Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
مصلی اگر ضم سورت یا سورت فاتحہ بھول جائے؟ (۱۰۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص نے چار رکعت والی نماز میں پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ پڑھی؛ لیکن قرأت پڑھنا بھول گیا، یا ثناء کے بعد اس نے قرأت کی لیکن سورۂ فاتحہ پڑھنا بھول گیا، پوچھنا یہ ہے کہ ان صورتوں میں نماز سجدہ سہو کے بعد درست ہوگی یا نہیں؟ نیز سورتوں کی تلاوت فرض نماز میں ملانا ضروری ہے؟ از روئے شریعت رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نور الاسلام، پوہدی بیلا، دربھنگہ
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جلسہ میں کتنی دیر ٹھہرنا ضروری ہے؟ (۱۰۴) سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: جلسے میں ٹھہرنے کا وقفہ کتنا واجب ہے ایک ’’سبحان اللّٰہ‘‘ کی مقدار کا یا زیادہ؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد جاوید، محی الدین پور
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں تعدیل ارکان واجب ہے یا سنت؟ (۱۰۳) سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: نماز میں تعدیل ارکان واجب ہے یا سنت؟ ایک امام صاحب کا کہنا ہے کہ تعدیل ارکان سنت ہے اور امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا یہ قول ہے، کیا اس امام کی بات درست ہے؟ یا غلط؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرار، مدھوبنی
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سلام پھیرتے وقت ’’سلام علیکم‘‘ کہنا: (۱۰۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: ایک امام صاحب جب سلام پھیرتے ہیں تو ’’السلام علیکم‘‘ کے بجائے ’’سلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ‘‘ کہتے ہیں ایسا کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حاجی شکیل احمد، کھتولی
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام صاحب قومہ وجلسہ میں اطمینان کے ساتھ ٹھہرتے ہیں نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۰۱)سوال: امام صاحب جمعہ کی نماز میں رکوع سے کھڑے ہوکر اور دونوں سجدوں کے درمیان اتنا ٹھہرتے ہیں کہ ایک چھوٹی سورت آرام سے پڑھی جاسکتی ہے تو اس صورت میں نماز میں کوئی خلل آتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سید خورشید احمد، میرٹھ
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فرض کی پہلی دو رکعتوں میں سورت ملانا فرض ہے یا واجب؟ (۱۰۰)سوال: فرض نمازوں میں پہلی دو رکعتوں میں دوسری سورت ملاتے ہیں، یہ فرض ہے یا واجب، اگر چھوٹ جائے، تو سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی یا پوری نماز کو لوٹانا واجب ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ثمیر الدین، ممبئی
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پہلی رکعت میں چھوٹی ہوئی سورت کیا تیسری رکعت میں پڑھ سکتا ہے؟ (۹۹)سوال: منفرد ظہر کی نماز میں پہلی رکعت میں سورت ملانا بھول گیا تو کیا دوسری رکعت میں دو سورت پڑھے یا دوسری اور تیسری رکعت میں سورت پڑھے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد مطلوب عالم، متعلّم جامعہ ہذا
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سنتوں میں ضم سورت نہ ہونے سے کیا حکم ہوگا؟ (۹۸) سوال: نماز کی سنتوں کی چاروں رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے ساتھ ضم سورت فرض ہے یا واجب ہے؟ اگر کسی شخص سے کسی ایک رکعت میںضم سورت ترک ہوجائے تو اس کی نماز درست ہوگی یا اعادہ ضروری ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: سید وقار علی، سہارنپور
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رکوع میں کتنی دیر ٹھہرنے سے رکعت پانے والا شمار ہوگا؟ (۹۷)سوال: امام کے ساتھ رکوع میں آنے والا آدمی کتنی دیر امام کے ساتھ شریک رکوع رہے کہ اس کو رکعت مل جائے اس کی مقدار شرعی کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سید عقیل الرحمن، جہانگیر آباد
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
التحیات میں ’’یا أیہا النبي‘‘ پڑھنا: (۹۶)سوال: کسی کتاب میں لکھا ہوا دیکھا ہے کہ التحیات میں ’’یا أیہا النبي‘‘ پڑھنے سے شرک کا ارتکاب ہو جاتا ہے، بکر نے شرک کے خوف سے ’’یا أیہا النبي‘‘ کی جگہ ’’السلام علی النبي‘‘ پڑھنا شروع کر دیا، تو اس سے نماز میں کوئی فساد تو نہیں ہوا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، ہردوئی
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تبلیغ جماعت کے ساتھی وعظ کرتے ہے اور ہم تک یہ فطوا پہنچا ہے کےحافط قران بھی وعظ نہیں کر سکتا تو تبلیغی بھای جو وعظ اور بیانات کرتے ہے کیا وہ کرنا صحیع ہے؟
asked
Jan 14
in
اسلامی عقائد
by
Wasim Maniyar
»
عورت رکوع سے سجدہ میں کیسے جائے؟ (۹۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: عورت رکوع سے سجدہ میں کیسے جائے؟ کیا وہ سیدھے سجدہ میں اپنا سر رکھدے گی یا پہلے زمین پر بیٹھے گی اور پھر سر کو سجدہ میں رکھے گی۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوا، بندی پور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق: (۹۴)سوال: حضرات علماء کرام: سلام مسنون: میرا ایک دوست ہے وہ اور اس کی پوری فیملی اہل حدیث سے تعلق رکھتی ہے، میرے دوست کا کہنا ہے کہ عورتوں اور مردوں کی نماز میں کوئی فرق نہیں ہے اس لیے کہ نماز کا حکم مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے یکساں ہے تو دونوں کی نمازوں میں فرق کیسے ہوگا؟ لیکن میرا دل اس کی بات سے مطمئن نہیں ہے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ کوئی حدیث کی کتابوں سے حوالہ لکھ دیں تاکہ میرا دوست اس کو مان سکے، ’’جزاکم اللّٰہ خیراً‘‘ فقط: والسلام المستفتی: ابرار احمد، دہلی
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
عورت نماز میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے؟ (۹۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا عورت بھی مردوں کی طرح تکبیر تحریمہ کے وقت کانوں تک ہاتھ اٹھائے گی، یا عورت اور مرد کی نماز میں کچھ فرق ہے؟ نیز اگر فرق ہے تو اس فرق کی وجہ کیا ہے؟ بالدلیل تفصیل سے جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سجاد علی، ایم پی
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
کیا نماز کی نیت زبان سے بدعت ہے؟ (۹۲)سوال:(۱) کیا نماز کی نیت زبان سے کہنا بدعت ہے؟ (۲)جماعت کے ساتھ نماز ہورہی ہو اور کوئی انسان دیر سے پہونچے اور جب تک جماعت میں شامل ہو تب تک امام صاحب رکوع میں جاچکے ہوں، بعد میں آنے والے کو یہ لگے کہ اس کی رکعت چھوٹ جائے گی، اور اسے یہ رکعت مل جائے اس وجہ سے وہ انسان اللہ اکبر کہتے ہوئے دونوں ہاتھ کان تک لے جاکر سیدھے رکوع میں شامل ہوجائے، نہ تو ناف کے نیچے ہاتھ باندھے نہ ہی قیام کرے جب کہ ایسا کرنے پر اس نے نماز کے فرائض چھوڑ دئیے تو کیا اس حالت میں اس کی نماز ہوجائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: عادل خان، حیدر آباد
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
اللہ اکبر کی جگہ اللہ وکبر کہنا: (۹۱)سوال: نماز میں امام صاحب تکبیر اللہ اکبر کو اللہ کبر، یا اللہ وکبر کہتے ہیں تو یہ کیسا ہے۔ سمجھایا لیکن نہیں مانتے، کیا کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد زید، علی گڈھ
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
نیت کرنے میں غلطی ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ (۹۰)سوال: مقتدی اگر امام کے پیچھے غلطی سے عشاء کی جگہ مغرب کی نیت کرے تو اس کی نماز درست ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ازہر امام، آمبور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
مستورات کھیت میں کیسے نماز ادا کریں: (۸۹)سوال: ہماری مستورات کھیت میں کام کرتی ہیں اور کھیت میں ہی نماز کا وقت آ جاتا ہے تو وہ نماز کیسے ادا کریں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الرشید بٹ، کشمیر
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
ترکِ قرأت سے نماز کا حکم: (۸۸)سوال: حضرت مفتی صاحب: عرض ہے کہ احقر ظہر کی نماز پڑھ رہا تھا پہلی رکعت میں ثناء پڑھنے کے بعد سورۃ الفاتحہ اور کوئی آیت یا سورت پڑھے بغیر رکوع میں چلا گیا چوتھی رکعت میں سلام سے قبل سجدہ سہو کر لیا، پوچھنا یہ ہے کہ ثناء کے بعد سورۂ فاتحہ اور کوئی آیت کے پڑھے بغیر نماز درست ہوگی یا نہیں؟ کیا سجدہ سہو کر لینا کافی نہیں ہے؟ براہ کرم مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمس، علی نگر، بہار
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
ثنا کے بعد رکوع کر دیا: (۸۷)سوال: ایک شخص چار رکعت والی فرض نماز میں پہلی رکعت میں ثناء پڑھنے کے بعد فوراً ہی سہواً رکوع میں چلا گیا (گویا سورۂ فاتحہ اور دوسری سورت چھوٹ گئی) آخر میں سجدہ سہو کر کے نماز پوری کرلی تو اعادہ واجب ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، گورکھ پور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
Page:
« prev
1
...
27
28
29
30
31
32
33
...
260
next »
...