Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
دوکاندار کا امامت کرنا: (۷۶)سوال: امام کی غیر موجودگی میں باشرع اور صحیح قرآن کریم پڑھنے والا کوئی دوکاندار امامت کر سکتا ہے یا نہیں، بعض لوگ اس پر اعتراض کرتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: امین الدین، مرادآباد
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پنج وقتہ نماز کی پابندی کرنے اور پابندی نہ کرنے والوں میں امامت کا حقدار کون ہے؟ (۷۵)سوال: ایک مولوی صاحب مکمل عالم ہیں؛ مگر ہفتہ میں ایک دن بھی ان کو مسجد میں نہیں دیکھا جاتا صرف جمعہ کی نماز پڑھانے آتے ہیں۔ دوسرے مولوی صاحب کی تعلیم ہدایہ اولین تک ہے وہ پانچوں وقت کی نماز کے پابند ہیں ان دونوں میں سے نماز پڑھانے کے لیے کون سے مولوی صاحب بہتر ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: جمال الدین، غازی آباد
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حافظ اور عالم باعمل میں سے امامت کا حقدار کون ہے؟ (۷۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص صرف حافظ ہو اور دوسرا عالم باعمل ہو، تو دونوں میں امامت کا حقدار کون ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ڈاکٹر مسعود حسین، بمبئی
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
متعینہ امام کے علاوہ امامت کا حقدار کون ہے؟ (۷۳)سوال: ایک مسجد میں نماز جمعہ ہوتی ہے وہاں پر اصل امام ایک بوڑھے آدمی حافظ صاحب ہیں اور ایک دوسرے حافظ عمر رسیدہ، بزرگ، متقی اور پرہیز گار جو اسی گاؤں کے باشندے اور دوسری مسجد کے قدیم امام ہیں جن کو چالیس سال سے زیادہ امامت کرتے ہوئے ہوگئے ہیں اور گاؤں کے سب ہی لوگ ان کا ادب و احترام کرتے ہیں۔ اور ایک نابینا (جن کو بہت ہی کم نظر آتا ہے) حافظ ہیں جو گاؤں میں چھوٹی مسجد میں امام ہیں جو باہر کے رہنے والے ہیں امام جامع اپنے علاوہ اگر دوسرے شخص کوامام بنائیں تو ان مذکورہ دونوں حضرات میں کون نماز جمعہ کی امامت کا مستحق ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد اکرام، سانپلہ خورد
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
علماء وطلبہ کی موجودگی میں امامت کا حقدار کون ہے؟ (۷۲)سوال: ہمارے قصبہ باسٹہ میں قاضی شہر مولانا حبیب اللہ صاحب کا انتقال ہوگیا ہے، بستی میں کئی علماء موجود ہیں اور طالب علم بھی، سوال یہ ہے کہ امامت عیدین کے لیے افضل اور حقدار کون ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں مفصل ومدلل جواب دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: اہل بستی قصبہ باسٹہ، بجنور
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مقرر امام کی موجودگی میں بلا اجازت دوسرے کا نماز پڑھانا: (۷۱)سوال: مسجد میں امام مقرر ہونے کے باوجود کسی دوسرے کو نماز پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟ جب کہ ذاتی مخاصمت کی بنا پر اس کی اجازت نہیں ہے، گاؤں کے اکثر امام قاری نہیں ہوتے قاف کو کاف پڑھتے ہیں کیا نماز ہوجاتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نور محمد، ہردل مئو، ہردوئی
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مقرر امام کے علاوہ دوسرے شخص کو امام عیدین مقرر کرنا: (۷۰)سوال: ایک امام صاحب عرصہ پچیس سال سے ہماری بستی میں بچوں کو دینی تعلیم دیتے ہیں اور قرآن خوانی کرتے ہیں، جمعہ وعیدین کی نمازیں پڑھاتے ہیں، اب کچھ لوگ دوسرے عالم کو عیدین کا امام بنانا چاہتے ہیں، جب کہ مذکورہ شخص متقی وپرہیزگار ہیں، ان کو ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مبارک علی، ہماچل
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بکر مسجد کا مستقل امام ہے، تراویح پڑھانے کا حق بکر کا ہے یا زید کا؟ (۶۹)سوال: بکر ایک مسجدمیں امام مقرر ہے اور حافظ قرآن بھی ہے اور زید بھی حافظ قرآن ہے جو عرصہ دراز سے اس مسجد میں تراویح پڑھاتا ہے، بکر کہتا ہے کہ میں امام مقرر ہوں تراویح پڑھانے کا حق مجھ کو حاصل ہے، زید کہتا ہے کہ میرا قدیمی حق ہے تو تراویح پڑھانے کا حق کس کو حاصل ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ڈاکٹر محمد اقبال، دہلی
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
زوجین کے درمیان تفریق کے لئے تعویذ کرنے والے کی امامت:فقط: والسلامالمستفتی: ابراہیم، اسماعیل، برما
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرضی نکاح پڑھانے والے کی امامت: (۶۷)سوال: ایک مسجد کے امام صاحب ہیں، جس نے کسی کے کہنے پر بلا تحقیق ایک فرضی نکاح پڑھا دیا ہے، ایسے شخص کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ جس امام نے وہ نکاح پڑھایا ہے اور اکثر پڑھاتا رہتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ادارہ، دیوبند
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
لڑکی کے بے پردہ ہونے پر حافظ صاحب کی امامت: (۶۶)سوال: ایک حافظ صاحب کی نوجوان لڑکی اسکول میں بچوں کو تعلیم دیتی ہے اور وہاں اسکول میں نامحرم استادوں سے کوئی پردہ نہیں کرتی ان کے پاس بے پردہ بیٹھتی ہے۔ بلکہ نامحرم لڑکوں کے ساتھ کبھی کبھی ناشتہ بھی کرتی ہے کیا ایسی صورت میں ان حافظ صاحب کی امامت درست ہے؟فقط: والسلام المستفتی: محمدایوب انصاری، پھلاؤدہ، میرٹھ
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شادی کے باوجود گھر نہ جانے والے کی امامت: (۶۵)سوال: ہمارے امام صاحب کی شادی کو تین برس ہوگئے ہیں اور ڈھائی برس سے ہماری مسجد میں امامت کر رہے ہیں ایک برس سے وہ گھر نہیں گئے کچھ جاہل لوگ کہتے ہیں جو شادی شدہ امام چار ماہ تک گھر نہ جائے تو اس کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔ تو کیا یہ بات صحیح ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، سہارنپور
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بکرے ذبح کرنے والے کی امامت: (۶۴)سوال: ایک مسجد کا امام ہے مگر بکرے وغیرہ ذبح کرتا ہے تو اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: فقیر احمد ہریدوار
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فلمی تقریبات کے لیے لائٹس بنانے والی کمپنی میں کام کرنے والے کی امامت: (۶۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: بحیثیت مینجر میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جو مختلف قسم کی لائٹس بناتی ہے، جن لائٹوں کا استعمال بڑے بڑے جلسہ جلوس، فلمی تقریبات ایڈوٹائزمنٹ وغیرہ کے لیے ہوتاہے۔ ہم سے یہ لائٹیں خریدنے والی کمپنیاں ان لائٹوں کو مذکورہ بالا کاموں کے لیے کرائے پر دیتی ہیں۔ اب مسئلہ یہہے کہ لائٹ کی اس فیکٹری میں بطور مینجر کام کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ کیا میری کمائی حلال ہوگی۔ میں حافظ قرآن ہوں ایک مرکزی مسجد میں تراویح پڑھاتا ہوں شرعاً میری امامت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فرقان عبد الغنی، جوگیشوری، ممبئی
answered
Dec 14, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نمبر دار کو مستقل امام بنا سکتے ہیں یا نہیں؟ (۶۲)سوال: ہمارے گاؤں کا ایک نمبر دار ہے جو شرعی معلومات نہیں رکھتا، صرف قرآن پاک پڑھنا جانتا ہے، اس کو امام مستقل بنا سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: غلام رسول، کشمیر
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
غیر مختون کی امامت: (۶۱)سوال: ایک حافظ کی ختنہ نہیں ہوئی، اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ، مظفر نگر
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
لگائی بجھائی کرنے والے کی امامت: (۶۰)سوال: ہمارے امام صاحب کو لگائی بجھائی کی عادت ہے اور ایک ہی خاندان میں تفرقہ پیدا کرتے رہتے ہیں، اس کی امامت کیسی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرار، منگلور
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سہوًا حالتِ جنابت میں امامت کرنے کا حکم: (۵۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان عظام: میں ایک مسجد میں تقریباً دس سال سے امامت کے فرائض انجام دے رہا ہوں گزشتہ ہفتہ میں بھولے سے حالتِ جنابت میں لوگوں کو نماز پڑھا دی گھر جانے کے بعد یاد آیا کہ میں نے جنابت کی حالت میں نماز پڑھا دی ہے سوال یہ ہے کہ اب میرے لیے شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے؟ نماز کے سلسلے میں اس صورت میں مقتدیوں کو کیا کہا جائے؟ براہ کرم شرعی رہنمائی فرما کر ذہنی خلجان کو دور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد امام الدین، پونہ، مہاراشٹر
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
آنکھیں بند کر کے تلاوت کرنے والے کی امامت: (۵۸)سوال: حضرات مفتیان کرام: سلام مسنون: عرض ہے کہ ہماری مسجد میں امام صاحب اکثر آنکھیں بند کر کے تلاوت کرتے ہیں سوال یہ ہے کہ اس سے مقتدیوں کی نماز میں کوئی خرابی تو لازم نہیں آتی ہے؟ جب کہ امام صاحب سے پوچھنے پر بولتے ہیں کہ خشوع وخضوع کی وجہ سے آنکھیں بند کر کے تلاوت کرتا ہوں؛ اس لیے نماز میں کوئی کراہت لازم نہیں آتی ہے جب کہ ہم نے کسی عالم دین سے ہی سن رکھا ہے کہ آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنے سے نماز مکروہ ہو جاتی ہے؟ آپ ہی حضرات اس کا صحیح جواب دے کر ذہنی الجھن اور خلجان کو دور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، مرادآباد
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قعدہ اولیٰ میں دیر تک بیٹھنے والے کی امامت: (۵۷)سوال: حضرات علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ ہمارے امام صاحب قعدہ اولیٰ میں بہت دیر تک بیٹھے رہتے ہیں بعض مرتبہ تو شبہ ہو جاتا ہے کہ یہ قعدہ اخیرہ ہے، امام صاحب کو اس سے قبل بھی کئی بار کہا جا چکا ہے لیکن وہ نمازیوں کی رعایت نہیں کرتے ہیں، کیا مقتدیوں کو بار بار کہنے سے ہم لوگ گناہگار تو نہیں ہوئے؟ اور امام صاحب پر کوئی وعید ہے کیا؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اکرم اللہ، نالندہ
answered
Dec 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
67
68
69
70
71
72
73
...
259
next »
...