Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
مسجد قریب ہوتے ہوئے باجماعت نماز گھر میں ادا کرنا: (۴۹)سوال: مسجد سامنے ہوتے ہوئے بھی ایک شخص نے اپنے گھر میں کوئی چو بیس برس سے اذان اور نماز با جماعت اور تراویح کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور کبھی کوئی نماز انھوں نے پاس والی مسجد میں ادا نہیں کی اور اب انہوں نے اپنے گھر کے ایک گوشہ کا نام تجلی گاہ رکھ لیا ہے اور تراویح محض دس دنوں میں ختم کرنے کا اہتمام کر رکھا ہے اب نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ تراویح جلد ختم ہونے کی وجہ سے بہت سارے پڑھے لکھے اور ہوشمند لوگ بھی اب ان کی تجلی گاہ کی طرف جوق در جوق رخ کر رہے ہیں کیا اسلام نے مالداروں، با اثر لوگوں، پیر مرشد کو من مانی کرنے کی اجازت دی ہے جس سے خانہ خدا کی اہمیت اور مرکزیت ختم ہو اور یہ کہ نماز پنج گانہ اور تراویح ان کے گھروں میں ادا کی گئی مقبول بارگاہ ہوگی۔ فقط: واللہ اعلم بالصواب المستفتی: محمد صلاح الدین، لاتور
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
باجماعت نماز میں کمزوروں کا خیال رکھا جائے یا نہیں؟ (۴۸)سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچوں نمازوں میں کس قدر کلام پاک پڑھا تھا نیزرکوع و سجود میں کتنی مرتبہ ’’سبحان ربي الاعلیٰ، سبحان ربي العظیم‘‘ اداء کیا تھا، فجر، ظہر عصر، مغرب، عشاء میں کس قدر تلاوت کی جائے کمزور اور بیماروں کا خیال رکھا جائے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی عبدالرؤف، دیوبند
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے پیچھے نماز نہ پڑھ کر گھر پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۴۷)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب کے اندر بے شمار برائیاں موجود ہیں جن کی وجہ سے ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا دل نہیں کرتا ہے اور اسی وجہ سے میں گھر پر نماز پڑھتا ہوں کیا ایسا کرنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اشرف، الہ آبادی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
گھر پر بیوی بچوں کے ساتھ جماعت کرنا: (۴۶)سول: کیا فرماتے ہیںعلمائے دین مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر مسجد کی جماعت چھوٹ جائے تو گھر پر بیوی، بچے، ماںاور بہن وغیرہ کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ نیز گھر پر جماعت کرنے سے کیا اذان واقامت کہنا ضروری ہے یا محلہ میں جو اذان ہوئی ہے وہی کافی ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد نوشاد خان، جمشید پور، جھارکھنڈ
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت اولیٰ کے تارک کا حکم؟ (۴۵)سوال: مسجد کی اصل جماعت (جماعت اولیٰ) کا حکم کیا ہے؟ مسجد کی اصل جماعت (جماعت اولیٰ) کے تارک کا حکم کیا ہے؟ براہ کرم مفصل فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد صادق، سیتاپوری
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
گھر میں جماعت کرنے والا حدیث میں مذکور وعید سے بچ جائے گا یا نہیں؟ (۴۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین ان احادیث کے بارے میں اور فقہاء کی ان عبارتوں کے بارے میں جو با جماعت نماز سے متعلق ہیں کیوں کہ زید یہ کہتا ہے کہ احادیث میں جو وعید مذکور ہیں وہ اس شخص کے لیے ہیں جو مسجد میں اصل جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھے کیا یہ صحیح ہے؟ نیز فقہاء کی عبارتوں میں جو سنت اور وجوب مذکور ہے اس سے مراد مسجد میں اصل جماعت (جماعت اولیٰ) کے ساتھ نماز پڑھنا ہے؟ یا اگر کوئی شخص گھر میں جماعت کر لے یا مسجد میں جماعت ثانیہ کرلے تو وہ وعید سے بچ جائے گا اور سنت ادا کرنے والا ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: احمد، سنبھلی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عیدگاہ میں پنج وقتہ نماز ادا کرنا: (۴۳)سوال: گاؤں میں مسجد ہے مگر ہمارے گھر سے قریب عیدگاہ ہے ہم وہاں پر پنج وقتہ نماز باجماعت کرتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسعد انور ، خلیل آباد
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اختلاف کی وجہ سے محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسری مسجد میں نماز پڑھنا: (۴۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اختلاف کی وجہ سے محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسری مسجد میں جمعہ پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مشیر، دہلی
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نسبندی کرانے والا جماعت سے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۴۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: جس آدمی کی نسبندی ہوئی ہو وہ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حنیف، ہریدوار
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسلہ ذیل کے بارے میں ہماری مسجد میں امامت کے لئے امام صاحب ہیں لیکن کوئی مؤذن نہیں ہے جو چاہے اذان پڑھ سکتا ہے اکثر ایک بزرگ اذان پڑھتے ہیں انکی اذان اس طرح ہے (اشہد) کی جگہ اسھد پڑھتے ہیں محمد الرسول اللہ میں محمد کےمیم پر زبر لگاتے ہیں حیی علی الصلوٰۃ کی جگہ حیی للصلاۃ کہتے ہیں کیا اس طرح اذان کہنا صحیح ہے اور کیا امام صاحب اور متولی صاحب انکو نہ روکنے کی وجہ سے گنہگار ہونگے اور بہت سال سے اذان پڑھ رہے ہیں کیا اذان کی وجہ سے نماز پر کؤی اثر پڑیگا یا نہیں مدلل جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی والسلام محمد وقار ضیاء ہری دوار
asked
Dec 30, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Mohd Waqar
»
کیا لڑکی نکاح پڑھا سکتی ہے ۔اور اگر گواہوں میں ایک بھی لڑکا نہ ہو تو نکاح ہو جائے گا
asked
Dec 29, 2023
in
Urdu
by
کرن
»
اندھوں میں سب سے بڑا اندھا وہ ہے جو ہماری محبت اور فضیلت سے اندھا ہو۔ یہ قول حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے ۔ اس قول کی کیا حقیقت ہے ؟؟
asked
Dec 29, 2023
in
بدعات و منکرات
by
MEHTAB ALAM
»
السلام علیکم ۔ میں نے سنا ہیں کہ امام جب پہلا سلام پھیرتا ہیں تو مقتدی کی اقتدا ختم ہو جاتی ہیں ؟ کیا یہ بات صحیح ہیں ؟ اگر ہیں ، تو پھر دوسرا سلام امام سے قبل پھیرنا جائز ہیں ؟۔ مدلل جواب ارسال کریں ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم ۔
asked
Dec 29, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Zakriya Mulla
»
السلام علیکم ۔ مفتی صاحب ، کل عشاء کی نماز میں ایک شخص میرے بازو میں آکر کھڑا ہو گیا اور اسکی عمر تقریباًًً پندرہ سال کی ہیں ، جسکا نام سعود ہیں ۔ وہ کل نماز میں سجدہ میں جاتے وقت میرا ہاتھ پکڑ کر زور سے سجدہ میں کھینچ دیا ۔ بعد میں رکوع کی اور سجدہ کے دوران اسنے نے جان بوجھ کر اپنی مرفقان کو کشادہ کیا، تاکہ مجھے دقت ہو۔ اور اتنا ہی نہیں ، بلکہ اس نے سجدہ کے دوران میرے ہاتھ کو پکڑ کر ( وہ بھی سجدہ کی حالت میں تھا ۔ ) اسکے ہاتھوں کے قریب لے گیا۔ کیا ایسا کرنے سے اسکی نماز فاسد ہو گئی تھی؟ اور کیا ایسا شخص گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوگا یا ضغیرہ کا ؟ اسکا گناہ کیا ہیں؟۔ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال ۔ جزاک اللہ ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Zakriya Mulla
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ہمارے ہاں لوگ کہتے ہیں - اگر کوئی شخص پیشاب کریں اور پھر استنجاء میں نہ تو پانی کا استعمال کریں ، نہ ہی ڈھیلے کا۔ تو وہ ناپاک ہو جاتا ہیں ۔ یہ بات کتنی سچ ہیں اور کتنی جھوٹ ؟۔اور ایسے شخص یعنی پانی اور ڈھیلے کا استعمال نہ کرنے والے شخص کے بارے میں حکم ؟!۔مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔جزاک اللہ خیراً ۔المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔السلام علیکم ۔
asked
Dec 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
Zakriya Mulla
»
شراب پی کر جماعت سے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۴۰)سوال: اگر کوئی شخص شراب پی کر جماعت میں شریک ہوجائے تو کیا جماعت کے ساتھ اس کی نماز ادا ہوجائے گی یا اس کو بھگا دیا جائے ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حنیف، ہریدوار
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سنت میں مشغول لوگوں کی رعایت میں جماعت میں تاخیر کرنا: (۳۹)سوال: محلہ کے اندربے دینی عام ہے مگر دو تین آدمی پڑھے لکھے پابند شرع ہیں اگر وہ وضو بنا رہے یا سنت پڑھ رہے ہوں تو ان کی وجہ سے جماعت میں تاخیر کرنا امام صاحب کے لیے کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسلم، عطر فروش، قنوج
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز فجر کی جماعت میں کتنی تاخیر ہو سکتی ہے؟ (۳۸)سوال: مقتدیوں کی رعایت کرتے ہوئے نماز فجر کی جماعت میں کتنی اور کب تک تاخیر کی جا سکتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جماعت میں شریک ہو سکیں؟ فقط: والسلام المستفتی: جمال الدین، دھنبادی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت اسلامی والوں کا جماعت میں شریک ہونا: (۳۷)سوال: جماعت اسلامی سے وابستہ لوگوں کا ہماری مسجد میں آکر نماز پڑھنا اور جماعت میں شریک ہونا کیسا ہے؟ ان لوگوں کے یہاں شادی بیاہ کرنا کیسا ہے؟ نیز حق پر رہنے والے فرقہ سے کون لوگ یا کون سی جماعت مراد ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: فیروز انور، شاہجہانپور، یوپی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والے کی سزا کیا ہے؟ (۳۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں جو شخص جان بوجھ کر ایک وقت کی نماز ترک کردے اور اس کی قضا بھی نہ پڑھے کیا حدیث پاک میں ایسے شخص کے متعلق اسی حقب جہنم میں جلنے کی مقدار آئی ہے؟ جو شخص بالکل نمازیں نہیں پڑھتا ہو وہ اسی حقب جہنم میں جلے گا اس طرح کی بات سنی گئی ہے کیا یہ صحیح ہے۔ مدلل جواب دے کر تشریح فرماکر عند اللہ ماجور ہوں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرب انصاری،بڑوت، یوپی
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
49
50
51
52
53
54
55
...
260
next »
...