Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User azhad1
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by azhad1
»
بیٹھ کر نماز پڑھنے کی صورت میں رکوع کیسے کریں؟ (۵۹)سوال: بیٹھ کر نفل پڑھنے میں رکوع کیسے کریں رکوع کرنے میں سرین زمین سے اٹھ جائے یا زمین سے سرین لگی رہے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد ، میرٹھ
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شکرانے اور حاجت کی نماز میں فرق: (۵۸)سوال: شکرانے کی نماز اور اور حاجت کی نماز میں کیا فرق ہے؟ کیا پڑھنے کے طریقہ میں بھی فرق ہے؟ کیا نیت کرکے پڑھنا واجب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہ، محی الدین پور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اوّابین کی نماز کی فضیلت: (۵۷)سوال: حضرت مفتی صاحب! ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ اوابین کون سی نماز ہوتی ہے؟ اور اس نماز کی فضیلت کیا ہے؟ نیز صلاۃ اوابین کی کتنی رکعتیں ہیں؟ اور اوابین کے معنی کیا ہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران رسول پور، بنگال
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نفل نماز کیوں پڑھی جاتی ہے؟ (۵۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: نفل نماز پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور نفل نماز کیوں پڑھتے ہیں؟ نیز نفل نمازوں کی اور قرأت میں دلچسپی کی وجہ سے کیا نفل نماز میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے نماز میں کوئی خرابی تو لازم نہیں آتی ہے؟ براہ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد بلال احمد، کشمیر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز استسقاء جماعت کے ساتھ پڑھی جائے یا بغیر جماعت کے؟ (۵۵)سوال: نماز استسقاء جماعت کے ساتھ پڑھی جائے یا بغیر جماعت کے؟ فقط:والسلام المستفتی: محمد شاداب، شاملی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز استسقا کس طرح ادا کریں؟ (۵۴)سوال: نماز استسقاء کس طرح ادا کریں؟ فقط: والسلام المستفتی:نعمان، دہلی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز استسقاء کی شرائط کیا ہیں اور یہ نماز کن حالات میں پڑھنی چاہئے؟ (۵۳)سوال: نماز استسقاء کی شرائط کیا ہیں اور یہ نماز کن حالات میں پڑھنی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: دلشاد احمد ، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نفل گھر میں پڑھنا بہتر ہے یا مسجد میں؟ (۵۲)سوال: کیا نفل عبادت جیسے تہجد کی نماز شب قدر کی عبادت مسجد میں ادا کرنا چاہئے یا گھر پر؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شب قدر میں گھرپر ہی عبادت کرنا چاہئے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، محی الدین پور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عورتیں صلاۃ التسبیح جماعت سے پڑھیں یا تنہا: (۵۱)سوال: مشہور ہے کہ عورتیں جمعہ کے دن جماعت سے صلاۃ التسبیح پڑھتی ہیں یہ طریقہ صحیح ہے یا الگ الگ نماز ادا کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد الستار ، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عشاء بعد کی نوافل بیٹھ کر پڑھنا: (۵۰)سوال: عشاء کی نماز کے بعد کے نوافل حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹھ کر پڑھے ہیں یا کھڑے ہوکر اور اس طرح پڑھنے سے آدھا ثواب ملے گا یا پورا؟ فقط: والسلام المستفتی: ذوالفقار علی قاسمی، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عیدین کے روز نماز اشراق وچاشت پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ (۴۹)سوال: عیدین کے روز نماز اشراق وچاشت پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد، سیتاپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شادی کے دن نفل پڑھنے کا رواج: (۴۸)سوال: زید شادی کے دن نفلیں تو پڑھتا ہے، لیکن فرض نماز نہیں پڑھتا، بلکہ لوگوں نے شادی کے موقعہ پر نفلوں کا رواج بنا رکھا ہے اگر کوئی نہ پڑھے تو اس کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔ تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انعام، ممبئی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اشراق کی چار رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھنا: (۴۷)سوال: ایک شخص بعد طلوع آفتاب اشراق کی نماز چار رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھتا ہے بعض حضرات کہتے ہیں کہ دو دو رکعت پڑھنی چاہیے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
وتر کے بعد نفل پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۴۶)سوال: کیا نماز وتر کے بعد نفل نماز جائز ہے کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال، کشمیر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اذان فجر کے بعد سے جماعت تک نوافل پڑھنا: (۴۵)سوال: ایک شخص اذان فجر کے بعد جماعت تک نوافل پڑھتا رہتا ہے، کچھ لوگ منع کرتے ہیں، کیا واقعی اس وقت نماز پڑھنا منع ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: تمیز الدین، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد پڑھنے کا مسنون طریقہ: (۴۴)سوال: تہجد پڑھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ دو دو رکعت پڑھیں یا چار چار رکعت ایک سلام سے۔ ہر دورکعت پر سلام پھیریں یا چار پر؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، مرزا پور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حنفی شخص کا حرمین شریفین میں تہجد کی نماز باجماعت میں شریک ہونا: (۴۳)سوال: حرمین میں جو قیام اللیل کی نماز باجماعت ادا کی جاتی کیا حنفی اس میں شامل ہو سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، محی الدین پور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نفل بیٹھ کر پڑھے یا کھڑے ہوکر؟ (۴۲)سوال: عشاء کی سنتوں کے بعد نفل بیٹھ کر پڑھنا بہتر ہے یا کھڑے ہو کر؟ جب کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹھ کر نفل پڑھی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، سیتاپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فجر کی سنت گھر میں پڑھنے والا تحیۃ الوضو وتحیۃ المسجد پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۴۱)سوال: ایک شخص سنت فجر، تو گھر پر پڑھتا ہے بعد میں فرض پڑھنے کے لیے مسجد جاتا ہے، تو مسجد میں جاکر تحیۃ الوضوء یا تحیۃ المسجد پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمشاد، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نفل کی نیت سے جماعت عشاء میں شامل ہونے والا وتر لوٹائے گا یا نہیں؟ (۴۰)سوال: ایک شخص عشاء کی فرض نماز اور سنت پڑھ چکا ہے پھر دوسری جگہ عشاء کی جماعت میں نفل کی نیت سے شریک ہو گیا، تو اس کو سنت اور وتر لوٹانا ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد القیوم، گنج مراد آباد
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
2
3
4
5
6
7
...
131
next »
...