Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
امام کے دوسرے سلام پھیرنے سے پہلےشریک مقتدی کو جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ (۱۲۷)سوال: اگر کوئی شخص جماعت میں دوسرے سلام کے ختم ہونے سے پہلے اور پہلے سلام کے بعد شریک ہوجائے تو جماعت کا ثواب ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اللہ، دیوبند
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قعدہ اخیرہ میں درود ودعاء باقی ہو اور امام سلام پھیر دے تو مقتدی کیا کرے؟ (۱۲۶)سوال: آخری قعدہ میں اگر مقتدیوں کی دعا ودرود شریف باقی رہے تو اس کو پورا کرکے سلام پھیریں یا امام کے ساتھ فوراً سلام پھیریں؟ فقط: والسلام المستفتی: سرتاج عالم، گنگوہ
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مقتدی نے امام سے پہلے سلام پھیر دیا: (۱۲۵)سوال: امام سے پہلے سلام پھیرنے میں مقتدی کی نماز میں فرق آئے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شیخ معین، مہاراشٹر
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے سلام سے پہلے اگر مقتدی نے سلام پھیر دیا: (۱۲۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں: (۱)اگر امام کی تکبیر تحریمہ یعنی ’’اللّٰہ أکبر‘‘ کے ’’ر‘‘ سے پہلے کوئی مقتدی اپنی تکبیر تحریمہ پوری کرلے، اسی طرح امام کے سلام یعنی ’’السلام‘‘ کے ’’م‘‘ سے پہلے کوئی مقتدی اپنا سلام پورا کر لے تو کیا ان دونوں کی نماز ہو جائے گی؟ (۲)اگر کوئی شخص تکبیر تحریمہ کے الفاظ زبان سے ادا نہ کرے، بلکہ دل ہی دل میں کہہ لے اور اسی طرح سلام کے الفاط زبان سے ادا نہ کرے؛ بلکہ دل ہی دل میں کہہ لے، تو ان دونوں کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الغفار ،مرزا پور
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کی تیسری منزل پر نماز پڑھنا: (۱۲۳)سوال: ایک مسجد تین منزلہ ہے پہلی منزل بھرنے کے بعد دوسری منزل پر کچھ لوگ شریک نماز ہوئے وہاں پر جگہ باقی تھی مگر بہت سے نمازی تیسری منزل پر جاکر شریک نماز ہوئے یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: رئیس احمد، مالیگاؤں
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بند کمرے میں ہو رہی جماعت کی باہر سے اقتدا کرنا کیساہے؟ (۱۲۲)سوال: اندر جماعت ہو رہی ہے صف سب بھر گئی، کواڑ بند ہیں تو باہر کے صحن میں نماز جماعت سے پڑھنے والوں کی ہوجائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ اعجاز الدین، میرٹھ
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غلط قرآن پرھنے والے کی عالم کا اقتداء کرنا: (۱۲۱)سوال: اگر گاؤں بستی والوں نے ایک امام مقرر کیا اور وہ امام قرآن صحیح نہیں پڑھتا ہے یعنی حروف کی ادائیگی نہیں ہوتی اور ایک آدمی ان میں ایسا ہے جو قرآن کو صحیح پڑھتا ہے اور قرأت صحیح کرتا ہے، مگر یہ عالم مرد مستقل گاؤں میں نہیں رہتا ہے کبھی ایک ماہ بعد اور کبھی چھ ماہ بعد گاؤں میں آتا ہے تو اس عالم مقتدی کی نماز اس امام کے پیچھے ہوجائے گی یا نہیں مفصل و مدلل جواب سے نوازیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نسیم احمد، نیپال
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صاحب ترتیب کا غیر صاحب ترتیب کے پیچھے نماز پڑھنا: (۱۲۰)سوال: صاحب ترتیب عالم بے ترتیب عالم پیش امام کے پیچھے نماز ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، نظام آباد
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غیر محرم کی اقتداء کرنا: (۱۱۹)سوال: غیر محرم کی اقتدا عورتوں کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد منت اللہ، کھگڑیاوی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اقتدا کے مسائل:(۱۱۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:(۱) دو یا تین منزلہ مساجد میں عام طورپر امام صاحب کے مصلی کے اوپر والی چھت میں کھلا حصہ رکھا جاتا ہے تاکہ اوپر والے مصلیان اور امام صاحب کے درمیان واسطہ برقرار رہے اگر واسطہ یعنی چھت کے کھلے حصے کو بند کرکے نماز پڑھی جائے یا واسطہ رکھا ہی نہ جائے، تو اوپر والے مصلیان کی نماز ہوگی یا نہیں؟(۲) بعض علماء کا کہنا ہے کہ مکبر الصوت واسطے کا کام کرسکتاہے اوپر والے مصلیان کی نماز ہوجائے گی کیا یہ صحیح ہے؟
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بکر کا بلند آواز سے تکبیر نہ کہنے کے باوجود زید کا اقتداء کرنا: (۱۱۷)سوال: بکر و زیددونوں ایک ساتھ سفر کر رہے تھے، بکر نے وضو کی اور نماز شروع کردی زید بھی اس کی اقتداء کرنے لگا بکر نے تکبیر زور سے نہیں کہی اور نماز پوری ہوگئی دونوں کی نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عاشق علی، سیتاپوری
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا اقتدا کی درستگی کے لیے امام کی اجازت ضروری ہے؟ (۱۱۶)سوال: زید کو امام مسجد نے کہا کہ تم ہمارے پیچھے نماز مت پڑھنا، تو کیا امام کی بغیر اجازت زید اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: امیر حسن، چاندباغ
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کی جلد بازی کرنے کی وجہ سے مقتدی کا سجدہ چھوٹ گیا: (۱۱۵)سوال: ایک شخص نے عصر کی نماز پڑھی کسی امام کے پیچھے، امام کی جلد بازی کرنے کی وجہ سے چاروں رکعت کا پہلا سجدہ امام کے ساتھ چھوٹ گیا اس شخص کی نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ ، جدہ
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اہل حدیث کاحنفی امام کی اقتداء میں نماز پڑھنا: (۱۱۴)سوال:حنفی مسجد میں، حنفی امام کے پیچھے کوئی مسلک اہل حدیث کو ماننے والا نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ اہل حدیث ہونے کی وجہ سے اس کو نماز پڑھنے سے منع کر سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نسیم احمد سہارنپور
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
گھر میں رہ کر مسجد کے امام کی اقتداء کرنا: (۱۱۳)سوال: ہمارا گھر مسجد کے پڑوس میں ہے، مسجد میں مائک سے نماز ہوتی ہے کیا ہم مسجد کی نماز میں شریک ہوسکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، ممبئی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سترہ کسے کہتے ہیں؟ (۱۱۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: سترہ کس کو کہتے ہیں؟ نیز سترہ کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، کریم گنج
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وہ دروازہ جو زمین سے متصل نہ ہو اس کو سترہ بنانا: (۱۱۱)سوال: حضرت مفتی صاحب: سترہ کا کیا حکم ہے؟ اور اگر وہ دروازے جو زمین سے متصل نہ ہو ں بلکہ کچھ اوپر کی طرف اٹھے ہوئے ہوں یا آج کل آفس وغیرہ میں عام طور پر ایسا دروازہ ہو تا ہے جو شیشہ کا ہو تا ہے اور اس سے باہر یا اندر والے بآسانی دیکھ بھی سکتے ہیں تو کیا ایسے شیشے کے دروازے کو بھی سترہ بنایا جا سکتا ہے؟ مدلل جواب دینے کی زحمت گوارہ کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سلطان پاشا، شرجاپورہ، بنگلور
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بے خیالی میں نمازی کے سامنے آنے والا کیا کرے؟ (۱۱۰)سوال: اگر بے خیالی میں کوئی آدمی نمازی کے آگے اچانک پہنچ گیا تو اب اسے کیا کرنا چاہئے کھڑا رہے یا پیچھے لوٹ جائے۔ فقط: والسلام المستفتی: مشیر احمد، بارہ بنکی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سوئے ہوئے شخص کے سامنے نماز پڑھنا: (۱۰۹)سوال: اگر کوئی شخص سامنے سو رہا ہے، تو وہاں پر نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں اگر درست نہیں ہے، تو اب تک اس طرح پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران، مظفر نگر
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پہلی صف میں جگہ پر کرنے کے لیے نمازیوں کے سامنے سے گزرنا: (۱۰۸)سوال: پہلی صف میں ایک آدمی کی جگہ خالی تھی، مگر نمازی دوسری صف میں کھڑے ہو کرنماز پڑھ رہے تھے، تو ان کے آگے سے گزر کر جماعت کی پہلی صف کو پورا کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی اخلاق حسین، کھتولی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
45
46
47
48
49
50
51
...
260
next »
...