Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
گولی مارنے والے کی امامت: (۱۵۸)سوال: اگر کوئی امام کسی شخص کے گولی مار دے اور وہ زخمی ہوجائے، مرے نہیں، تو اس امام کی امامت کا کیاحکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلیان مسجد املیا، متصل دیوبند
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جھوٹا الزام لگانے والے کی امامت: (۱۵۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: لوگوں پر جھوٹے الزامات لگانے والے کی اقتداء میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: صادق پاشا، بنگلور
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
متعہ کے قائل وفاعل کی امامت کا حکم: (۱۵۶)سوال: ایک شخص جو متعہ کے جواز کا قائل بھی ہے اور عملاً متعہ کرتا بھی ہے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیتا ہے کیا ایسے شخص کا امامت کرنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مرتضیٰ، دہلی
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سنن مؤکدہ کے تارک کی امامت کا حکم: (۱۵۵)سوال: ایک امام کی عادت ہے کہ وہ مستقل طور پر سنن اور نوافل کی پابندی نہیں کرتے یہاں تک کہ موکد ترین سنت جو فجر کی سنت کہلاتی ہیں ان کو بھی ترک کردیتے ہیں تو اس شکل میں ان کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: مظفرالاسلام، دھام پور
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سود پر پیسے لے کر کاروبار شروع کرنے والے کی امامت: (۱۵۴)سوال: کیافرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارا ایک دوست ہے اس کا جو کاروبار ہے وہ اس نے سود پر پیسے لے کر شروع کیا ہے اور حافظ قرآن ہے، امام کی غیر موجود گی کی صورت میں محلہ کی مسجد میں امامت بھی کرتا ہے اور دوستوں کی اکثر دعوت بھی کرتا رہتا ہے، تو کیا ان کے پیچھے ہماری نماز ہوجائے گی؟ اور کیا اس کی دعوت کوقبول کرنا ہمارے لیے جائز ہوگا؟مفصل جواب تحریر فرمادیں کرم ہوگا۔فقط: والسلام المستفتی: امیر حمزہ،میرٹھی
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مدرسہ کے نام پر فرضي چندہ کرنے والے کی امامت کا حکم: (۱۵۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: ایک مسجد کے امام صاحب کچھ عرصہ سے مدرسہ کے نام پر چندہ اکٹھا کر رہے ہیں جب کہ مدرسہ کا کوئی نام و و نشان نہیں اور نہ ہی کوئی جگہ مدرسہ کی متعین ہے اور نہ کہیں بچے تعلیم پاتے ہیں؛ لہٰذا ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سلیم، دیوبند
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ٹخنوں سے نیچے پائجامہ پہننے والے کی امامت: (۱۵۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک امام صاحب جو کہ ہماری مسجد میں امامت کرتے ہیں ان کا جبہ اور پاجامہ اکثر ٹخنوں سے نیچے رہتا ہے اور وہ مصری ہیں جب ان سے کہا جاتاہے کہ اپنا جبہ اور پاجامہ اوپر رکھیں تو وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ کہیں سے ثابت نہیں ہے کہ پاجامہ وغیرہ ٹخنوں سے اوپر رکھا جائے کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ تفصیلی جواب دے کر شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جمیل، مقیم حال مصر
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کی نماز مکروہ ہونے سے مقتدیوں کی نماز بھی مکروہ ہوگی یا نہیں؟ (۱۵۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: فاسق وفاجر امام کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے تو مقتدیوں کی نماز بھی مکروہ ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عارف انور، ہریدوار
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جوا کھیلنے والے کی امامت کا حکم: (۱۵۰)سوال: جو شخص جوا کھیلتا ہے اور نماز بھی پڑھاتا ہے، تو اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ہارون، مظفرنگر
asked
Dec 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
چوری کرنے والے کی امامت: (۱۴۹)سوال: ایک شخص مسجد کا امام ہے، اس پر چوری کا الزام ثابت ہو چکا ہے۔ سب اہل محلہ کو معلوم ہے کہ اس نے چوری کی ہے۔ پھر بھی وہ شخص امامت کرتا ہے، اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نصیر الدین، مظفرنگر
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رشوت خور کی امامت: (۱۴۸)سوال: ہمارے یہاں ایک امام صاحب جن کی عمر اسّی سال کے قریب ہے وہ ہر نیک آدمی کی مخالفت اور غیبت کرتا ہے یہی اس کا شیوہ ہوچکا ہے۔ اور رشوت خور بھی ہے لوگوں کو آپس میں لڑانا اس کے لیے بہت آسان ہے اس کی امامت کا حکم شرعاً کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: غلام محی الدین، جموں وکشمیر
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جھوٹی گواہی دینے والے کی امامت: (۱۴۷)سوال: خالد کسی مسجد میں امام ہے اور بکر کا مخالف ہے، امام خالد نے بکر کے خلاف گواہی دی ہے کہ بکر نے فلاں شخص کو میرے سامنے گولی ماری ہے، حالاں کہ بکر نے کسی بھی شخص کو گولی نہیں ماری، اس گواہی کی وجہ سے اکثر مقتدی امام کے خلاف ہیں اس کے پیچھے نماز بھی نہیں پڑھتے اس صورت میں ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالکریم، ہریدوار
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سود خور امام کی امامت کا حکم: (۱۴۶)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب سود کھاتے ہیں، تو اس صورت میں امام کے پیچھے نماز ادا کرنا حرام ہے یا حلال اور سود خور کے یہاں کھانا کھانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خورشید عالم، غازی آباد
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حرام مال کھانے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ (۱۴۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: زید جھوٹ بولتا ہے اور حرام مال کھاتا ہے اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نذیر احمد، نیپالی
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سنیما کے عادی شخص کی امامت: (۱۴۴)سوال: ہمارے امام سینما کے عادی ہیں ایسے شخص کے امامت کا کیا حکم ہے؟ اگر متولی ایسے امام کو الگ نہ کرے تو مقتدی ایسے امام کو از خود الگ کرسکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالستار، مظفرنگر
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
گھوڑے پر بیٹھ کر باجے کے ساتھ عیدگاہ جانے والے کی امامت کا حکم: (۱۴۳)سوال: مالیگاؤں میں یہ دستور ہے کہ قدیم عیدگاہ کا خطیب گھوڑے پر بیٹھ کر باجے کے ساتھ، نہایت شان وشوکت سے نمازِ عید پڑھانے جاتا ہے؛ لیکن نمازِ عید درست پڑھاتا ہے، ہم دیوبندی اگر اس کے پیچھے نماز عید ادا کرلیں تو ہماری نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ جب کہ دیوبندیوں کی عیدگاہ بہت دوری پر واقع ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: مولوی انیس، مالیگاؤں
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
معتدہ کا نکاح پڑھانے والے کی امامت: (۱۴۲)سوال: ایک امام صاحب نے ایک عورت کا نکاح پڑھایا جب کہ اس وقت وہ عورت عدت میں تھی، کثیر تعداد میں گاؤں کے لوگ اس نکاح میں شریک بھی ہوئے تھے، پوچھنا ہے کہ کیا ایسے شخص کی امامت صحیح ہے؟ جس نے قرآن وحدیث کی صریح خلاف ورزی کی اور عدت میں نکاح پڑھا دیا، شریعت ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم دیتی ہے؟ مدلل جواب دے کر تمام مصلیان کی الجھنوں کو دور فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو جزائے خیر دے گا ’’إن شاء اللّٰہ‘‘۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد کلیم راعین، دربھنگہ
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وعدہ خلافی کرنے والے کی امامت: (۱۴۱)سوال: زید مدرسہ کا منتظم ہے اور امامِ مسجد مدرس ہے، امام نے زید سے ایک بکری خریدی قیمت طے ہوگئی۔ صورت حال یہ ہے کہ جب امام کہیں جاتا ہے، تو زید اس کی جگہ پر کام کرتا تھا اور زید چھٹی پر جاتا تو وہ ان کی جگہ پر کام کرتا تھا، ایک مرتبہ امام چھٹی پر گیا اب واپس آکر کہتا ہے کہ میں بکری کی قیمت نہیں دوں گا وہ کہنے لگے کہ میں نے، تو بکری اس لیے دی تھی کہ میں جو مدرسہ کا کام کرتا تھا اس کے عوض تم سے بکری لی ہے حالاںکہ قیمت طے ہوچکی تھی تو ایسے امام کی امامت کے لیے شرعی حکم کیا ہے؟ ایسے خائن امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: خلیق احمد، مظفرنگر
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مدرسہ میں خیانت کرنے والے کی امامت: (۱۴۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تقریباً چودہ سال سے ایک مدرس مدرسہ میں کام کر رہے تھے۔ اور مدرسہ کی مسجد کے امام بھی تھے اور ایک مدرس تقریباً پانچ سال سے تھے۔ جو صدر مدرس چودہ سال سے کام کرواتے تھے ان کے بہکانے پر یا ان کے مشورے سے دوسرے مدرسین نے مدرسہ کے ریکارڈ سے علیحدہ کچھ کاپی چھپوائی تھی۔ مدرسہ کے ذمہ دار حضرات کی چانچ کے وقت وہ کاپی مدرسین نے پھاڑ ڈالی۔ اس کے بعد مدرسہ کے ذمہ دار حضرات نے ان کو مدرسہ سے علاحدہ کردیا،اُس کے بعد پھر دوبارہ صدر مدرس کو رکھ لیا گیا اور مدرس صاحب نے اپنی غلطی کا اقرار کرکے آگے کے لیے توبہ کرلی، مدرسہ کی کمیٹی نے اس کو تسلیم کرلیا، تو کیا اب اس کے بارے میں شرعی عذر تو نہیں ہے۔ اب ان کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ اس کے بارے میں جواب تحریر فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مقصود حسن، مادھوپور
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
خصی کی امامت کا حکم: (۱۳۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: جس شخص نے اپنے خصیہ نکلوا دئے ہوں اس کی امامت کا حکم کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ یونس، اعظم گڑھ
asked
Dec 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
62
63
64
65
66
67
68
...
260
next »
...