Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
شہادت کی انگلی اٹھانے کے بعد مٹھی کھولنا کیسا ہے؟ (۱۴۹)سوال: وقت شہادت انگشت اٹھتی ہے اس کے بعد مٹھی کھول دینی چاہئے، زید کا کہنا ہے کہ مٹھی بند رکھنا سنت ہے، بکر کا کہنا ہے کہ مٹھی کھول دینی چاہئے یہ دونوں باتیں کس کس کے نزدیک ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمود عالم، مرادآباد
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
وقت قیام پیروں کے درمیان کا فاصلہ کتنا ہو؟ (۱۴۸)سوال: وقت قیام دونوں پاؤں کے بیچ میں کتنی جگہ کھلی رکھنی چاہئے، زید کہتا ہے کہ قریب ڈیڑھ بالشت فاصلہ ہونا چاہئے یہ ہی سنت ہے، بکر کہتا ہے کہ چار انگلی کے برابر فاصلہ ہونا چاہئے یہ ہی سنت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمود عالم، مرادآباد
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تکبیر تحریمہ سے قبل بسم اللہ پڑھنا: (۱۴۷)سوال: نماز کے لیے کھڑے ہوتے وقت نیت اور اللہ اکبر سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے بعض اس کو بدعت بتلاتے ہیں؟ اور بعض انی وجھت وجہی للذی فطر السموات والارض الخ آیت کریمہ پڑھتے ہیں ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یٰسین، الہ آبادی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سورہ فاتحہ اور ضم سورت کے درمیان بسم اللہ پڑھنے کا حکم: (۱۴۶)سوال: حضرت مفتی صاحب: مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ اگر نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد کوئی سورت شروع کرنے سے قبل کسی نے ’’بسم اللّٰہ‘‘ نہیں پڑھی، تو نماز ادا ہوئی یا نہیں؟ یا اعادہ کرنے کی ضرورت ہے؟ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ ’’بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم‘‘ اگر نہ پڑھی جائے تو نماز درست نہیں ہوگی کیا یہ قول صحیح ہے؟ مدلل جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد کریم اللہ، دہلی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نمازوں کے سجدوں میں دنیاوی دعا کرنا: (۱۴۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: فرائض و نوافل وغیرہ کے سجدوں میں دنیاوی دعائیں مانگنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نعیم انصاری، دیوبند
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام کا بلند آواز سے پڑھنا: (۱۴۴) سوال: کیا فرماتے ہیں علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: مقتدیوں تک آواز پہونچانے کے لیے بلند آواز سے پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: جعفر حسین، سہارنپور
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ہاتھ چھوڑ کر رکوع کی تکبیر کے ساتھ رکوع کرنا: (۱۴۳)سوال: کیا فرماتے ہیںعلمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: سوال یہ ہے کہ ہاتھ باندھ کر رکوع کے لیے تکبیر کہنی چاہئے یا چھوڑ کر ایک مولوی صاحب نے کہا کہ قرأت ختم ہوتے ہی ہاتھ چھوڑ کر اللہ اکبر کہہ کر رکوع میں جانا درست ہے۔ کیا یہ قول درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شریف احمد، کشمیر
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مکبّر کا تکبیر کے بعد آگے پیچھے ہٹنا: (۱۴۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: تکبیر کہتے وقت مکبر کا دائیں یا بائیں ہٹنا یا چلنا کیسا ہے؟ اگر صف کو سیدھی کرنے کے لیے مکبر ادھر ادھر ہوجائے تو کوئی حرج تو نہیں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اکرم کیرانہ، مظفرنگر
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
آمین بالجہر پر لڑائی جھگڑا کرنا: (۱۴۱)سوال: ہمارے گاؤں میں ایک شخص اہل حدیث ہے وہ سب ہم حنفیوں سے لڑتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ سب آمین بالجہر کریں ہر روز مسجد میں بھی ہنگامہ رہتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یعقوب، دیوبند
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حالتِ نماز میں آستین اتارے یا نماز پوری کرلے؟ (۱۴۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص وضو کرنے کے بعد جلدی کی وجہ سے نماز میں شامل ہوگیا اور کہنیاں کھلی رہ گئیں تو وہ شخص نماز کی حالت میں آستین اتارے یا کہنیاں کھلی رہنے دے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالعظیم، ہریدوار
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دونوں سجدوں کے درمیان کی دعاء: (۱۳۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: میں دونوں سجدوں کے درمیان دعا پڑھتاہوں ’’اللھم اغفرلي وارحمني واجبرني‘‘، اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتے ہوئے۔ تو دونوں سجدوں کے درمیان اس دعا کو پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہ عالم، بارہ بنکی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مکبّر کا حکم: (۱۳۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین وشرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: (۱)نماز میں مکبر کا مقرر کرنا کس درجہ میں آتا ہے فرض، واجب، سنت یا مستحب؟ (۲) اگر مصلیان کی تعداد کم ہو او رامام صاحب کی آواز بآسانی پہنچ سکتی ہو تو اس صورت میں مکبر مقرر کرنا کیسا ہے؟ (۳) مکبر کیسے شخص کو مقرر کرنا چاہیے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، محی الدین پور
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قعدہ میں بوقت تشہد مٹھی بند رکھیں یا کھلی؟ (۱۳۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: وقتِ شہادت انگلی اٹھا کر جب رکھتے ہیں تو مٹھی کھلی رہنی چاہیے یا بند رہنی چاہیے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمود عالم قاسمی، مراد آباد
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ثناء پڑھنے کا طریقہ: (۱۳۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں : ثنا جو نماز میں بعد تکبیر تحریمہ کے فوراً پڑھی جاتی ہے ہر نماز پڑھنے والا سب سے پہلے ثنا پڑھتا ہے ہر ایک آدمی کو ’’سبحانک اللّٰہ‘‘ پڑھتے دیکھا گیا ہے، یعنی کاف لام زبر کلّا ہوگیا ایک صاحب جو مولوی تو نہیں ہیں لیکن امامت کرتے ہیں ان کاکہنا ہے کہ ’’سبحانک‘‘ الگ پڑھنا چاہئے اور ’’اللہم وبحمدک‘‘ الگ یعنی سبحان کا (ک) لام میںنہیں ملانا چاہئے اس طریقہ سے ان کے مطلب میں فرق آجاتا ہے۔ جناب سے استدعا ہے کہ اس بارے میںصحیح فیصلہ سے نوازیں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ ’’سبحانک اللّٰہ‘‘ پڑھنا ہے یا ’’سبحان کلہم‘‘ یعنی کاف کو لام میں ملانا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خلیق احمد قریشی، سہارنپور
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ثناء پڑھنا بھول گیا: (۱۳۵)سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام: ایک شخص نماز کے شروع میں ثنا پڑھنا بھول گیا نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سردار حسین، مظفرنگر
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سجدہ میں ’’ربّنا لک الحمد‘‘ پڑھ دیا: (۱۳۴)سوال: زید نماز کے دوران سجدہ میں جاتے وقت کہا ’’سمع اللّٰہ لمن حمدہ‘‘ اور سجدہ میں کہا ’’ربنا لک الحمد‘‘ ا ور سجدہ کی تسبیح بھی پڑھی کیا زید کی نماز ہوگئی یا کچھ فرق واقع ہوا؟ مدلل مفصل جواب سے نوازیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ظریف احمد صدیقی، میرٹھ
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مردوں کو ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں؟ (۱۳۳)سوال: احناف کے نزدیک مردوں کو ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں، ناف کے اوپر یا ناف کے نیچے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہنواز، گوپالی
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سجدہ میں پاؤں مشرق کی طرف ہو جائے تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۳۲)سوال: نماز پڑھتے ہوئے سجدے میں پیروں کی انگلیاں جو قبلہ رخ ہونی چاہئیں اگر وہ دوسرے رخ مشرق وغیرہ کی طرف ہوجائیں تو کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد کمال الدین ، میرٹھ
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سجدہ کا سنت طریقہ کیا ہے؟ (۱۳۱)سوال: ہمارے امام صاحب سجدہ کرتے وقت دونوں ہاتھ مونڈھوں کے محاذات میں رکھتے ہیں سنت طریقہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ زاہد حسن، مظفرنگر
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قعدہ میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا مسئلہ: (۱۳۰)سوال: معزز مفتی صاحب! نماز میں قعدہ اولی و قعدہ اخیرہ (تشہد) میں دونوں دونوں ہاتھوں کی انگلیاں سیدھی ہوتی ہیں، کچھ لوگ ’’اشھد ان لاالہ‘‘ پر شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں اور باقی انگلیاں اپنی جگہ پر رہتی ہیں۔ اور کچھ لوگ شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں اور باقی تین انگلیاں اور انگوٹھا کی مٹھی باندھ لیتے ہیں۔ سنت طریقہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ہلال، بینی گنج
answered
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
26
27
28
29
30
31
32
...
259
next »
...