Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
داد سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا ناپاک؟ (۱۶)سوال:ایک شخص داد کی بیماری میں مبتلا ہے اس کے کھجانے سے زخم سے جو پانی نکلتا ہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟ اگر وہ پانی کپڑے پر لگ جائے تو اس کپڑے کو پہن کر نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ضیاء، ممبئی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک نوٹ کو کیسے پاک کریں؟ (۱۵)سوال:بچہ نے کرنسی نوٹ پر پیشاب کر دیا ہم نے اس کو ٹیشو پیپر سے صاف کر کے جیب میں رکھ لیا، تو کیا اس طرح ناپاک کرنسی نوٹ پاک ہو گیا اور اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: لئیق الرحمن، نیپال
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نفاس والی عورت کے چھوئے ہوئے برتنوں کو ناپاک سمجھنا: (۱۴)سوال:حیض ونفاس والی عورت کے برتنوں کو چھونے اور ہاتھ لگانے سے وہ برتن ناپاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الماجد، غازی آباد
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
زیر ناف بال پاک ہیں یا ناپاک؟ (۱۳)سوال:زیر ناف بال پاک ہیں یا ناپاک؟ اگر کسی نے زیر ناف بال بنائے اور بال اڑ کر بالٹی میں گر گئے تو اس پانی سے غسل کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نور الحسن، بنگال
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
جس پانی میں گوشت دھویا اس سے وضو کرنا کیسا ہے؟ (۱۲)سوال:کیا فرماتے علماء کرام مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ جس پانی سے گوشت دھویا اس سے وضو کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: امداد الحق، لکھنؤ
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کپڑے کا جوتا ناپاک ہو گیا، تو کیسے پاک کریں؟ (۱۱)سوال:باتھ روم میں ناپاک پانی جمع تھا، کپڑے کا جوتا پہن کر داخل ہو گیا اور جوتا گیلا ہو گیا، تو اب کیسے پاک کریں، کیا دھوپ میں خشک کرنے سے پاکی حاصل ہوجائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد حسن، ایم پی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نجاست حقیقیہ زائل کئے بغیر نماز کا حکم (۱۰)سوال:جوڑوں کے درد میں مبتلا شخص کو اگر پانی نقصان کرتا ہو اور ڈاکٹر نے پانی کے استعمال سے منع کر دیا ہو اگر ایسے شخص کو احتلام ہو جائے، تو نجاست حقیقیہ زائل کئے بغیر تیمم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاداب، کھتولی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
اگر کپڑا نازک ہو تو کیسے نچوڑیں؟ (۹)سوال:ہم نے ایک مسئلہ پڑھا کہ نجس کپڑے کو تین بار دھونا ضروری ہے اور ہر بار اچھی طرح پوری طاقت سے نچوڑنا ضروری ہے، مگر بعض مرتبہ کپڑا ایسا نازک ہوتا ہے کہ اگر ہم نے نچوڑا، تو پھٹ جائے گا، تو اب پاک کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: فراز، حیدر آباد
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بچہ کے پیشاب والے پاجامہ کا کپڑے سے مس ہونا: (۸)سوال:بچہ نے پیشاب کیا جو اس کے پاجامہ میں جذب ہو گیا اور ابھی گیلا ہی تھا کہ بچہ میرے اوپر بیٹھ گیا، تو کیا میرا کپڑا ناپاک ہو گیا جب کہ کپڑے میں تری محسوس ہو؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابو امامہ، لاتور
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
خفین میں نجاست لگ جائے تو کیسے پاک کریں؟ (۷)سوال:جنازہ کی نماز کے لئے میں نے جوتے نکال دئے، میں نے خفین پہن رکھے تھے جب میں نے نیچے پیر رکھا، تو گوبر تھا، میں نے ایک گھاس پر خفین سے نجاست صاف کی اور نماز پڑھی، کیا خفین پاک ہو گئے اور میری نماز درست ہو گئی؟ فقط: والسلام المستفتی: احمد سراج، لا ہور
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نجاست کی معافی کے بیان میں کپڑے کے چوتھائی کی مراد: (۶)سوال:حضرت مفتی صاحب! سلام مسنون، عرض یہ ہے کہ فقہ کی کتابوں میں یہ پڑھا ہے کہ نجاست خفیفہ ایک چوتھائی معاف ہے تو اگر نجاست کپڑے پر لگ جائے تو کپڑے کے چوتھائی حصے سے کیا مراد ہے؟ پورے کپڑے کا چوتھائی یا کپڑے کے الگ الگ حصے کا چوتھائی، اسی طرح اگر نجاست بدن پر لگ جائے تو بدن کی چوتھائی سے کیا مراد ہے پورے بدن کی چوتھائی یا جس عضو میں نجاست ہے اس کی چوتھائی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عارف، بلند شہر
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کیا نجس کپڑا کبھی بھی پاک نہیں ہو سکتا؟ (۵)سوال:مجھے ایک شبہ ہے کہ ماء قلیل جب ایک قطرہ نجاست سے ہی ناپاک ہو جاتا ہے، تو جب بالٹی میں ہم نے نجس لنگی دھوئی تو لنگی تو ناپاک ہے پانی ناپاک ہو گیا، پھر دو بارہ دھویا، تو بھی وہ ناپاک ہے، پھر تیسری بار دھویا، تو نجس لنگی پانی میں ڈالی پانی ناپاک ہو گیا، تو اس طرح کبھی بھی پاکی حاصل نہیں ہوگی اس کا تسلی بخش جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوا، بندی پور
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نجاست کے دھبہ کو صابون سے دھونا ضروری نہیں: (۴)سوال:کپڑے پر اگر دھبہ ہو تو کیا اس کو صابن سے دھونا لازم ہے؟ اور کیا صابن یا آلہ (ایک قسم کا سیال مادہ) سے نہ دھوئیں، تو کپڑا ناپاک شمار ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: احمد راشد، لکھنؤ
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پرنالے کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟ (۳)سوال:بارش کا وہ پانی جو چھت پر جمع ہو جاتا ہے یا پرنالے کا پانی کسی برتن وغیرہ میں جمع کر کے رکھ لیا جائے، اس کو وضو یا غسل وغیرہ میں استعمال کرنا درست ہے یا نہیں؟ مکمل ومدلل جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نعمان، سنڈیلہ، ہردوئی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک لنگی کو غسل کے بعد پہننا کیسا ہے؟ (۲)سوال:مذی کے ایک دو نشان لنگی میں خشک ہو گئے کیا نہانے کے بعد اسی لنگی کو گیلے بدن پر پہننا درست ہے؟ اور کیا آدمی کا بدن ناپاک نہیں ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: دانش اختر، بہار
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
خون آلود کاغذ کو پاک کرنے کا طریقہ: (۱)سوال:اگر قرآن کے صفحات پر خون ٹپک جائے، تو ان کو کیسے پاک کیا جائے؟ میں نے ان کو فوراً پونچھ دیا؛ لیکن خون کا دھبہ اب بھی موجود ہے، اگر پانی سے دھوئیں تو صفحات خراب ہو جائیں گے تو اب ان کو پاک کیسے کیا جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عثمان، بدایونی
asked
Nov 22, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں جوتا گر جائے تو کنواں پاک ہے یا ناپاک؟ (۹۸)سوال :کنویں میں جوتا گر جائے، تو کنویں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ پاک ہے یا ناپاک؟ المستفتی: محمد علی، سہرسہ
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ٹنکی کے پانی کو پاک کرنے کا طریقہ: (۹۷)سوال:مسجد کی ٹنکی میں کوا یا کبوتر گر کر مر گیا؛ مگر اس وقت معلوم نہ ہو سکا۔ جب ٹنکی کو صاف کیا گیا، تو اس کی ہڈی اور پر وغیرہ ملے، اس صورت میں ٹنکی کو کب سے ناپاک سمجھا جائے گا اور اس پانی سے وضو کر کے جو نمازیں پڑھی گئی ہیں، وہ لوٹانی پڑیں گی یا نہیں؟ المستفتی: الفار احمد، محلہ ملتانی، دیوبند
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں گندی ناپاک جھاڑو کا گرنا: (۹۶)سوال:کوئی ایسی جھاڑو؛ جو گندے نالے میں استعمال کی جاتی ہو اور اس جھاڑو پر ناپاکی بھی ہو؛ لیکن وہ سوکھی ہوئی ہے، اس جھاڑو کے گرنے کے بعد تین دن تک اس پانی سے وضو کر کے نماز پڑھی ہو تو کیا حکم ہے؟ المستفتی: جیران، گورکھپور
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نویں سے مرا ہوا مینڈھک نکلے، تو کیا حکم ہے؟ (۹۵)سوال:ایک مردہ مینڈھک کنویں سے نکلا ہے؛ یہ معلوم نہیں کہ مینڈھک بری ہے یا سمندری ہے، کنویں کے پاک ناپاک کا کیا حکم ہے؟ المستفتی: محمد دلشاد، نوگاؤں، ضلع: سہارنپور
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
89
90
91
92
93
94
95
...
260
next »
...