق، دیوبند
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
جہری نمازوں میں کتنی دیر دعا کرے؟ (۱۶۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: جہری فرض نمازوں میں امام کتنی دیر دعا کرے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الکریم، امام مسجد قیام پور
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
کیا مقتدی پر امام کی اقتداء دعا میں بھی ضروری ہے؟ (۱۶۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: مقتدی پر امام کی اقتداء کب تک ہے، صرف نماز میں یا دعامیں بھی ؟بہت سے لوگ دعا میں بھی امام کی اقتداء کو ضروری سمجھتے ہیں اس لیے جب امام دعا شروع کرے تو ہاتھ اٹھاتے ہیں اور جب امام دعا ختم کرتے ہیں تو مقتدی بھی دعا ختم کرتے ہیں، ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الکریم، امام مسجد قیام پور
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
Page:
« prev
1
...
23
24
25
26
27
28
29
...
260
next »
...