Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
آج کل ایک فیشن چل پڑاہے کہ جب کوئی عالم دین کسی مدرسہ میں آتے ہیں تو پڑھائی وغیرہ بندکرکے طالب علموں کو راستے کے کناروں میں قطار میں کھڑا کردیتے ہیں۔، بعض دفعہ بچوں کو آدھ گھنٹہ کھڑا رہنا پڑتاہے، اس میں بالغ اور نابالغ بچے بھی ہوتے ہیں، ان کی نگرانی بعض اساتذہ کرام کرتے ہیں۔۔۔ذمہ داران تو استقبال کرتے ہی ہیں، لیکن بچوں کو اسطرح قطاروں میں کھڑا کرنا درست ہے یانہیں؟ کیا اس طرح استقبال کرنا خیرالقرون سے ثابت ہےیانہیں؟ محمدفیاض عالم قاسمی ناگپاڑہ ممبئی 22/نومبر2023
asked
Nov 22, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Qazi Faiyaz Alami
»
ناپاک مہندی سے رنگا ہوا ہاتھ کیسے پاک ہوگا؟ (۳۵)سوال:مہندی میں پیشاب ٹپک گیا، عورت نے مہندی لگالی، اس کا رنگ ہاتھوں اور پیروں پر چڑھ گیا تو اب کیا کرے، کیا اس کے ہاتھ اور پیر اب ناپاک قرار پائیں گے، اگر ایسا ہے تو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: راشدہ پروین، بیگوسرائے
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نماز کے بعد سفید مادہ اپنے انڈرویئر پر دیکھا تو کیا کرے؟ (۳۴)سوال:میں نے دن کے وقت غسل کیا، اس کے بعد سوگیا، جاگنے کے بعد میں نے عصر اور مغرب کی نماز پڑھیں؛ لیکن عشاء کے وقت میں نے اپنے انڈرویئر پر سفید خشک مادہ دیکھا میں نے محسوس کیا کہ مادہ مغرب کے بعد خارج ہوا؛ لیکن مجھے شک ہے کہ شاید یہ نیند کے وقت آیا ہو براہ کرم میری رہنمائی کریں مجھے بہت وسوسہ آرہاہے، میں نے آج گیلے خوابوں کے خیالات کی وجہ سے صرف غسل کیا تھا۔ جب میں چل رہا تھا اس وقت بھی مجھے دو دن پہلے یہ خارج ہوا تھا اور مجھے اس کے بارے میں یقین ہے۔ کیا مجھے پھر سے غسل کرنا پڑے گا یا وضو کافی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، ممبئی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پکے ہوئے چاولوں میں چوہے کی مینگنی گرنے کے بعد پاکی اور ناپاکی کا حکم؟ (۳۳)سوال:اگر چوہے کی مینگنی پکے ہوئے چاولوں میں پائی جائے، تو ان چاولوں کو کھایا جا سکتا ہے یا نہیں، نیز یہ بھی بتائیے کہ چوہے کی مینگنی پاک ہے یا ناپاک؟ فقط: والسلام المستفتی: مظاہر حسن، دہرادون
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ایک سال قبل ناپاک پانی میں دھوئے ہوئے کپڑوں کا حکم: (۳۲)سوال:وہ کپڑے اور چادریں جو ایک سال قبل واشنگ مشین میں ناپاک پانی سے دھوئی گئی تھیں، ان کو پاک کیسے کریں؟ اور ان نمازوں کا کیا حکم ہے جو ان کپڑوں میں ادا کی گئیں؟ ’’بینوا توجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد امتیاز، گنج مراد آباد
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
اشیاء کی پاکی کے طریقے: (۳۱)سوال:اشیاء کی پاکی کے کیا کیا طریقے ہیں مفصل بیان فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد غیور، گنگوہ
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
طہارت حقیقی اور حکمی کی مراد: (۳۰)سوال:حضرت مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ کی کتابوں میں طہارت حقیقی لکھا ہوا آتا ہے سوال یہ ہے کہ طہارت حقیقی اسی طرح طہارت حکمی کسے کہتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، بارہ بنکی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پاک اور ناپاک چیز کے ملنے سے پاکی کا حکم: (۲۹)سوال: حضرات مفتیان کرام سلام مسنون! درج ذیل مسئلہ دریافت کرنا ہے: اگر ناپاک کپڑے یا کوئی بھی ناپاک اشیا، پاک کپڑے یا پاک اشیا میں لگ جائے، تو اس صورت میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ اور اگر کپڑوں پر پیشاب کے ایک دو چھینٹیں پڑ جائیں، تو اس سلسلے میں شریعت کیا رہنمائی کرتی ہے؟ ایک دو چھینٹیں معاف ہیں یا کپڑے کو دھونا ضروری ہے؟ از روئے شریعت مفصل جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد مدثر کامران، آسام
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نجاست حقیقیہ اور نجاست حکمیہ کسے کہتے ہیں؟ (۲۸)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین، فقہ کی کتابوں میں نجاست کی دو قسمیں بیان کی گئی ہیں نجاست حقیقیہ اور نجاست حکمیہ، معلوم کرنا ہے کہ نجاست حقیقیہ اور نجاست حکمیہ کسے کہتے ہیں اور اس کے احکام کیا ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رقیب، بنگال
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناخن، سر کے بال، بغل کے بال، زیر ناف کے بالوںکو کاٹنے کے بعد کہاں پھینکنا چاہیے؟ (۲۷)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ناخن، سر کے بال، بغل کے بال، زیر ناف کے بالوں، کو کاٹنے کے بعد ان کو کہیں بھی پھینک دیں یا ان کو کہیں زمین میں یا کہیں صاف جگہ دبا دیں؟ ذرا تفصیل سے سمجھا دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمدعبد اللہ، حیدرآباد
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نجاست غلیظہ کتنی معاف ہے؟ (۲۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام، مفتیان عظام کہ: نجاست سے مکمل پرہیز تو ممکن نہیں ہے، تو کیا تھوڑی بہت نجاست کے ساتھ اگر نماز پڑھ لی جائے تو نماز ہو جائے گی؟ نجاست غلیظہ کی کتنی مقدار معاف ہے، اس کی وضاحت فرما دیں کرم ہوگا۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سرور، غازی آباد
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
جنبی کے پسینے کا حکم: (۲۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: میرا ایک سوال ہے، اگر کسی وجہ سے مجھ پہ غسل واجب ہو گیا ہو، تو اس کے بعد کیا میرے جسم سے نکلنے والا پسینہ ناپاک ہے؟ اور اگر وہ پسینہ کسی چیز یا کپڑے پر لگے گا، تو کیا مجھے اس چیز یا کپڑے کو پاک کرنا پڑے گا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدعمر، دہلی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
گوبر سے لیپے ہوئے فرش پر چلنا: (۲۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر کوئی شخص گوبر سے لیپے ہوئے گھر میں چلے اور اس کے پیر میں تری لگے، تو کیا پیر ناپاک ہوجائے گا اور اگر ناپاک ہو گا تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ مفصل و مدلل جواب دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمدنعیم، دہلی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
لوٹے یا بوتل میں پانی ناپاک ہوجائے، تو اس کو پاک کرنے کا حکم: (۲۳)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین شرح متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر لوٹے یا بوتل میں پانی ہو اور وہ ناپاک ہو جائے اور پاک پانی بھی زیادہ موجود نہ ہو، تو اسے کیسے پاک کریں؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران، کلکتہ
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ہاتھی کی سونڈ سے نکلنے والا پانی پاک ہے یا ناپاک؟ (۲۲)سوال:ہاتھی کی عادت ہے کہ گرمی کی وجہ سے سونڈ کے ذریعہ پیٹ کا پانی نکال کر اپنے بدن پر چھڑکاؤ کرتا ہے، تو اس پانی کا کیا حکم ہے؟ اگر ہاتھی پر سوار شخص کے کپڑے پر لگ جائے تو کپڑا پاک ہوگا یا ناپاک؟ جواب عنایت فرما کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ندیم، میرٹھی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بالغ لڑکے کے لیے زیر ناف کاٹنے کا حکم: (۲۱)سوال:ایک لڑکا جو بالغ ہے، تو کیا اس پر زیر ناف بالوں کی صفائی کرنی ضروری ہے اوراگر یہ نہیں کرے تو کیا وہ گناہگار ہوگا؟ نیز زیر ناف کہاں سے کہاں تک صاف کرنا چاہئے اور اگر کوئی نابینا ہو، تو وہ کیا کرے؟ براہ کرم جلد جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد امجد علی، تھانہ بھون
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
دھوبی کا گندے تالاب میں کپڑے دھونا: (۲۰)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء شرع متین اس مسئلہ میں کہ: ہمارے یہاں ایک بہت بڑا تالاب ہے، اس میں کوئی ناپاکی تو ظاہر نہیں ہوتی؛ لیکن اس پانی کا رنگ اصل پانی کے مطابق نہیں ہے، بدلا ہوا ہے، اس کی بو اور ذائقہ بھی عام پانی کے مطابق نہیں ہے، فقہاء کرام لکھتے ہیں کہ اگر پانی کا رنگ، بو اور ذائقہ بدل جائے، تو پانی پاک نہیں رہتا اکثر تالاب ایسے ہی ہوتے ہیں کہ ان کی دو یا تین صفتیں بدلی ہوئی ہوتی ہیں، دھوبی اس تالاب سے کپڑے دھوتا ہے، تو وہ کپڑے پاک کہلائیں گے یا ناپاک؟ میں نے دھوبی اور کپڑے دھلوانے والوں کو اس طرف توجہ بھی دلائی ہے؛ لیکن کوئی اثر کسی پر نہیں ہوا، شرعی حکم سے راہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد فرمان قاسمی، میرٹھی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
انگریزی اخبار سے نجاست صاف کرنا: (۱۹)سوال:کیا نجاست صاف کرنے کے لئے انگریزی اخبار یا کاغذ استعمال کر سکتا ہوں، میں نے مباشرت کے بعد نجاست کو صاف کرنے کے لئے جب کچھ نہیں ملا، تو انگریزی اخبار کے ایک ٹکڑے سے نجاست صاف کرلی، کیا اس میں کوئی گناہ ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ارشد اللہ، بنگلہ دیش
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بلی کے جھوٹے پانی سے کپڑے وغیرہ دھونا: (۱۸)سوال:امید ہے کہ آپ حضرات عافیت سے ہوں گے! مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے، میں یہاں ریاض سعودی عرب کے ایک محلے میں رہتا ہوں جہاں بلیاں بہت زیادہ ہیں، وہ کھلی گھومتی رہتی ہیں، اکثر وبیشتر پانی میں منہ ڈالتی اور پی لیتی ہیں ضرورت کے وقت بعض مرتبہ ہم اس پانی سے وضو کر لیتے ہیں، کبھی اس پانی سے برتن یا کپڑے دھو لیتے ہیں، ہمارے لئے شرعی حکم کیا ہے؟ راہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد محفوظ، مقیم حال ریاض
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کتے کے دانتوں سے پھاڑے ہوئے کپڑے پاک ہیں یا نہیں؟ (۱۷)سوال:خالد کے گھر میں حفاظتی کتے پلے ہوئے ہیں جو اکثر کپڑے کو نوچ ڈالتے ہیں ایک دن خالد نے ایسی ہی چادر اوڑھ کر نماز پڑھی، نماز کے بعد معلوم ہوا کہ چادر نوچی ہوئی ہے، خالد کا خیال ہے کہ رات میں کتوں نے نوچی ہے، کتوں کے نوچنے کی صورت میں چادر میں کتے کا لعاب بھی ضرور لگا ہوگا، اب اس چادر کو اوڑھ کر پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہے، درست ہوگئی یا اعادہ ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مشرف فاروقی، رائے بریلی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
88
89
90
91
92
93
94
...
260
next »
...