Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
بدعتی امام کا دسواں وغیرہ منانا: (۹۶)سوال: زید جوکہ بدعتی ہے اس کے اندر وہ تمام قباحتیں ہیں جس سے اسلام نے منع کیا ہے مثلاً محرم، دسواں، تیجہ ،قبر پر ستی اور عرس وغیرہ کو شرعاً صحیح ماننا اور قبروں پر پھول، چادر ڈالنا اور پھول چڑھانا، بعد نماز عصر وفجر الفاتحہ کہنا، پتہ نہیں اس کا کیا مطلب ہے؟ اور بہت سی خرافات ہیں اس کے اندر جس شخص میں یہ اوصاف قبیحہ کوٹ کوٹ کر بھرے ہوں، آیا ایسے شخص کو امام بنایا جائے یا نہیں؟ نیز اس کی وجہ سے دو گروہ ہوگئے، بعض تو اس امام ہی کے پیچھے نماز پڑھ لیتے ہیں اور بعض تو مسجد میں آ کر الگ نماز پڑھتے ہیں، ایسے شخص کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مرزا رشید احمد قاسمی، گورکھپور
answered
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
برسی وچہلم میں شرکت کرنے والے کی امامت:
answered
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی کرنے والے کی امامت: (۹۴)سوال: زید ایک مسجد میں امام ہے؛ مگر بد مزاج ہے اور بات بات میں زبان سے گالی نکالتا ہے، کسی بھی مسئلہ پر آپے سے باہر ہو جاتا ہے، خدائے واحد کو بھی برا بھلا کہتا رہتا ہے ’’نعوذ باللّٰہ من ذلک‘‘ ایک دفعہ کہا کہ اگر اس نے یعنی اللہ تعالیٰ نے میرا کام نہیں کیا تو یہیں پر یعنی مسجد میں اس کی قبر بناؤں گا۔ ایک مرتبہ کہا کہ اگر میں مکہ مکرمہ سے واپس آجاؤں، تو اپنی ماں سے زنا کروں ایسے امام کے لیے کیا حکم ہے اور جو متولی ایسے بد کلام کو امام رکھے اس کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عابد مرزا، دہلی
answered
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
رافضی کی امامت کا حکم: (۹۳)سوال: ایک شخص شیعہ ہے اصحاب ثلاثہ کو برا کہتا ہے اور مسجد میں امامت کرتا ہے تو ہماری نماز اس کے پیچھے ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: گل محمد، دہلی
answered
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کے قائل کی امامت: (۹۲)سوال: ایک امام آں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کا قائل ہے۔ ’’أعطیت علم الأولین والآخرین‘‘ سے استدلال کرتا ہے، تو اس کی امامت کیسی ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: وزیر الدین، مظفر نگر
answered
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
یا رسول اللہ یا غوث الاعظم، یا حسین کا نعرہ لگانے والے کی امامت: (۹۱)سوال: ہمارے گاؤں کی مسجد کے امام کے عقائد اس طرح ہیں کہ بعد نماز یا رسول اللہ B یا غوث الاعظم یا حسین وغیرہ کے نعرے لگاتے ہیں کہ یہ ہماری ندا کو سن رہے ہیں۔ اور ایک مزار ہے امام صاحب اس کا طواف کرتے ہیں اور ہندؤوں سے بھی طواف کراتے ہیں، تو ہماری نماز ان کے پیچھے ہو جاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سید ظہیر الدین، اڑیشہ
answered
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تارک جماعت عالم کی امامت کا حکم کیا ہے؟ (۹۰)سوال: اگر کوئی عالم نماز جماعت سے نہ پڑھتا ہو، بلکہ کبھی کبھی جماعت سے نماز پڑھتا ہو تو ایسے عالم کو نماز میں امام بنانا جائز ہے یا نہیں؟ اور وہ شخص جو ناظرہ خواں ہو اور پابند نماز باجماعت ہو، اس کے مقابلہ میں بہتر ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی:مولانا محمد خالد، کلکتہ
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
غیر حافظ وغیر عالم کا امامت کرنا: (۸۹)سوال: زید غیر حافظ اور غیر عالم ہے، مگر صوم صلوٰۃ کا بڑا پابند ہے، اس کے مقابلے میں عمر غیر حافظ و عالم ہے اور کبھی کبھی نماز پڑھتا ہے، ان دونوں میں آپسی تنازعہ ہے اگر زید نماز پڑھاتا ہے تو عمر گھریلو تنازعہ کی بنیاد پر اس کے نماز پڑھانے پر اعتراض کرتا ہے تو جو لوگ اس کے پیچھے پڑھتے ہیں ان کی نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد دلشاد، فرخ آبادی
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امامت کا حقدار کون ہے قاری یا عالم؟ (۸۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: قاری کی امامت بہتر ہے یا عالم کی؟ فقط: والسلام المستفتی: جمال الدین، مظفرنگر
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا امامت کے لیے بیوی کا خوبصورت ہونا ضروری ہے؟ (۸۷)سوال: زید امام ہے اور بکر بھی امام ہے، دونوں برابر ہیں، تو کیا ان کی بیوی کو دیکھا جائے گا، جو زیادہ خوبصورت ہوگی، وہ ہی امامت کرنے کے لائق ہے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الرحیم، رہتاس
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سیداور تیاگی میں کون امامت کا حقدار ہے؟ (۸۶)سوال: زید وعمر دو شخص ہیں، عمر سید ہے اور زید تیاگی ہے، علم اور عمل میں دونوں برابر ہیں اخلاق وعادت یکساں ہیں یہ دونوں امامت کرنا چاہتے ہیں تو بستی والے کس کو رکھیں؟ سید افضل ہے تو کیوں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی:محمد حمزہ حسن، سہارنپور
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ولد الزنا وغیر ولد الزنا میں امامت کا حقدار کون ہے؟ (۸۵)سوال: ولدالزنا باشرع شخص جس کا یہ عیب عندالناس مشہور اور معروف ہو اس کی امامت سے مقتدی بھی سب خوش ہوں حالاںکہ دوسرا باشرع شخص بھی موجود ہے جو اس عیب سے بھی مستثنیٰ ہے ایسی حالت میں اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نفیس احمد، بجنور
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پابند شرع اور غیر پابند شرع میں امامت کا حق دار کون؟ (۸۴)سوال: ہماری مسجد میں امام مقرر نہیں ہے مگر دو لوگ ہیں ایک زید دوسرا بکر۔ زید کی ڈاڑھی بھی ہے اور اعلم بالسنۃ بھی ہے اور پابند شرع بھی ہے، مگر بکر ڈاڑھی کاٹتا ہے پابند شرع بھی نہیں ہے کبھی کبھار وہ بھی نماز پڑھاتا ہے ایسی صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ضیاء اللہ، غازی پور
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مقرر امام کے پیچھے نماز پڑھنا: (۸۳)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب نے اپنی ضرورت کی وجہ سے اپنی طرف سے ایک صاحب کو قائم مقام امام مقرر کر دیا، اب امام صاحب کی غیر موجودگی میں مقتدیوں میں سے ایک صاحب جو بڑے عالم ہیں انہوں نے اس قائم مقام امام کے پیچھے نماز پڑھنی چھوڑ دی اور اپنی نماز تنہا ادا کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں ان سے بڑا عالم ہوں، امامت کامیں حقدار ہوں کیا ان کا یہ کہنا اور جماعت چھوڑنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اکبر، مادھوپوری
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا سابق امام کا حافظ بیٹا عالم کے مقابلے میں مستحق ہے؟
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امامت کا حقدار کون ہے؟ (۸۱)سوال: بستی کی ایک مسجد میں امامت کے لیے بہت سے لوگ دعویدار ہیں کچھ صحیح قرآن پڑھنے والے ہیں اور کچھ کا قرآن صحیح نہیں ہے، ان میں سے امامت کے لیے کس طریقہ پر انتخاب کیا جائے تاکہ کوئی اختلاف نہ ہو؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زید عالم، بارہ بنکی
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کمیٹی کا مقرر کردہ امام ہی اصل امام ہے: (۸۰)سوال: ہماری مسجد کے منتظمین نے ایک نیا امام مقرر کیا ہے اور جو سابق امام تھے ان کو لکنت کی وجہ سے علاحدہ کر دیا ہے تو نئے امام کی امامت درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، دہلی
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
علماء کی موجودگی میں غیر عالم، غیر حافظ کی خطابت وامامت کا حکم: (۷۹)سوال: برسوں سے ایک خاندان کے ایک عام فرد غیر حافظ، غیر عالم کے خطبہ دینے کا سلسلہ چلا آرہا ہے، آخر میں چھ سات سال سے اسی خاندان کا ایک فرد جو صرف ناظرہ خواں ہے۔ نہ حافظ ہے، نہ عالم، خطبہ دے رہا ہے اور خطبہ کے دوران کچھ خرافات ہوتی ہیں، کیا ایسے شخص کا خطبہ دینا اور نماز پڑھانا درست ہے، جب کہ اس بستی میں عالم بھی ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نبیل، پہانی
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عالم، مفتی اور نماز کے مسائل سے واقف کی موجودگی میں امامت کا حقدار کون ہے؟ (۷۸)سوال: ایک شخص جو جید عالم اور مفتی ہے، اس کو مسائل سے بہترین واقفیت ہے وہ اپنے گاؤں میںامامت کرنا چاہتا ہے ان کا کہنا ہے کہ جمعہ وعیدین اور نماز جنازہ وغیرہ پڑھانے کا زیادہ حقدار میں ہوں جب کہ اس کے علاوہ گاؤں میں کوئی مفتی اس سے زیادہ مسائل سے واقف نہیں ہے تو کون زیادہ حقدار ہے، گاؤں والوں کو کس کا انتخاب کرنا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلح الدین، غازی پور
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حاکم کی موجودگی میں محکوم کا نماز پڑھانا: (۷۷)سوال: کیا استاذ کی موجودگی میں شاگرد نماز پڑھا سکتا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ حاکم کی موجودگی میں محکوم نماز نہیں پڑھا سکتا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبداللہ، جلالپور، اے پی
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
66
67
68
69
70
71
72
...
259
next »
...