Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے کیا فرماتے ہیں ایک شخص نماز کا تارک ہے روزے بھی نہیں رکھتا مال درا ہونے کے باوجود حج اور زکوٰۃ کی ادائیگی بھی نہیں کرتا آیا اس شخص کی نفلی عبادت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں مقبول ہوگی مثلا نفل نماز پڑھ کر ایصال ثواب کرنا یا شب برات کے موقع پر نوافل پڑھنا محمد عادل پنڈدادنخان
asked
Jan 1
in
متفرقات
by
Muhammad Adil
»
طلبہ کا دوسری منزل پر جماعت ثانیہ کرنا: (۱۴۶)سوال: زید کا معمول ہے کہ زید مسجد سے متصل ایک کمرے میں درس حدیث دیتا ہے، حال یہ ہے کہ مسجد میں عشاء کی جماعت ہوتی رہتی ہے سلام پھیرنے کے پندرہ بیس منٹ بعد زید طلباء کی چھٹی کر دیتا ہے پھر طلباء زید کے ساتھ مل کر مسجد کی دوسری منزل میں جماعت ثانیہ کرتے ہیں اس صورت میں مسجد کی جماعت کا ترک کرنا زید اور طلبہ کے لیے کیا حکم رکھتا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی:محمد جاوید علی، رانڈکھیری
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دار العلوم وقف کی دار الحدیث میں دو مرتبہ جماعت کرنا: (۱۴۵)سوال: دار العلوم وقف کی دارالحدیث میں ایک مرتبہ جماعت سے نماز ہوگئی اس کے بعد دوسری جماعت وہیں پر کرنا کیسا ہے بعض لوگ اس کو ناجائز کہتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اویس قرنی، بنگال
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کے خارجی حصہ میں جماعت ثانیہ کرنا: (۱۴۴)سوال: مسجد شرعی کیا ہے، جمعہ میں مجمع کی کثرت کی وجہ سے لوگ مسجد کے خارجی حصہ میں بھی نماز پڑھتے ہیں کیا لوگوں کے نماز پڑھنے کی وجہ سے اس کا حکم بھی مسجد کا ہے؟ اور اس حصہ میں جماعت ثانیہ ہو سکتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زید عالم، بارہ بنکی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بارش کی وجہ سے مسجد میں نماز عید کی دو جماعت کرنا: (۱۴۳)سوال: عید و بقر عید میں اگر بارش کی وجہ سے مسجد کے اندر مکرر نماز ہو اور باضابطہ تبدیلی امام بھی ہو تو اس صورت میں کراہت باقی رہتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عباس، دربھنگہ
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت ثانیہ کے سلسلے میں ائمہ کے مذاہب اور ان کے دلائل: (۱۴۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: جماعت ثانیہ کا کیا حکم ہے، اس سلسلے میں ائمہ کی کیا آراء ہیں اور دلائل کے اعتبار سے کون سامذہب زیادہ قوی ہے تفصیل سے مطلع فرمائیں عین نوازش ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فردوس، کیمور
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کچہری کی مسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم: (۱۴۱)سوال: کچہری دیوانی سہارنپور میں مسجد بہت عمدہ موجود ہے جس میں امام مسجد مقرر ہے اور اس کا متولی بھی موجود ہے اگر نماز ہوجائے، تو اس مسجد میں دوبارہ جماعت کرسکتے ہیں یا نہیں؟ لوگ کہتے ہیں کہ یہ مسجد تو مسافرین کے لیے ہے، اس لیے اس میں بار بار بھی نماز پڑھ سکتے ہیں حالاں کہ اس میں مستقل نمازی موجود ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال عثمانی، سہارنپور
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عذر کی وجہ سے جمعہ کی جماعت ثانیہ کا حکم:
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا ایک مسجد میں دو جماعت ہو سکتی ہیں؟ (۱۳۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا ایک مسجد میں دو جماعت ہو سکتی ہیں؟ بوجہ مجبوری دو جماعت ہو سکتی ہیں یا نہیں؟ اس سلسلے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نور الہدیٰ، درزیا، مدھوبنی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حرمین وغیرہ میں جماعت ثانیہ: (۱۳۸)سوال: مسجد میں ایک وقت میں ایک ہی نماز ہوسکتی ہے دو نماز جائز نہیں ہے۔ جیسے ہم مسجد میں داخل ہوئے ہم نے دیکھا کہ نماز ہوچکی ہے اب ہم مسافر ہونے کی وجہ سے اپنی جماعت الگ کرتے ہیں۔ پر ہم دیکھتے ہیں کہ مسجد حرم مکہ میں اور مدینہ میں دونوں میں کتنی نماز ایک ساتھ ہورہی ہوتی ہے۔ کوئی اس کونے میں دو چار لوگوں کی جماعت کرارہا ہے اور کوئی دوسرے کونے میں دوتین لوگوں کی جماعت کرا رہا ہے۔ اور کتنی ایسی بھی جن کا ہمیں اندازہ نہیں۔ ایک وقت میں آٹھ دس فرض نماز ہورہی ہوتی ہیں یا اس سے بھی زیادہ ممکن ہے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ فقط: والسلام المستفتی: صادق صابر، ممبئی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کورونا وائرس کی وجہ سے مسجد میں جماعت ثانیہ: (۱۳۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: موجودہ حالات میں ملکی قوانین کی رعایت کی وجہ سے ایک ہی نماز ایک ہی مسجد میں امام کی تبدیلی کے ساتھ متعدد مرتبہ ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ حضور والا سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ جواب عنایت فرمائیںکرم ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: امیر حمزہ ، دیوبند
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کی سہ دری میں دوسری جماعت کرنا: (۱۳۶)سوال: مسجد میں مقررہ جماعت چھوٹ جانے پر مسجد کے برابر والی خارج از مسجد سہ دری میں اتفاقاً دوسری جماعت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ اور دوسری جماعت ثواب کے اعتبار سے پہلی جماعت کے برابر ہوگی یا اس سے کم۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد الرؤف قاسمی، میرٹھ
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کی چھت پر جماعت ثانیہ کا حکم: (۱۳۵)سوال: کیا مسجد میں جماعت ہو جانے کے بعد اس مسجد کی چھت پر دوبارہ جماعت کرنا جائز ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ، صدر بازار، میرٹھ
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
انتشار پیدا کرنے کے لیے جماعت ثانیہ کرنا: (۱۳۴)سوال: ہماری مسجد میں اذان، نماز جمعہ، نماز پنج وقتہ وعیدین با جماعت مقررہ وقت پر ہوتی ہے ایک باشرع امام امامت کے فرائض انجام دیتے ہیں؛ لیکن ایک شخص پانچوں وقت کی نماز صحن میں علاحدہ جماعت سے پڑھتا ہے؛ اس کے دو لڑکے اور ایک شخص اس کی جماعت میں شریک ہوتے ہیں، تو اس کی جماعت ثانیہ کے لیے کیا حکم ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: حاجی علی حمزہ، شکورہ آباد
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سرکاری زمین پر بنی مسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم کیا ہے؟ (۱۳۳)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک سرکاری زمین پر لوگوں نے نماز پڑھنے کی ایک جگہ بنا رکھی ہے اور پانچوں وقت کی نماز با جماعت ہوتی ہے۔ با ضابطہ امام مقرر ہے اکثر نمازی بھی متعین ہیں اور یہ بس اسٹینڈ بھی ایسی جگہ پر ہے یعنی ایسی آبادی میں ہے کہ اس کے پاس کے جو بھی محلے ہیں وہ غیر مسلموں کے ہیں، سرکاری ملازمین رہتے ہیں، صرف دو چار ملازم مسلمان ہیں جو نماز پڑھنے کی جگہ ہے اڈہ ہی کی مسجد کہلاتی ہے اور اس جگہ کو مسجد ہی کی شکل دی گئی ہے، بلکہ نیچے پلاسٹر ہے اور تیر پال ڈال رکھا ہے تو ایسی حالت میں اس مسجد میں جماعت ثانیہ کرنا کیسا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران، میرٹھ
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بارش کی وجہ سے مسجد کے صحن کو چھوڑ کر نماز پڑھنا: (۱۳۲)سوال: بڑی مسجد میں صحن کو چھوڑ کر حوض کے پاس بارش وغیرہ کے زمانے میں لوگ اقتداء کرتے ہیں جب کہ صحن خالی رہتا ہے، تو ان کی نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: لئیق احمد، پرتاپ گڑھی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
آن لائن جماعت میں شرکت کرنا: (۱۳۱)سوال: لاک ڈاؤن میں نماز کے بہت سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، مسجد کے بند ہونے کی وجہ سے جماعت میں شرکت نہیں ہو پا رہی ہے کیا اس صورت میں آن لائن شرکت کی جا سکتی ہے۔ مثلاً امام حرم کی اقتداء میں نماز پڑھنا یا مسجد میں نماز ہو اور گھر پر مائک کے ذریعہ امام کی اقتدا کی جائے یا کوئی شہر میں نماز پڑھائے اور لوگ دور دراز علاقوں میں اسکائپ کے ذریعہ اقتدا کریں یا انٹر نیٹ کے ذریعہ لائیو نماز ہو اور لوگ گھروں میں اقتداء کریں یہ درست ہے یا نہیں؟ اس سلسلے میں تفصیلی رہنمائی مطلوب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زید عالم، سمستی پور
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام سے پہلے رکوع وسجدہ کرنا: (۱۳۰)سوال: امام سے پہلے رکوع وسجدہ میں جانے والے کی نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فرقان احمد، سہارنپور
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں عورت کا محرم کی اقتداء کرنا: (۱۲۹)سـوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام: نماز میں عورت اپنے شوہر کی اور بہن اپنے بھائی کی اور ماں اپنے بیٹے کی اقتداء کرسکتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ظفر احمد، کشمیری
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
آواز نہ پہونچنے پر بعض مقتدیوں نے جلدی سے رکوع کیااور بعض نے امام کے ساتھ سجدہ کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟(۱۲۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین: ایک دو منزلہ مسجد ہے اس میں جماعت ہو رہی ہے، مسجد کے بڑا ہونے کی وجہ سے مسجد میں لاؤڈ اسپیکر بھی ہے، لاؤد اسپیکر خراب ہونے کی وجہ سے فوقانی مسجد والوں کو آواز نہیں گئی، اور جب امام نے (سمع اللّٰہ) کہا تو فوقانی مسجد والوں میں سے بعض نے جلد رکوع کیا اور امام کے ساتھ سجدے میں گئے اور بعض سیدھے سجدے میں چلے گئے ان میں سے کس کی نماز ہوئی اور کس کی نہیںہوئی؟ اور اگر نماز نہیں ہوئی اور وہ مسافر ہے تو بعد میں قصر پڑھے گا یا پوری ادا کرے گا؟ براہِ کرم تفصیل سے جواب دیں۔فقط: والسلام
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
44
45
46
47
48
49
50
...
260
next »
...