Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
(۱) کیا انبیاء کرام کے فضلات کا یہی حکم ہے؟ جیسا: کہ اس واعظ کے الفاظ سے پتا چلتا ہے یا صرف خصوصیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے؟(۲) بصورت ثانی خصوصیت ہونے کے باوجود اس کو خواہ مخواہ کہنا اور ایسے واعظوں کے وعظ سننے سے روکنے والا کیسا ہے اور پھر کیا اس کا ثبوت قرآن وسنت سے کسی درجہ میں ہے یا بالکل نہیں ہے۔ جیسا: کہ مجیب اول نے کہا ہے کہ ان سے مطالبہ سند کا کیوں نہیں کیا گیا۔ امید ہے کہ جواب عنایت فرمائیں گے۔ فقط: والسلامالمستفتی: احسان اللہ، بھاگلپور (بہار)
asked
Sep 23, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت آمنہ کی قبر کا دہلی میں ہونا: (۷)سوال:بعض حضرات کا کہنا ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ محترمہ حضرت آمنہ کی قبر دہلی میں ہے اور اس کو شہید کردیا گیا، کیا یہ بات صحیح ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: معراج الدین، کشمیر
asked
Sep 23, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین، دادا، دادی، نانا، نانی کے نام کیا کیا تھے؟ (۶)سوال:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین، دادا، دادی، نانا، نانی کے نام کیا کیا تھے؟ فقط: والسلام المستفتی: فرید الدین، کاسگنج
asked
Sep 23, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات: (۵)سوال:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ خصوصیات کون کون سی ہیں، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں آنے کے بعد عطا ہوئی تھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالقیوم صاحب، کھتولی
asked
Sep 23, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
زہر دیئے جانے کے کتنے سال بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا: (۴)سوال:ایک مولانا نے اپنے بیان میں فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک عورت نے زہر دیا تھا، تو اس واقعہ کے کتنے سال کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ شفیق احمد، سہارنپور
asked
Sep 23, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کن کپڑوں میں غسل وکفن دیا گیا تھا؟ (۳)سوال:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کن کپڑوں میں غسل و کفن دیا گیا تھا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افتخار حسین، مظفرنگر
asked
Sep 23, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو اپنا خلیفہ بنایا تھا ؟ (۲)سوال:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو اپنا خلیفہ بنایا تھا؟ فقط: والسلام المستفتی: صدر الدین صاحب ، کلکتہ
asked
Sep 23, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کیسے ادا ہوئی اور سب سے پہلے کس نے نماز پڑھی؟ (۱)سوال:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کیسے ادا ہوئی اور سب سے پہلے کس نے نماز پڑھی؟ فقط والسلام المستفتی: محمد شمیم، مظفرنگر
asked
Sep 23, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
مولوی فضل الرحمان لاولد فوت کر گئے ..اپنے پیچھے ماں دو حقیقی بھائی اور ایک علاتی بہن چھوڑ کر گئے ہیں، مرحوم کی جائداد کس طرح تقسیم ہوگی؟ اوصاف علی
asked
Sep 22, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
ausafali
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی زانی یا فاسق و فاجر شخص کا جنازے کو کندھا دینا کیا مکروہ ہوگا ؟ اور اگر ایسا شخص جنازے کو کندھا دے تو اس کو منع کرنے کا کیا حکم ہے؟
asked
Sep 22, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
ابو اسامہ ملی
»
حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا کیا نام ہے؟ (۱۴۶)سوال:حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا کیا نام ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سید محمد عاصم ہاشمی، لکھیم پور
asked
Sep 21, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
ائمہ اربعہ کی سن ولادت ووفات: (۱۴۵)سوال:(۱) حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی سن پیدائش کیا ہے، وفات کیا ہے؟ (۲) حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کی سن پیدائش کیا ہے، وفات کیا ہے؟ (۳) حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی سن پیدائش کیا ہے، وفات کیا ہے؟ (۴) حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کی سن پیدائش کیا ہے وقات کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: رشید الدین، دیوبند
asked
Sep 21, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
میں شیئر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے شرعی قانون کے بارے میں جانکاری چاہتا ہوں۔ مجھےسمجھنا ہے کے جو شیئر مارکٹ میں سرمایہ کاری کا شرعی اصول ہے ، اس اصول کا حساب کس طرح کیا جاتا ہے۔ کچھ لوگ مارکیٹ کیپٹل کے حساب سے کرتے ہیں، جبکہ دوسرے کل اثاثوں کے حساب سے۔ میں یہ جانا چاہتا ہوں کے کون سا طریقہ صحیح اور شریعت کے ماکبق ہے۔ دوسرا سوال جو میرا ہے ہے، وہ یہ ہے کے کچھ لوگ ایک سال کے بیلنس شیٹ کے حساب سے اسکریننگ کرتے ہیں جب کی دوسرے لوگ تین سالوں کے حساب سے۔ میں یہ سمجھنا چاہتا ہوں کے دونو طریقوں میں سے کون سا طریہس زیادہ صحیح اور شریعت کے مطابق ہے۔ آگر آپ اس مسہے۔ میں تھوڑی روشنی ڈال سکیں تو مجھے بہت خوشی ہوگی۔وصی
asked
Sep 21, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
Wasi8
»
امام ابوحنیفہؒ کی سن پیدائش کیا ہے اور امام ابوحنیفہؒ تابعی ہیں یا تبع تابعی ہیں؟ (۱۴۴)سوال:حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی سن پیدائش کیا ہے اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ تابعی ہیں یا تبع تابعی ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مظاہر صاحب، بریلی
asked
Sep 21, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
مولانا حقانی کو مولانا کہنا صحیح ہے کہ نہیں؟ (۱۴۳)سوال: حضرت مولانا حقانی صاحب کو دیکھ کر لوگ کہتے ہیں کہ وہ کوئی مستند عالموں میں سے نہیں ہیں، لہٰذا اُنھیں مولانا نہ کہا جائے، تو ایسے لوگوں کا قول صحیح ہے یا غلط، جب کہ مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں محض بدعت پسند لوگ کہتے ہیں کہ ایک بے پڑھے لکھے جاہل آدمی کو آگے بلایا جانا اور وہ بھی علماء کے قلم سے زیب نہیں دیتا، لیکن میں عرض کروں گا کہ حدیث نبوی میں ہے ایک ایسے شخص کو جو صرف چالیس حدیثیں یاد کئے ہوئے ہو، یوم حشر میں زمرہ علماء میں اٹھایا جائے گا، تو جس شخص کے سینہ میں ہزارہا حدیثیں اور روایات اور کتاب اللہ کی آیات مع صفحہ وسطر محفوظ ہوں آخر زمرہ علماء میں شمار نہ کرنے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عثمان، سلطان پور
asked
Sep 21, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
تاریخ اسلام اکبر شاہ نجیب آبادی کیسی کتاب ہے؟ (۱۴۲)سوال:اکبر شاہ نجیب آبادی کی کتاب تاریخ اسلام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں، شاہ صاحب کی اپنی ذات کس حد تک معتبر ہے۔ کیوں کہ اکثر وبیشتر دینی مدارس کے علماء اسی کی طرف رہنمائی کرتے ہیں کہ یہ بہترین کتاب ہے۔ گزارش ہے کہ آپ رہنمائی فرما دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: عثمان غازی، گجرات
asked
Sep 21, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
محمد اسحاق دہلویؒ کی کتاب ’’داستان یوسف علیہ السلام‘‘ وغیرہ پڑھنا: (۱۴۱)سوال: مولانا محمد اسحاق صاحب دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتابیں ’’داستانِ یوسف علیہ السلام، معراج رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ملت ابراہیم علیہ السلام‘‘ وغیرہ پڑھنا یا سنانا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سید محمد فرقان، مظفرنگر
asked
Sep 21, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
مدرسہ میں عصری تعلیم کا نظم: (۱۴۰)سوال:دینی واسلامی مدرسہ کسے کہتے ہیں، ہمارے گاؤں میں ایک مدرسہ ہے جس میں دینی علوم کے ساتھ عصری علوم بھی پڑھائے جاتے ہیں، کیا اس کو دینی مدرسہ کہہ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد احسان صاحب، پنجاب
asked
Sep 21, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
بالغہ یا نابالغہ کا علم حاصل کرنا:(۱۳۹)سوال:(۱)کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں: (۱لف) عورت بالغہ یا نابالغہ مگر مشتہاۃ ہو تو گھر سے باہر ہوکر دارالاقامہ میں رہ کر یا بغیر دارالاقامہ میں رہتے ہوئے کوئی محرم راستہ میں ساتھ لے کر آیا جایاکرے مگر دارالاقامہ میں کوئی محرم ساتھ نہ رہے تو ایسی صورت میں علم حاصل کرنے کے بارے میں حضرات مفتیانِ کرام کی کیا رائے ہے؟ نیز یہ بھی فرمائیں کہ حصول علم میں مرد یا عورت ہونے میں کوئی فرق ہے یا نہیں؟(ب) سنا جاتا ہے کہ مدارس البنات کے جو ناظم تعلیمات ہیں یہ حضرات بھی سن رسیدہ ہونے کی وجہ سے کہتے ہیں کہ ہم بوڑھے ہیں؛ لہٰذا متعلمہ عورتوں کے بالمقابل جاکر ان کی ضروریات کی خبرگیری کرسکتے ہیں اب بتائیں کہ ان کا ایسا کہنا کس حد تک صحیح ہے؟(ج)
asked
Sep 20, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
(۱۳۸)سوال:عرض خدمت ہے کہ اسکول و کالجز میں بڑھتی بے حیائی اور بے پردگی کو دیکھتے ہوئے مظفر نگر میں خالص بچیوں کے لیے ایک دینی تعلیمی ادارہ قائم کیا گیا تھا جس میں خصوصیت سے یہ طے کیا گیا کہ بچیوں کو صرف خواتین ہی تعلیم دیں گی اور الحمد للہ ۴۴؍ معلمات پرمشتمل عملہ اس ادارہ میں بچیوں کی بہتر تربیت کے لیے کوشاں ہے؛ لیکن چند بڑی کتابیں پڑھانے کے لیے بدرجہ مجبوری چند مرد حضرات اساتذہ کرام کو مقرر کیا گیا جو کہ یقینا با اخلاق اور نیک سیرت ہیں اور ان کے دامن پر کوئی بد نما داغ نہیں ہے اور باپردہ شریعت کی روشنی میں تعلیم دے رہے ہیں۔ ادارہ کے احاطہ کو فتنہ سے بچانے کے لیے کیمروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے تمام بچیوں پر شرعی پردہ لازم ہے بچیوں کی نگرانی کے لیے خواتین مقرر کی گئی ہیں حتی الامکان یہ کوشش کی گئی ہے کہ کوئی فتنہ جنم
asked
Sep 20, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
109
110
111
112
113
114
115
...
260
next »
...