Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
السلام علیکم ،کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور اکابر مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بعض مساجد مکے دیوار و غیر میں قرآن کریم کی آیات یا آیت الکرسی لکھا ہو ہوتا ہے،اگر کوئی آدمی نماز میں یہ دیکھ کر پڑھ،تو اس سے اس کی نماز پڑ کوئی اثر ہوگا یا نہیں؟
asked
Oct 29, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
سرور محمود
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں میں سعودی عرب کے دمام شہر میں رہتا ہوں یہاں پر حنبلی مسلک کے لوگ ہیں اس لیے یہاں پر عصر کی نماز 02:45 ہوتی ہے اور جب کی اپنے امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک یہ ظہر کا وقت ہی رہتا ہے تو کیا کریں ہم ان کے پیچھے نماز پڑھیں یا بعد میں الگ سے نماز پڑھیں
asked
Oct 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Suhail Ahmad Qasmi
»
چمگادڑ کی بیٹ کا حکم: (۲۳)سوال:چمگادڑ کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک ہے؟ المستفتی: غلام رسول خان
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کتے بلی کے جھوٹے کیے ہوئے گھی کو پاک کرنے کا طریقہ: (۲۲)سوال:کتے یا بلی نے گھی میں منھ ڈال دیا، تو اس کو کس طرح پاک کیا جائے گا، کیا دونوں کا ایک ہی حکم ہے؟ المستفتی: شبیر احمد، قلعہ، دیوبند
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
گھروں میں گوبر لیپنا: (۲۱)سوال:عام طور پر دیہاتوں میں مکان کا فرش کچا ہوتا ہے، اس کو پکا کرنے کے لے مٹی میں گوبر ملا کر لیپتے ہیں، تاکہ وہ پھٹنے سے محفوظ ہو جائے ؛یہ کیسا ہے؟ المستفتی:محمد شمشاد، ضلع ہری دوار
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
امام شافعیؒ کے نزدیک منی کے پاک ہونے کی کیا وجہ ہے؟ (۲۰)سوال:کتابوں میں لکھا ہوا دیکھا ہے کہ حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک خشک منی ناپاک نہیں ہے۔ تعجب ہے کہ ایسی ناپاک چیز کو پاک لکھا ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟ اور احناف کے نزدیک منی کا کیا حکم ہے؟ المستفتی: محمد الیاس، کمندگرن، سہارنپور
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
خروج ریح کے بعد استنجاء کا حکم: (۱۹)سوال:کچھ لوگ کہتے ہیں:اگر ریح خارج ہوجائے، تو جب تک استنجاء نہ کر لیا جائے، تب تک وضو نہیں ہوتی، یعنی: ہوا خارج ہونے کی جگہ نہ دھولی جائے، اس لیے گزارش ہے کہ اس مسئلہ کی وضاحت فرمائیں کہ کیا وضو سے پہلے اس جگہ کا دھونا ضروری ہے؟ المستفتی: زید علی، مسجد ماڈل ٹاؤن، ٹانڈہ
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
زمین پر پیشاب کا خشک ہو جانا: (۱۸)سوال:اگر کسی شخص نے زمین پر پیشاب کیا ، پھر وہ زمین خشک ہوگئی، تو ایسی زمین کا کیا حکم ہے؟ آیا وہ زمین پاک ہے یا ناپاک؟ المستفتی: حکیم بدر الدین قریشی، درسری گلی، بریلی
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نجاست کو زائل کرنے کا طریقہ اور واشنگ مشین کے ذریعہ کپڑا پاک کرنا: (۱۷)سوال:کیا نجاست کھرچنے سے زائل ہو جاتی ہے، نیز یہ بھی بتائیں کہ واشنگ مشین اور بالٹی میں نجس کپڑوں کے دھونے کا کیا طریقہ اختیار کرنا چاہیے؟ المستفتی: محمد امان اللہ، مظاہری
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بیت الخلاء میں بالٹی سے بار بار پانی لینا: (۱۶)سوال : ساؤتھ کے کچھ علاقوں میں مسجدوں کے بیت الخلاء میں طہارت کے لیے بالٹیاں رکھی رہتی ہیں اور بالٹی سے پانی نکالنے کے لیے ایک ڈبہ رکھا رہتا ہے اور پانی نکال کر اس ڈبہ کو زمین پر رکھ دیا جاتا ہے، جب کہ وہاں گندگی کا اندیشہ رہتا ہے، پھر اسی ڈبہ کو بالٹی میں ڈال دیا جاتا ہے؛ آیا وہ ڈبہ اور پانی پاک ہے یا نہیں؟ ایسی صورت میں مکمل طہارت حاصل ہوگی یا نہیں؟ المستفتی: محمد سہراب، میرٹھ
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
عضو مخصوص کو ہاتھ لگانے کے بعد قرآن کو ہاتھ لگانا: (۱۵)سوال: (۱) عضو تناسل پر ہاتھ جانے کے بعد قرآن پاک چھونے کے لیے کیا ہاتھ دھویا جائے؟ المستفتی: مشتاق احمد، بڑی مسجد خضر پور،کلکتہ
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کپڑے پر شراب لگ جائے، تو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ (۱۴)سوال:کپڑوںپر اگر شراب لگ جائے، تو کیا وہ دھونے سے پاک ہو جائے گا؟ المستفتی: محمد اکرام، سیٹر کی، ضلع سہارنپور
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پاؤں پر گوبر لگ جائے، تو کیا پاؤں ناپاک ہو جائے گا: (۱۳)سوال: یہاں دیہات میں عام طور پر غریب آدمی رہتے ہیں، مکانوں کے فرش کچے ہوتے ہیں؛ اس پر گوبر گارے میں ملا کر پھیرتے ہیں، کیا وہ فرش پاک ہے، اس پر ننگے پیر چلنے سے پیر ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟ المستفتی:محمد تقی، محلہ کوٹلہ، دیوبند
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نجس برتنوں کے پاک کرنے کا طریقہ: (۱۲)سوال:ایک کتے نے شوربے کی دیگ میں منہ ڈال دیا، تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ المستفتی:حافظ محبت علی، مظفر نگر
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
اگر منی پتلی ہو، تو کپڑا رگڑ نے سے پاک ہوگا یا نہیں؟ (۱۱)سوال: اس زمانے میں عام طور پر منی پتلی ہوتی ہے اور پہلے زمانے میں منی گاڑھی ہوتی تھی، حدیث شریف میں ہے کہ اگر کپڑے پر منی لگ جائے، تو اسے رگڑ دینے سے کپڑا پاک ہو جاتا ہے۔ اس وقت اگر پتلی منی کپڑے پر لگ جائے، تو کپڑے پر لگی ہوئی منی کو رگڑ دینے سے کپڑا پاک ہو جاتا ہے یا نہیں؟ المستفتی: محمد سالم پورنوی
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
غیر مسلم کی بنائی ہوئی چٹائی کا حکم: (۱۰)سوال: آج کل بازار میں بہت سی قسم کی چٹائیاں فروخت ہوتی ہیں، جن کو اکثر وبیشتر غیر مسلم بناتے ہیں، یہ بھی معلوم نہیں کہ ان کو بنانے میں پاک پانی استعمال کیا گیا ہے یا ناپاک پانی، تو کیا ان چٹائیوں کو دھو کر نماز پڑھی جائے یا بغیر دھوئے ہوئے؟ المستفتی: قاری محمد رمضان، سہارنپور
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
برتنوں کے پاک کرنے کا طریقہ: (۹)سوال: مٹی کا ناپاک برتن کس طرح پاک کیا جائے؟ المستفتی: محمد آفاق، دیوبند
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کتے کے بدن سے کپڑا مس ہو جائے: (۸)سوال: کتے کا بدن اگر تر ہو اور بدن یا کپڑا اس سے مس ہو جائے، تو بدن یا کپڑا پاک رہے گا یا نہیں؟ المستفتی: مولوی نثار احمد ، بیگاپور، یوپی
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کپڑوں پر مکھیاں بیٹھنے سے کپڑا پاک رہے گا یا ناپاک؟ (۷)ســوال:بیت الخلاء میں کپڑے پر مکھیاں بیٹھتی ہیں، وہ کپڑا پاک ہے یا ناپاک ہے؟ المستفتی: مقصود احمد، بھرت پور
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پرانے کپڑے کا استر ناپاک ہے یا پاک؟ (۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین مسئلہ ذیل میں: کوٹ اور جرکین وغیرہ میں روئی چپکانے کے لیے ساڑھی کا کپڑا لگتا ہے اور یہ بات تحقیق شدہ ہے کہ ساڑھی کا کپڑا ناپاک ہوتا ہے؛ لہٰذا آپ یہ بتائیں کہ نماز ہوگی یا نہیں؟ مدلل جواب تحریر فرمائیں! عین کرم ہوگا۔ (۲) ساڑھی کے ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ المستفتی:حافظ اسد علی، از بجنور
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
95
96
97
98
99
100
101
...
260
next »
...