Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
وتر وتراویح کا مسجد کی چھت پر ادا کرنا: (۱۷)سوال: فرض نماز مسجد کے اندرونی حصہ میں جماعت کے ساتھ ادا کرکے تراویح و وتر کا مسجد کی چھت پر ادا کرنا کیسا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: لیاقت علی، راجستھان
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام نے دعاء قنوت چھوڑ دی اور سجدہ سہو کر لیا: (۱۶)سوال: امام نے وتر میں دعاء قنوت چھوڑ دی ہے اور رکوع کردیا پھر آخر میں سجدہ سہو کرلیا تو نماز ہوگئی یا نہیں؟ اگر امام دعاء قنوت پڑھنے کے لیے رکوع سے اٹھ جائے اور پھر رکوع کرے اور کوئی مسبوق شریک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد طیب، ہردوئی
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رمضان میں وتر جماعت سے کیوں ہے؟ (۱۵)سوال: رمضان میں وتر کی نماز جماعت سے پڑھی جاتی ہے اور غیر رمضان میںجماعت سے کیوں نہیں پڑھی جاتی؟ فقط: والسلام المستفتی: ساجد انور ، بلیا
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر کے بعد کوئی دوسری نماز پڑھنے کا حکم: (۱۴)سوال: عشاء کی نماز پڑھ کر وتر پڑھ لی ہے اب وتر نماز پڑھ کر کوئی دوسری نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نظیر عالم، مدھوبنی
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غیر رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا کیسا ہے؟ (۱۳)سوال: حضرات علماء کرام مسئلہ یہ ہے کہ رمضان میں تراویح کے بعد وتر جماعت سے پڑھی جاتی ہے تو کیا غیر رمضان کی وتر باجماعت پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عزیز الحق، ہریدوار
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر میں دعاء قنوت کے بعد درود شریف پڑھنا: (۱۲)سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ وتر میں دعاء قنوت کے بعد درود شریف پڑھنا مستحب ہے کیا یہ بات درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، دیوبند
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عشاء کے فاسد ہونے کی صورت میں وتر کی قضاء کا حکم: (۱۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر کوئی آدمی عشاء کی مکمل نماز ادا کرے پھر اس کو معلوم ہو جائے کہ اس کی صرف عشاء کی نماز نہیں ہوئی اگر یہ شخص اس عشاء کی نماز کو صبح صادق سے پہلے پہلے ادا کرتا ہے، تو اس شخص کے لیے وتر کا لوٹانا بھی ضروری ہے یا نہیں؟ اور اگر اگلے دن پڑھے، تو کس طرح پڑھے؟ مسئلہ کی مکمل تحقیق مع وضاحت ومع دلائل ومع اختلاف عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد، دہلی
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مقتدیوں کی رعایت میں مسلک بدل کر نماز پڑھانا: (۱۰)سوال: ایک شخص سعودی عرب امامت کے لیے جاتا ہے، اور وہاں لوگ شافعی المسلک ہیں اور یہ صاحب حنفی المسلک ہیں تو ان صاحب کو سعودی عرب میں شافعی المسلک کے مطابق نماز پڑھانی پڑتی ہے اور پھر یہ ہندوستان آکر اسی حنفی طریقہ پر نمازپڑھتے، پڑھاتے ہیں تو یہ عمل جائز ہے یا نہیں وضاحت فرمائیں؟ فقط والسلام المستفتی: ابوالقاسم، نوگاؤں آسام
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تراویح مکمل کیے بغیر وتر کی جماعت میں شریک ہونا: (۹)سوال: ایک شخص نے امام کے ساتھ تراویح پڑھی مگر شروع کی چار رکعت تراویح چھوٹ گئی تو وہ امام کے ساتھ جماعت وتر میں شریک ہو سکتا ہے اور اپنی تراویح بعد میں پوری کرسکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: توفیق احمد، نانوتہ، سہارنپور
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر میں رفع یدین کی حقیقت کیا ہے؟ (۸)سوال: ہمارے یہاں وتر نماز کے بارے میں مشہور یہ ہے کہ شب معراج میں جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تیسری رکعت وتر کی پڑھنے کے لئے کھڑے ہوئے تو والدین کا عذاب دیکھ کر رفع یدین کیا تو یہ صحیح ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ضمیر الاسلام قاسمی، مظفرنگر
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر کے بعد تراویح کی جماعت ہوئی تو وتر کا اعادہ کریں یا نہیں؟ (۷)سوال: رویت ہلال رمضان کا اعلان تاخیر سے ہوا لوگ وتر بھی پڑھ چکے تھے اب تراویح کی جماعت ہوئی تو کیا وتر بھی جماعت سے پڑھی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: توفیق احمد، دیوبند
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر کی تین رکعات ایک سلام کے ساتھ کہاں سے ثابت ہے؟ (۶)سوال: تین رکعت نماز وتر ایک سلام کے ساتھ کہاں سے ثابت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد دلشاد، پہانی، ہردوئی
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عشاء کے فرض سے پہلے وتر پڑھ لیے: (۵)سوال: زید نے نماز وتر امام صاحب کے ساتھ پڑھی اور بعد میں نماز عشاء اور سنت پڑھی، اس کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عابد، مظفرنگر
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رمضان میں وتر تہجد کے وقت پڑھنا: (۴)سوال: زید رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ ادا نہیں کرتا؛ بلکہ بعد تہجد کے ساتھ پڑھتا ہے، تو قصداً جماعت کا چھوڑ دینا شرعاً کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مشتاق علی ، غازی آباد
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر کی پہلی رکعت میں سورۃ یٰس پڑھنا: (۳)سوال: ایک شخص نماز وتر کی پہلی رکعت میں سورۂ یٰسین روزانہ پڑھتا ہے تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ کیوں کہ سورت متعین کرنا مکروہ ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد امیرالدین، گورکھپور
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر دو سلام کے ساتھ ہے یا ایک سلام کے ساتھ؟ (۲)سوال: وتر کی تین رکعت دو سلام کے ساتھ ہیں یا ایک سلام کے ساتھ؟ بعض حضرات دو سلام کے ساتھ کہتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مطیع الرحمن، مظفرنگر
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وتر میں دعاء قنوت کے لیے تکبیر کہنا کیسا ہے؟ (۱)سوال: وتر کی تیسری رکعت میں دعاء قنوت کے لیے جو تکبیر کہتے ہیں وہ واجب ہے یا سنت؟ اگر واجب ہے اور کسی کو یہ معلوم نہیں تھا وہ ہمیشہ بغیر تکبیر کے کہے صرف ہاتھ اٹھا لیتا تھا تو اب کیا کرے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، نئی بستی، گورکھپو
asked
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حضرت پہلے رشتے آئے کئی 25- 30 مگر کسی کا بھی استخارہ نہیں نکلا کوئی نہ کوئی خواب ایسا آجاتا کہ انکار کردیتے ہم۔ جو خواب میں دیکھتے اکثر اس سے ملتا جلتا حقیقت بھی سامنے آجاتی۔ اب 3-4 سالوں سے کوئی رشتہ نہ آیا ہے نہ ہی گھر والے اب اس پر توجہ دیتے ہیں۔ کچھ ایسا پڑھنے کو بتادیں کہ خیر عافیت والی بہترین سیرت والے انسان سے رشتہ ہوجائے۔ عمر تو نکلتی جا رہی ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا۔
asked
Jan 28
in
متفرقات
by
Muhammadiya
»
مقتدی کے علاوہ کسی اور نے لقمہ دیا اور امام نے لقمہ لے لیا، نماز ہوگی یا نہیں؟ (۱۰۶)سوال: امام صاحب نے قرأت میں غلطی کی، خارج نماز سے ایک شخص نے لقمہ دیا، امام صاحب نے اس کا لقمہ لے کر نماز پوری کرلی تو نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالباسط، سہرساوی
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
لقمہ قبول کرنے کے بعد نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۰۵)سوال: امام نے مقتدی کا دیا ہوا لقمہ لے لیا اور نماز پوری کرلی تو نماز کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: اقبال احمد، ایم پی
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
7
8
9
10
11
12
13
...
260
next »
...